Recent

کراچی: اوبر کریم ڈرائیور پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے

کراچی: اوبر اور کریم کی استحصالی پالیسیوں کے خلاف کیپٹنز کی جدوجہد جاری!

(نمائندہ ورکر نامہ، کراچی) انتظامیہ کی لوٹ مار کے خلاف کیپٹنز کی جدوجہد اگلے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے جس میں 10 دسمبر کو گلشن اقبال کے مرکزی گراؤنڈ سے کراچی پریس کلب تک اور پھر وہاں سے ڈی ایچ اے میں واقع ہیڈ آفس تک 18 کلومیٹر طویل […]

January 9, 2020 ×
ہندوستان: شہریت کے نئے قانون کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک

ہندوستان: شہریت کے نئے قانون کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک

|تحریر: آدم پال| مودی حکومت کی جانب سے نافذ کیے گئے شہریت کے نئے عوام دشمن قانون کیخلاف اس وقت پورے ہندوستان میں بہت بڑی احتجاجی تحریک جاری ہے جس نے سوا ارب سے زائد آبادی کے اس ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ہندوستان کی کوئی ایسی ریاست […]

January 8, 2020 ×
ایران: ایک نئی سامراجی جنگ کے دہانے پر!

ایران: ایک نئی سامراجی جنگ کے دہانے پر!

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| جمعہ کے روز علی الصبح ٹرمپ حکومت نے طاقت کے نشے میں سرمست ہو کر ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی جنگجو لیڈر ابومہدی المہندس کو بغداد ائیر پورٹ پر ایک حملے میں قتل کر دیا۔ ایک مرتبہ پھر امریکی سامراج مشرق وسطیٰ […]

January 7, 2020 ×
اداریہ ورکرنامہ: امریکہ ایران جنگ کے منڈلاتے سائے

اداریہ ورکرنامہ: امریکہ ایران جنگ کے منڈلاتے سائے

  نئے سال کے آغاز پر امریکہ اور ایران کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے اور جنگ کے سائے پورے خطے پر منڈلا رہے ہیں۔ 3جنوری کو امریکہ نے بغداد ائیر پورٹ پر ایران کے اہم ترین اور مقبول جنرل قاسم سلیمانی کو ساتھیوں سمیت نشانہ بنایا اور پورے […]

January 6, 2020 ×
پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

|تحریر: پارس جان| اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا ثقافتی و تمدنی تقدس کی بھیانک اصلیت کہ حالیہ عرصے میں پاکستان کے تمام تر اخبارات اور ٹی وی چینلز پر سب سے زیادہ گردش کرنے والا نام ایک ایسی خاتون کا ہے جس کے چرنوں میں نجانے کتنے مہان […]

January 4, 2020 ×
گلگت: بلتستان، استور، بالائی نگر ہنزہ، بالائی غذر، اور بالائی دیامر کو آفت زدہ قرار دے کر ہنگامی بنیادوں پر امداد دی جائے: احسان علی ایڈووکیٹ

گلگت: بلتستان، استور، بالائی نگر ہنزہ، بالائی غذر، اور بالائی دیامر کو آفت زدہ قرار دے کر ہنگامی بنیادوں پر امداد دی جائے: احسان علی ایڈووکیٹ

  گو کہ پورے پاکستان میں سردی کی شدید لہر نے غریب عوام کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے مگر گلگت بلتستان میں سردی اپنی انتہا کو چھو رہی ہے۔ خاص طور پر بلتستان ڈویژن، استور، بالائی نگر ہنزہ، بالائی غذر اور بالائی دیامر میں سردی سائبیریا سے کسی […]

January 3, 2020 ×
نئے سال میں انقلابی جوش، ولولے اور عزم کے نام۔۔۔’’تیز چلو‘‘

نئے سال میں انقلابی جوش، ولولے اور عزم کے نام۔۔۔’’تیز چلو‘‘

تیز چلو یہ کہہ رہا ہے دل بے قرار تیز چلو بہت اداس ہیں زنجیر و دار تیز چلو جو تھک گئے ہیں انہیں گرد راہ رہنے دو کسی کا اب نہ کرو انتظار تیز چلو خزاں کی شام کہاں تک رہے گی سایہ فگن بہت قریب ہے صبح بہار […]

