Post Tagged with: "Dialectical Materialism"

جیمز ویب ٹیلی سکوپ: لا محدود کائنات کا سفر

جیمز ویب ٹیلی سکوپ: لا محدود کائنات کا سفر

|تحریر: ڈیوڈ گارسیا کولن اور ونسینٹ اینگرر، ترجمہ: یار یوسفزئی| جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ سے موصول ہونے والی تصاویر نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ انسانوں نے اس سے پہلے کائنات کی اتنی شفاف اور دور کی تصاویر کبھی حاصل نہیں کی تھیں۔ توقعات کے مطابق، […]

December 25, 2022 ×
چین کا معمہ: سرمایہ داری یا سوشلزم؟

چین کا معمہ: سرمایہ داری یا سوشلزم؟

|تحریر: آفتاب اشرف|   آجکل پاکستان کے بائیں بازو کے حلقوں میں چین کی ریاست اور معیشت کا موجودہ کردار ایک بار پھر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ چین کے پاکستانی ریاست، معیشت، سماج اور سیاست میں بھاری عمل دخل کے پیش نظر اس سوال کا مارکسی بنیادوں پر درست […]

November 21, 2022 ×
تاریخِ فلسفہ کا تعارف: ایک مارکسی تناظر

تاریخِ فلسفہ کا تعارف: ایک مارکسی تناظر

|ترجمہ: صبغت وائیں| نقطہ آغاز کوئی ستائیس سال پہلے ”مارکسی فلسفہ اور جدید سائنس“ لکھتے ہوئے میں نے تاریخِ فلسفہ پر کام شروع کیا تھا، یہ ایک ایسی کتاب ہے جو کہ مارکسی فلسفے اور جدید سائنس کے تعلق کو بیان کرتی ہے۔ یہ کتاب بہت بڑی کامیابی تھی لیکن […]

August 1, 2022 ×
ہیگل کے دفاع میں

ہیگل کے دفاع میں

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: صبغت وائیں | جارج ولہلم فریڈرک ہیگل 250 سال قبل 27 اگست 1770ء کو جرمنی کے شہر اسٹٹ گارٹ کے ایک پیٹی بورژوا خاندان میں پیدا ہوا تھا۔ وہ ایک انسائیکلوپیڈک ذہن رکھنے والا ذہین و فطین انسان تھا، ہیگل نے جس شعبے میں کام […]

August 4, 2021 ×
ناہموار اور مشترکہ ترقی کا قانون

ناہموار اور مشترکہ ترقی کا قانون

|تحریر: آفتاب اشرف| نوعِ انسان کی سیاسی، سماجی اور معاشی تاریخ کو ٹھوس سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کا کارنامہ بلاشبہ کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے سر انجام دیا۔ اگرچہ معروضی تاریخ نویسی کا آغازکلاسیکی یونانی عہد میں ہیروڈوٹس سے ہوا، جسے بعد ازاں ٹیسی ٹس اور پلوٹارک جیسے […]

May 27, 2021 ×
مادیت پسندی کے دفاع میں ایک بحث

مادیت پسندی کے دفاع میں ایک بحث

|تحریر: صبغت وائیں | جیسا کہ ہمیں نظر آتا ہے ہوبہو ویسا نہیں ہے۔ یعنی سائنس والے محض فلسفے کے پیچھے ڈانگ لے کر نہیں دوڑتے، بلکہ ایسا کرنے والے تمام لوگ صرف ”مادیت پسندی“ اور خاص طور پر ”جدلیاتی مادیت“ کو غلط ثابت کرنے میں کوشاں رہتے ہیں۔ لیکن […]

March 15, 2021 ×
فلسفہ اور انسان

فلسفہ اور انسان

|تحریر: صبغت وائیں| 1۔ فلسفہ فلسفے کی دو اقسام فلسفے کی شروعات پر پیچیدہ بحثوں کی بجائے یہ کہنا کافی ہو گا جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کہ فلسفے کی ابتدا بہرحال طبقاتی سماجوں میں ہوئی تھی، اس کو دیکھتے ہوئے اور فلسفوں پر نظر ڈالتے ہوئے ہم خاصے وثوق […]

