Recent

ہانگ کانگ: عام ہڑتال کی پہلی کوشش نے سماج کو جھنجھوڑ دیا

ہانگ کانگ: عام ہڑتال کی پہلی کوشش نے سماج کو جھنجھوڑ دیا

|تحریر: پارسن ینگ، ترجمہ: اختر منیر| ہانگ کانگ میں حکومت اپنے موقف پر اڑی ہوئی ہے اور کیری لیم کئی روز تک منظر عام سے غائب رہی، یوں پچھلے کئی ہفتوں سے عام ہڑتال کی باتیں دوبارہ سے سامنے آنے لگیں۔ سوموار کے دن (5 اگست کو) ایک خودرو عام […]

August 10, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی اور بیروزگاری کے مزید طوفان!

اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی اور بیروزگاری کے مزید طوفان!

  مہنگائی اور بیروزگاری کے طوفان تھمنے کی بجائے بڑھتے جا رہے ہیں اور محنت کش عوام کو کچلتے چلے جارہے ہیں۔ جس وقت حکمرانوں کی جانب سے عوام کو سینٹ میں ووٹنگ کی ڈگڈگی کے پیچھے لگانے کی کوشش کی جارہی تھی اسی دوران پٹرول کی قیمت تاریخ کی […]

August 10, 2019 ×
پاک امریکہ تعلقات: آقا اور غلام!

پاک امریکہ تعلقات: آقا اور غلام!

|تحریر: آدم پال| امریکہ کا پہلا دورہ اس ملک کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان نے کیا تھا۔ برطانوی سامراج سے نام نہاد آزادی کے بعد امریکی سامراج کی غلامی کا طوق گلے میں ڈالنے میں زیادہ دیر نہیں کی گئی۔اس وقت سے لے کر آج تک یہ ملک […]

August 8, 2019 ×
کشمیر: یہ لہو چھپائے نہ چھپے گا، یہ بغاوت دبائے نہ دبے گی!

کشمیر: یہ لہو چھپائے نہ چھپے گا، یہ بغاوت دبائے نہ دبے گی!

|تحریر: یاسر ارشاد| کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ خطے کی بعد از تقسیم تاریخ کا سب سے بڑا اور دھماکہ خیز اقدام ہے۔ آنے والے عرصے میں اپنے اثرات کے حوالے سے یہ ممکنہ طور پر تاریخ کا ایک فیصلہ کن موڑ کہلائے گا۔ مسئلہ کشمیر کی تاریخی حیثیت […]

August 7, 2019 ×
راولاکوٹ: غیر جریدہ فنی ملازمین کے رہنما کی جبری ریٹائرمنٹ کے خلاف ہڑتال کا اعلان

راولاکوٹ: غیر جریدہ فنی ملازمین کے رہنما کی جبری ریٹائرمنٹ کے خلاف ہڑتال کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| محکمہ برقیات راولاکوٹ تنظیم غیر جریدہ فنی ملازمین کے مرکزی صدر اعجاز شاہسوار کی سروس سے جبری ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا اور چئیرمین ایپکا سردار امتیاز خان کو ڈی جی کمرشل برقیات مظفرآباد کی طرف سے اعجاز شاہسوار کے حق میں احتجاجی […]

August 2, 2019 ×
کراچی: ECE ٹیچرز کی احتجاجی تحریک دوسرے ماہ میں داخل!

کراچی: ECE ٹیچرز کی احتجاجی تحریک دوسرے ماہ میں داخل!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 8 جولائی سے شروع ہونے والی Early Childhood Education-ECE سے منسلک اساتذہ کے احتجاجی دھرنے کو ایک ماہ پورا ہونے کو ہے لیکن ابھی تک کسی بھی حکومتی یا محکمے کے نمائندے نے احتجاجی ٹیچروں سے رابطہ تک نہیں کیا۔ 300 کے قریب ECE ٹیچرز […]

August 2, 2019 ×
کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا کامیاب انعقاد!

کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا کامیاب انعقاد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان کے زیرِ اہتمام یکم اگست کو جناح ہال میونسپل کارپوریشن کوئٹہ میں ایک کامیاب مزدور کنونشن منعقد ہوا۔ اس کنونشن میں مختلف ٹریذ یونینز اور ایسوسی ایشنز سے 100 کے قریب محنت کشوں اور طلبہ نے شرکت کی۔ کنونشن کی صدارت […]

August 1, 2019 ×
کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان!

کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 27 جولائی کو بیروزگار فارماسسٹس نے اپنے مطالبات کے حق میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرے میں شریک مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اُٹھائے تھے، جن پر ان کے مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے، جبکہ اُنہوں […]

August 1, 2019 ×
جلیانوالہ باغ قتلِ عام کے سو سال

جلیانوالہ باغ قتلِ عام کے سو سال

|تحریر: آدم پال| جلیانوالہ باغ کے قتل عام کو ایک صدی بیت چکی ہے لیکن وہ زخم اب بھی تازہ ہیں۔ 13اپریل 1919ء کے روز برطانوی سامراج کی جانب سے مقامی آبادی کا ہونے والا یہ قتل عام آج بھی نہ صرف ان خون آشام حکمرانوں کے خلاف نفرت، حقارت […]

July 31, 2019 ×
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں یونینز کو غیر قانونی قرار دینے اور مزدور سیاست پر پابندی کو مسترد کرتے ہیں؛ ریڈ ورکرز فرنٹ

کوئٹہ: بلوچستان بھر میں یونینز کو غیر قانونی قرار دینے اور مزدور سیاست پر پابندی کو مسترد کرتے ہیں؛ ریڈ ورکرز فرنٹ

|ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان ہائی کورٹ نے 27 مئی کو  اپنے ایک متنازعہ فیصلے میں بلوچستان بھر کے سرکاری اداروں میں ٹریڈ یونینز کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ یہ متنازعہ اور جانبدارانہ فیصلہ مذکورہ ہائی کورٹ نےپبلک ہیلتھ انجینئرنگ کی دو مزدور یونینز کی آپس کی لڑائی میں […]

July 29, 2019 ×
برطانیہ: بورس جانسن کے انجام کا آغاز!

برطانیہ: بورس جانسن کے انجام کا آغاز!

|تحریر: سوشلسٹ اپیل، ترجمہ: اختر منیر| بورس جانسن نے کل(24جولائی) 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں برطانیہ کے نئے نویلے وزیراعظم کے طور پر اپنی جگہ سنبھال لی۔ اس کی وزارت عظمیٰ کا دور گہرے بحران اور شدید طبقاتی جدوجہد سے عبارت ہو گا۔ جانسن کو اپنے اس نئے عہدے کے لیے […]

July 27, 2019 ×
پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

پاکستان: آئی ایم ایف کے سامراجی شکنجے کی تفصیلات

|تحریر:آفتاب اشرف| حکومت اور اپوزیشن کی نورا کشتی بھر پور شور شرابے کے ساتھ جاری ہے۔ اسکینڈلز، الزامات، افواہوں، کھوکھلی دھمکیوں اور ذاتیات پر مبنی غلاظت کو حکمران طبقہ سیاست کا نام دے کر زبر دستی پورے سماج پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور سول […]

July 24, 2019 ×
کراچی: مسلسل جدوجہد کے بعد سندھ نرسز الائنس کی جزوی کامیابی

کراچی: مسلسل جدوجہد کے بعد سندھ نرسز الائنس کی جزوی کامیابی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| دو سال کی لگاتار جدوجہد، دھرنوں، احتجاج، گرفتاریوں، مار پیٹ، آنسو گیس کے حملوں کے بعد نرسز نے بالآخر سندھ حکومت سے اپنی احتجاجی تحریک کے تین بنیادی مطالبات میں سے ایک بڑے مطالبے کو عملاً منوانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ یہ یقیناً بہت […]

July 23, 2019 ×
بلوچستان: بیروزگاری اور دیگر مسائل کیخلاف صوبے بھر کے انجینئرز کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا!

بلوچستان: بیروزگاری اور دیگر مسائل کیخلاف صوبے بھر کے انجینئرز کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے یوں تو ہمیشہ کوئی نہ کوئی احتجاجی کیمپ لگا ہوتا ہے، مگر آج کل احتجاجی کیمپوں کی بھرمار ہے، جن میں اب بلوچستان کے انجینئرز بھی شامل ہو چکے ہیں۔ گذشتہ روز سے بلوچستان بھر سے آئے ہوئے انجینئرز نے […]

July 16, 2019 ×