لڈوگ فیورباخ اور کلاسیکل جرمن فلسفے کا خاتمہ

مارکسی فلسفے (جدلیاتی مادیت) کے ارتقا پر تحریر کی گئی فریڈرک اینگلز کی شہرہ آفاق کتاب ’’لڈوگ فیورباخ اور کلاسیکل جرمن فلسفے کا خاتمہ‘‘ کا اردو ترجمہ اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔ یہ کتاب پہلی بار 1886ء میں شائع ہوئی تھی اور اینگلز کے مطابق 1846ء میں لکھی جانے والی ’’جرمن آئیڈیالوجی‘‘ کا ہی تسلسل تھی۔ ’’جرمن آئیڈیالوجی‘‘ کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز کی مشترکہ تصنیف تھی اور مارکس کی زندگی میں شائع نہیں ہو سکی تھی۔ ’’لڈوگ فیورباخ اور کلاسیکل جرمن فلسفے کا خاتمہ‘‘ میں اینگلز وضاحت کرتا ہے کہ کس طرح ہیگل کے جدلیاتی طریقہ کار اور فیورباخ کی مادیت کا اشتراک ’’جدلیاتی مادیت‘‘ کے فلسفے کی تشکیل پر منتج ہوتا ہے۔

PDFفائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(بشکریہ: مارکسسٹ انٹرنیٹ آرکائیو)

Comments are closed.