June 23, 2020 ×
شعور کا بحران

شعور کا بحران

موجودہ عینیّتی فلسفہ، خاص طور پر اس کی موضوعی اشکال میں شعور کا سوال بحرانی کیفیت سے دو چار ہے۔ فلسفے میں یہ بحران موجودہ سماج کی بحرانی کیفیت کا آئینہ دار ہے۔ اس قبیل کے فلسفہ کے کچھ رجحانات اس انحطاط یا بحران کو تسلیم تو کرتے ہیں لیکن اس کی وجوہات، ماخذ، علامات اور اصلیت کے بارے بے شمار آراء رکھتے ہیں جو بعض اوقات ایک دوسرے سے یکسر مختلف اور متضاد ہوتی ہیں

November 18, 2017 ×
نوعِ انسان کی داستان

نوعِ انسان کی داستان

|تحریر: عدیل زیدی| انسان دنیا کا وہ واحد جاندار ہے جو اپنے وجود کا باقی دنیا سے الگ ایک شعور رکھتا ہے اور اسی وجہ سے اپنے وجود کی بنیاد کو جاننے کی جستجو نے انسان کو صدیوں سے لاتعداد توجیہات پیش کرنے پر مجبورکیا ہے۔ انسان نے مختلف علاقوں […]

May 12, 2017 ×
کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ سوم)

کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ سوم)

تحریر: |صبغت وائیں| ’’موضوعی عینیت انسان کی سب سے بڑی دشمن ہے‘‘ یہ ہیگل نے کہا تھا۔ یہ درست ہے کہ ہیگل ایک عینیت پرست فلسفی تھا لیکن وہ اپنے ارد گرد کی چیزوں کے وجود کو حقیقی مانتا تھا۔ وہ ایک یونیورسل سپرٹ کی بات کرتا ہے۔ ایک ریزن […]

October 4, 2016 ×
کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ دوئم)

کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ دوئم)

تحریر: |صبغت وائیں| 25 اگست 2016ء جارج آرول نے اپنے ناول میں چند فقرے ایسے لکھے تھے جو کہ بظاہر مذاق لگتے تھے جن میں ایک تھا: ’’Ignorance is Strength‘‘

September 28, 2016 ×
جدلیاتی مادیت کا پہلا سبق

جدلیاتی مادیت کا پہلا سبق

تحریر: لیون ٹراٹسکی:- (مترجم: جاوید شاہین) جدلیات نہ تو فکشن ہے اور نہ ہی تصوف۔ اگر اسے زندگی کے عام مسائل تک محدود نہ رکھا جائے تو یہ ایک سائنس ہے جس کے ذریعے پیچیدہ اور طویل اعمال کو سمجھا جا سکتا ہے۔

April 6, 2016 ×
لڈوگ فیورباخ اور کلاسیکل جرمن فلسفے کا خاتمہ

لڈوگ فیورباخ اور کلاسیکل جرمن فلسفے کا خاتمہ

مارکسی فلسفے (جدلیاتی مادیت) کے ارتقا پر تحریر کی گئی فریڈرک اینگلز کی شہرہ آفاق کتاب ’’لڈوگ فیورباخ اور کلاسیکل جرمن فلسفے کا خاتمہ‘‘ کا اردو ترجمہ اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔ یہ کتاب پہلی بار 1886ء میں شائع ہوئی تھی اور اینگلز کے مطابق 1846ء میں […]

October 26, 2014 ×
فلسفے کی ضرورت اور اہمیت

فلسفے کی ضرورت اور اہمیت

[تحریر: ماہ بلوص اسد] تقریباََ چار ارب سال پہلے اس کرۂ ارض پرحادثاتی طور پر چند معدنی عناصر نے زندگی کی صورت اختیار کی۔ ایک ادھورے پروکریوٹک (Prokeryotic) خلیے سے زندگی کا آغاز ہوا جو کہ چارارب سالوں میں ارتقا پاتے ہوئے آ ج اس کرۂ ارض پر مختلف انواع […]

September 12, 2013 ×