December 31, 2019 ×
کراچی: تین روزہ مارکسی سکول (سرما 2019ء) کا انعقاد

کراچی: تین روزہ مارکسی سکول (سرما 2019ء) کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 22-20 دسمبر کراچی میں تین روزہ مارکسی سکول (سرما) منعقد ہوا۔ انتہائی شدید معاشی مشکلات کے باوجود، سکول میں ملک بھر کے مختلف شہروں سے لگ بھگ 100 طلبہ، نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر […]

December 31, 2019 ×
فیضؔ کی شاعری کے ایک اکیڈمک جائزے کا جائزہ

فیضؔ کی شاعری کے ایک اکیڈمک جائزے کا جائزہ

|تحریر: صبغت وائیں| چند دن پہلے ایک کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا جو کہ اس عنوان کے تحت روزنامہ ”دنیا“ اخبار میں 21 نومبر 2019 ء کو چھپا تھا: ”فیض احمد فیض کی شاعری کا ایک اکیڈمک جائزہ“ عنوان فیشن ایبل شکل ہے، یہ جائزہ فلاں نقطہ نظر سے کیا […]

December 28, 2019 ×
کوئٹہ: آل بلوچستان کلیریکل، ٹیکنیکل اینڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مزدور کانفرنس

کوئٹہ: آل بلوچستان کلیریکل، ٹیکنیکل اینڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام مزدور کانفرنس

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| آل بلوچستان کلریکل،ٹیکنیکل اینڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام بلوچستان کے مزدور طبقے کے مسائل کے حل اور آئندہ کے لائحہ عمل طے کرنے کے لیے محکمہ تعلقاتِ عامہ میں بلوچستان بھر کی صوبائی مزدور تنظیموں کا مشترکہ اجلاس یا کانفرنس منعقد ہوا۔ اس […]

December 18, 2019 ×
ایک ملک میں سوشلزم کا رجعتی سٹالنسٹ نظریہ

ایک ملک میں سوشلزم کا رجعتی سٹالنسٹ نظریہ

|تحریر:آفتاب اشرف| آج سے لگ بھگ 170 سال قبل جب مارکس اور اینگلز نے کمیونسٹ مینی فیسٹو میں ”دنیا بھر کے محنت کشو!ایک ہو جاؤ“ کا نعرہ دیا تھاتو اس کی بنیاد کسی اخلاقی ضابطے یا جذباتی ابھار پر نہیں بلکہ سرمایہ دارانہ طرزِ پیداوار کی حرکیات کے سائنسی مطالعے […]

December 18, 2019 ×
برطانیہ: انتخابی نتائج کے اسباق۔۔۔ چلے چلو کہ ابھی منزل نہیں آئی!

برطانیہ: انتخابی نتائج کے اسباق۔۔۔ چلے چلو کہ ابھی منزل نہیں آئی!

|تحریر: راب سیول؛ ترجمہ: ولید خان| 12 دسمبرکو ہونے والے برطانوی انتخابات تاریخی اہمیت کے حامل تھے۔ان انتخابات کے نتائج حسب معمول انتہائی غیر متوقع تھے جن میں دائیں بازو کی ٹوری پارٹی بورس جانسن کی قیادت میں واضح اکثریت جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے جبکہ لیبر پارٹی جیرمی […]

December 16, 2019 ×
”دستک“

”دستک“

|تحریر: صبغت وائیں | ”انسانی سماج کا محرک بالآخر معاش ہی ہے۔“ سگمنڈ فرائیڈ۔۔۔ ستر کی دہائی کے شروع میں راجندر سنگھ بیدیؔ نے ایک فلم بنائی تھی ”دستک“ جس کی کہانی بھی بیدیؔ نے خود ہی لکھی تھی۔ اس فلم میں دکھایا گیا تھا کہ وہ غریب جو کہ […]

December 13, 2019 ×
فرانس: دہائیوں بعد دیو ہیکل ہڑتال۔۔طبقاتی جدوجہد کے ایک نئے باب کا آغاز

فرانس: دہائیوں بعد دیو ہیکل ہڑتال۔۔طبقاتی جدوجہد کے ایک نئے باب کا آغاز

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: ولید خان| فرانس کے صدرمیکرون کی پینشن ردِ اصلاحات کے خلاف کل (5 دسمبر) کی عام ہڑتال میں پورے فرانسیسی سماج کی ”جدوجہدیں یکجا“ ہو گئیں۔ CGT (ہڑتال کی قائد ٹریڈ یونین) کے مطابق 10 لاکھ 50 ہزار افراد نے مظاہروں میں شرکت کی یعنی 1995ء […]

December 12, 2019 ×