Recent

دہشت گردی سے کیسے لڑا جائے؟

دہشت گردی سے کیسے لڑا جائے؟

تحریر: |آدم پال| سانحہ کوئٹہ نے ایک دفعہ پھر پورے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کو سوگوار کر دیا۔ جنون اور وحشت کے اس کھلواڑ میں اب تک ہزاروں معصوم لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کے بہیمانہ قتل ہوں یا لاہور میں […]

September 2, 2016 ×
ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

2ستمبر کو ہونے والی آل انڈیا عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے قارئین کے لیے مزدوروں کا ایک گیت۔ ہندوستان کے محنت کشوں میں یہ گیت بہت مقبول ہے اور 1949ء سے آج تک ہڑتالوں، جلسوں جلوسوں میں گایا جاتا ہے۔ ہر زو رظلم کی ٹکر میں […]

September 1, 2016 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

اداریہ ورکرنامہ؛ سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

پاکستانی ریاست اور معیشت اپنے بد ترین بحران سے گزر رہی ہے۔ حکمران طبقے کے اپنے اندر تضادات شدت اختیار کرتے ہوئے پھٹتے چلے جا رہے ہیں۔ ریاست کے مختلف دھڑے اپنی طاقت، اثر و رسوخ اور دولت میں اضافے کے لیے دوسروں کو مکمل طور پر کچل دینا چاہتے […]

September 1, 2016 ×
ترکی: شام کی دلدل میں دھنستا اردگان

ترکی: شام کی دلدل میں دھنستا اردگان

تحریر: |فرانسسکو مرلی| ترجمہ: |انعم خان| ترکی نے پہلی مرتبہ شام کے حزب مخالف جنگجوؤں کے ساتھ مشترکہ مہم جوئی کرتے ہوئے ، براہ راست فوجی مداخلت کے ذریعے سرحد پار شام میں ٹینک اور جنگی طیارے بھیجے ہیں، جس کا ہدف داعش کے قبضے میں موجود علاقوں اور خاص […]

August 30, 2016 ×
یہ بچہ کس کا بچہ ہے ۔۔۔ ابن انشا

یہ بچہ کس کا بچہ ہے ۔۔۔ ابن انشا

(1) یہ بچہ کیسا بچہ ہے یہ بچہ کالا کالا سا یہ کالا سا مٹیالا سا یہ بچہ بھوکا بھوکا سا یہ بچہ سوکھا سوکھا سا یہ بچہ کس کا بچہ ہے یہ بچہ کیسا بچہ ہے جو ریت پہ تنہا بیٹھا ہے نا اس کے پیٹ میں روٹی ہے […]

August 27, 2016 ×
کراچی میں تبدیلی: ’مداری‘ اور ’تماشا‘

کراچی میں تبدیلی: ’مداری‘ اور ’تماشا‘

تحریر: |پارس جان| ’’مائنس ون‘‘ فارمولا سہل پسندانہ ریاضیاتی اور میکانکی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ یہی سوچ ہی افرادکے مبالغہ آرائی پر مبنی کردار اور جنونیت پر مبنی اطاعت کو سماجی بنیادیں فراہم کرتی ہے۔ اس کا سادہ سا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مسئلے کی نوعیت اور شدت […]

August 26, 2016 ×
فیصل آباد: ورکرز اور طلبا کے مشترکہ سٹڈی سرکل کا آغاز

فیصل آباد: ورکرز اور طلبا کے مشترکہ سٹڈی سرکل کا آغاز

رپورٹ: |عبداللہ| ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام فیصل آباد نوابانوالہ سیکٹر میں پاور لومز، ایمبرائڈری ورکرز اور طلبا کے مشترکہ سٹڈی سرکل کا آغاز کیا گیا ہے اور مورخہ 21اگست2016ء بروز اتوار پہلا سٹڈی سرکل منعقد ہوا۔ پہلے سٹڈی سرکل کو عثمان نے چئیر کیااورعبداللہ […]

