Recent

کوئٹہ: ایجوکیشن ایمپلائز کا مطالبات کے حق میں سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا!

کوئٹہ: ایجوکیشن ایمپلائز کا مطالبات کے حق میں سول سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی نے اعلان کردہ احتجاجی تحریک کے سلسلے میں علامتی بھوک ہڑتالی کیمپوں کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد گذشتہ روز ریلوے ہاکی چوک پر دھرنے کا باقاعدہ آغاز کیا۔ دھرنے میں ہزاروں کی تعداد میں بلوچستان بھر سے آئے ہوئے […]

July 16, 2019 ×
بلوچستان: ڈیگاری کول مائنز میں پھنسے 9کانکن جاں بحق، 2کی حالت نازک

بلوچستان: ڈیگاری کول مائنز میں پھنسے 9کانکن جاں بحق، 2کی حالت نازک

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے علاقے ڈیگاری کی کوئلہ کان میں پھنسے 11 کان کنوں میں 9اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 2 مزدوروں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ گذشتہ روز ڈیگاری کی ایک کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کی وجہ سے 12 مزدور […]

July 16, 2019 ×
دادو: بڑھتی مہنگائی کے خلاف شہریوں کی احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

دادو: بڑھتی مہنگائی کے خلاف شہریوں کی احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

|رپورٹ: خالد جمالی| دادو کے شہریوں نے بروز اتوار ہوشربا مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی ریلی میں شہر کی سول سوسائٹی کے ساتھ ساتھ شہر کے نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ جس میں عبدالغفار جمالی، ساجد مستوئی، سر عرفان کلہوڑو، عباس وگھیو، […]

July 15, 2019 ×
پاکستان: آئی ایم ایف کے احکامات پر نجکاری کا حملہ۔۔۔کیسے لڑا جائے؟

پاکستان: آئی ایم ایف کے احکامات پر نجکاری کا حملہ۔۔۔کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: آفتاب اشرف| قرضہ حاصل کرنے کے لئے حکومت پاکستان کے آئی ایم ایف سے حال ہی میں طے پانے والے معاہدے کی بنیادی شرائط میں سینکڑوں سرکاری اداروں کی نجکاری بھی شامل ہے۔ ان اداروں میں سرکاری ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں سے لے کر پاور پلانٹس، واپڈا کی ڈسٹری […]

July 13, 2019 ×
انقلابِ فرانس94-1789ء

انقلابِ فرانس94-1789ء

|تحریر:آفتاب اشرف| 14جولائی 1789ء، ورسائی نزد پیرس شاہی محل پردن ڈھل چکا تھا۔ فرانس کا بادشاہ لوئی شش دہم معمول کے مطابق اپنی خواب گاہ میں بیٹھا ڈائری لکھ رہا تھا۔ وہ رنجیدہ تھا کیونکہ آج اسے شکار سے خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا تھا۔ اچانک دروازے پر زور کی […]

July 11, 2019 ×
پاکستان: معاشی بحران‘ صنعتوں کی بندش اور بڑھتی بیروزگاری

پاکستان: معاشی بحران‘ صنعتوں کی بندش اور بڑھتی بیروزگاری

|تحریر: زین العابدین| پاکستانی معیشت کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ گہرا ہوتا جا رہا ہے اور معیشت کے ہر شعبے کو متاثر کر رہا ہے۔ قرضوں کا بڑھتا حجم، مالیاتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ اس بحران کو شدید سے شدید تر […]

July 10, 2019 ×
بلوچستان: سونے تانبے سے مالامال سیندک اور مظلوم و محروم محنت کش عوام

بلوچستان: سونے تانبے سے مالامال سیندک اور مظلوم و محروم محنت کش عوام

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| سیندک، جو کہ ضلع چاغی صوبہ بلوچستان کا ایک دیہاتی قصبہ ہے، میں سونے، تانبے اور لوہے کے بیش بہا ذخائر موجود ہیں، یہاں پر ان معدنی ذخائر کی دریافت 1970ء میں ایک چینی انجینئرنگ فرم کے ساتھ مشترکہ تلاش کے بعد میں سامنے آئی تھی، […]