August 24, 2016 ×
لیون ٹراٹسکی کی شہرہ آفاق، آخری تصنیف ’’سٹالن ‘‘ کا تعارف

لیون ٹراٹسکی کی شہرہ آفاق، آخری تصنیف ’’سٹالن ‘‘ کا تعارف

تحریر: |لیون ٹراٹسکی| ترجمہ: |انعم خان| قاری اس بات پر غور کرے گا کہ میں نے سٹالن کے حالیہ سیاسی امور کی بجائے ابتدائی دور کی ترقی پر زیادہ تفصیل سے کام کیا ہے۔ حالیہ دور کے حقائق ہر پڑھے لکھے انسان پر عیاں ہیں۔ اس کے علاوہ سٹالن کے […]

August 23, 2016 ×
بھکر: ’’عہد حاضر کے مسائل اور ان کا حل‘‘ لیکچر پروگرام کا انعقاد

بھکر: ’’عہد حاضر کے مسائل اور ان کا حل‘‘ لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد اسراں| گزشتہ ہفتے بروز سوموار مورخہ 15 اگست پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِ اہتمام ڈاکٹرز اکیڈمی منڈی ٹاؤن، بھکر میں ایک لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔’’عہدِ حاضر کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے پارس جان نے اپنے لیکچر میں سب سے پہلے پروگریسو یوتھ […]

August 22, 2016 ×
لیون ٹراٹسکی کا 76 واں یومِ شہادت: محبت فاتحِ عالم

لیون ٹراٹسکی کا 76 واں یومِ شہادت: محبت فاتحِ عالم

تحریر: |پارس جان| 21 اگست 1940 ء کو میکسیکو میں ایک برف کے کلہاڑے کے ذریعے انسانی تاریخ کے عظیم ترین دماغوں میں سے ایک دماغ کو ابدی نیند سلا دیا گیا۔ یہ عظیم دماغ بالشویک انقلاب کے معمار ولادیمیر لینن کا قریب ترین ساتھی لیون ٹراٹسکی تھا۔ عالمی مزدور […]

August 20, 2016 ×
ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان(حصہ دوم)

ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان(حصہ دوم)

تحریر: |آفتاب اشرف| 2008ء کے مالیاتی کریش سے شروع ہونے والے عالمی معاشی بحران نے دنیا کی تمام چھوٹی بڑی معیشتوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ دنیا کی تمام ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ معیشتیں مسلسل سست روی کا شکار ہیں اور کئی تو کساد بازاری کے دہانے پر کھڑی ہیں۔ […]

August 18, 2016 ×
فیصل آباد: چودہ اگست کے موقع پر انقلابی مشاعرے کا انعقاد

فیصل آباد: چودہ اگست کے موقع پر انقلابی مشاعرے کا انعقاد

رپورٹ: |عبداللہ| پروگریسو یوتھ الائنس( PYA) کے زیر اہتمام 14اگست کی شام فیصل آباد میں انقلابی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج اور سمن آباد کالج کے طلبا نے شرکت کی۔ مشاعرے میں برصغیر کی تقسیم کے حوالے سے انقلابی شاعری پیش کی گئی ۔ جس […]

August 17, 2016 ×
ملتان: چودہ اگست پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد

ملتان: چودہ اگست پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد

رپورٹ: |مبشر علی| 14 اگست کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ ملتان(RWF) کے زیر اہتمام چونگی نمبر 9 پر نام نہادآزادی کے خلاف احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس دوران ’’آزادی کی حقیقت اور حقیقی آزادی‘‘ پر مبنی لیف لیٹ […]

August 17, 2016 ×
لاہور: چودہ اگست کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

لاہور: چودہ اگست کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ: |عدیل زیدی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام 14اگست کو لاہور پریس کلب کے سامنے نام نہاد آزادی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرین’’جب تک جنتا بھوکی ہے، یہ آزادی جھوٹی ہے‘‘ کے نعرے بلند کرتے رہے۔ مظاہرے سے علی اوسط اور عدیل […]

August 17, 2016 ×