July 9, 2019 ×
فائل فوٹو

کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کے بھوک ہڑتالی کیمپ کے 26 روز مکمل مگر نااہل حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی برقرار!

|رپورٹ:  ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بیروزگار فارماسسٹس کا بیروزگاری کیخلاف اور نئی آسامیوں کے لیے جاری بھوک ہڑتالی کیمپ کے 26 دن مکمل ہوگئے مگر نااہل حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی برقرار ہے۔ واضح رہے اس احتجاجی کیمپ میں صوبے بھر سے آئے ہوئے بیروزگار فارماسسٹس […]

July 8, 2019 ×
کوئٹہ:  ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی کا صوبے بھر میں احتجاج

کوئٹہ:  ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی کا صوبے بھر میں احتجاج

|رپورٹ:  ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی نے اعلان کردہ احتجاجی تحریک کے سلسلے میں بلوچستان کے تمام 33اضلاع کے ضلعی ہیڈ کوارٹروں میں پریس کلبوں کے سامنے 5 روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپوں میں بلوچستان ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی میں شامل تمام تنظیموں جن میں جی […]

July 6, 2019 ×
استنبول انتخابات اور ترکی میں ابلتا بحران

استنبول انتخابات اور ترکی میں ابلتا بحران

|تحریر: اولیور بروتھرٹن؛ ترجمہ: ولید خان| استنبول میں 23 جون 2019ء کو منعقد ہونے والے میئر انتخابات حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (AKP)بہت بڑا سانحہ ثابت ہوئے ہیں۔ حزبِ اختلاف ریپبلیکن پیپلز پارٹی (CHP) نے شہر میں AKP کی بیس سالہ حکمرانی کو 55فیصد ووٹ سے جیت کر نیست ونابود […]

July 6, 2019 ×
سوڈان: ملین مارچ کے بعد انقلاب کا مستقبل ؟

سوڈان: ملین مارچ کے بعد انقلاب کا مستقبل ؟

|تحریر: حمید علی زادے؛ ترجمہ: ولید خان| 30جون کے روز لاکھوں محنت کشوں، کسانوں اور غریب عوام نے سوڈان کے طول و عرض میں عبوری فوجی کونسل (TMC) میں منظم جابر و خونریز فوجی آمریت کے خلاف احتجاج کیا۔ پورے ملک میں نوجوان، بوڑھے اور خواتین انتہائی جرات کے ساتھ […]

July 4, 2019 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

اداریہ ورکرنامہ: مزدور سیاست کا خلا

  اشرافیہ کی سیاست کا تعفن پورے سماج میں پھیلتا جا رہا ہے جبکہ مزدور سیاست کی تازہ ہوا کا انتظار بڑھتا جا رہا ہے۔ بجٹ کی بحثوں سے لے کر ٹی وی کے ٹاک شو ز تک ہر جگہ رائج الوقت تمام سیاسی پارٹیوں کی ناکامی چیخ چیخ کر […]

July 3, 2019 ×
ایوا ائیر فضائی میزبانوں کے ہڑتالی کیمپ کا ایک منظر

تائیوان: ایوا ائیر فضائی میزبانوں کی ہڑتال نے سماج کو جھنجھوڑ ڈالا!

|تحریر: پارسن ینگ؛ ترجمہ: ولید خان| 20 جون 2019ء کو تائیوان کی ایک نجی ائر لائن EVA Air کی فضائی میزبانوں نے ہڑتال کر دی۔ تاؤ یوان فضائی میزبان یونین کی قیادت میں 2 ہزار300 محنت کشوں نے ہڑتال میں حصہ لیا۔ یہ ہڑتال تائیوان کے نجی سیکٹر میں 1987ء […]

July 1, 2019 ×
امریکی جنگی جنون اور مشرق وسطیٰ میں آگ سے کھیلتا ٹرمپ

امریکی جنگی جنون اور مشرق وسطیٰ میں آگ سے کھیلتا ٹرمپ

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| امریکی اور ایرانی حکومت کے درمیان گذشتہ کچھ عرصے سے گرما گرمی چل رہی ہے۔ پچھلی رات (20جون کی رات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر میزائل حملوں کا حکم دیا لیکن اچانک یہ فیصلہ واپس بھی لے لیا۔ یہ واقعہ (ابھی […]

June 30, 2019 ×