Recent

فیصل آباد: چودہ اگست کے موقع پر انقلابی مشاعرے کا انعقاد

فیصل آباد: چودہ اگست کے موقع پر انقلابی مشاعرے کا انعقاد

رپورٹ: |عبداللہ| پروگریسو یوتھ الائنس( PYA) کے زیر اہتمام 14اگست کی شام فیصل آباد میں انقلابی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج اور سمن آباد کالج کے طلبا نے شرکت کی۔ مشاعرے میں برصغیر کی تقسیم کے حوالے سے انقلابی شاعری پیش کی گئی ۔ جس […]

August 17, 2016 ×
ملتان: چودہ اگست پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد

ملتان: چودہ اگست پر احتجاجی کیمپ کا انعقاد

رپورٹ: |مبشر علی| 14 اگست کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ ملتان(RWF) کے زیر اہتمام چونگی نمبر 9 پر نام نہادآزادی کے خلاف احتجاجی کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس دوران ’’آزادی کی حقیقت اور حقیقی آزادی‘‘ پر مبنی لیف لیٹ […]

August 17, 2016 ×
لاہور: چودہ اگست کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

لاہور: چودہ اگست کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ: |عدیل زیدی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام 14اگست کو لاہور پریس کلب کے سامنے نام نہاد آزادی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرین’’جب تک جنتا بھوکی ہے، یہ آزادی جھوٹی ہے‘‘ کے نعرے بلند کرتے رہے۔ مظاہرے سے علی اوسط اور عدیل […]

August 17, 2016 ×
بہاولپور: چودہ اگست کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد

بہاولپور: چودہ اگست کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد

رپورٹ : |اخرم اسدی| ریڈورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام14اگست کو گلستان ٹیکسٹائیل ملز، بہاولپور میں ایک فلم سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے قبل گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکرز نے ریڈ ورکرز فرنٹ کے بہاولپور دفتر کا افتتاح بھی کیا جو گلستان ٹیکسٹائیل ملز کے […]

August 16, 2016 ×
دادو: ’’برصغیر کا خونی بٹوارہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

دادو: ’’برصغیر کا خونی بٹوارہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 14اگست کو دادو کے نواحی علاقے احمد خان جتوئی میں ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں 20نوجوانوں نے شرکت کی۔ لیکچر پروگرام کا موضوع ’’ برصغیر کا خونی بٹوارہ ‘‘ تھا جس پر خالد جمالی نے تفصیل سے بات […]

August 16, 2016 ×
بلوچستان: سوگ کے سماں میں جشن کی ناٹک بازی!

بلوچستان: سوگ کے سماں میں جشن کی ناٹک بازی!

تحریر: |سہراب بلوچ| برصغیر پر بیرونی حملہ آوروں اور قابضین کا صدیوں پر محیط جبر و استبداد عوامی شعور پر وہ تاریخی غلامی کے نقش چھوڑ گیا جس نے غلامی کی زنجیروں سے چھٹکارا پانے اور آزادی کے احساس کو اجاگر کیا اور شاندار انقلابی بغاوتوں کو جنم دیا جس […]

August 15, 2016 ×
14اگست: آزادی نہیں درماندگی کا جشن!

14اگست: آزادی نہیں درماندگی کا جشن!

تحریر: |راشد خالد| 69سال پہلے برصغیر کی خونی تقسیم کے نتیجے میں دو ’’آزاد‘‘ ملک معرض وجود میں آئے؛ ہندوستان اور پاکستان۔ اور ان پچھلے تمام تر سالوں میں ان دونوں ممالک کے حکمران طبقات اپنی عوام کو یہ باور کروانے میں مشغول ہیں کہ ہم ایک آزاد اور خودمختار […]

August 13, 2016 ×
فیصل آباد: ’’مزدوروں کو درپیش مسائل اور ان کا حل‘‘ پروگرام کا انعقاد

فیصل آباد: ’’مزدوروں کو درپیش مسائل اور ان کا حل‘‘ پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام فیصل آباد میں 12اگست بروز جمعہ کو نوابانوالہ سیکٹر کے پاورلومز، ایمبرائڈری، ٹیکسٹائل اور ڈبلنگ کے مزدوروں کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مزدوروں کو درپیش مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ پروگرام کا آغاز بابو ولیم […]

August 13, 2016 ×
سانحہ کوئٹہ: مفاد پرستی اور بنیاد پرستی کا نیا باب

سانحہ کوئٹہ: مفاد پرستی اور بنیاد پرستی کا نیا باب

تحریر: |کریم پرھر| سرمایہ دارانہ نظام کے ظلم، جبر اور بر بریت سے پوری دنیا میں بدامنی، دہشتگردی، بیروزگاری اور دوسرے نامساعد حالات میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اور دنیا بھر میں کوئٹہ جیسے سانحوں میں اضافہ ہوتا جا رہاہے۔ پسماندہ سرمایہ دارارانہ ممالک خصوصاََ پاکستان میں ہر روز […]

August 13, 2016 ×
ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان (حصہ اول)

ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان (حصہ اول)

تحریر: |آفتاب اشرف| 2008ء کے مالیاتی کریش سے شروع ہونے والا سرمایہ دارانہ معیشت کا عالمی بحران اپنے نویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ بورژوا معیشت دانوں کے تمام تر دعوؤں اور کوششوں کے باوجود گزرتے وقت کے ساتھ بحران کی شدت میں مزید اضافہ ہوتا چلا جا رہا […]

August 11, 2016 ×
راولاکوٹ: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

راولاکوٹ: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: | مرکزی بیوروPYA| پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام تین روزہ نیشنل مارکسی سکول، سمر 2016ء مورخہ 5، 6 اور 7 اگست کو راولاکوٹ، کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے 104نوجوان اور محنت کش 4اگست کو راولاکوٹ پہنچے۔ سکول مجموعی طور پر چھ […]

August 10, 2016 ×
نظم ’’غریبی‘‘ ۔ پابلو نرودا

نظم ’’غریبی‘‘ ۔ پابلو نرودا

August 2, 2016 ×
لاہور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

لاہور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |PYA لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 24جولائی2016ء بروز اتوار ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع بحث ’’تاریخ میں فرد کا کردار‘‘ تھا اور اس سیشن کو فرحان گوہر نے چئیر کیا۔ دوسرے سیشن کا عنوان ’’ثور […]

August 1, 2016 ×
کوئٹہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

کوئٹہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |کریم پرھر| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 30جولائی بروز ہفتہ ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول میں کل اٹھارہ نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن ’’ عالمی اور پاکستان تناظر ‘‘ تھا جس کو سجاد نے چئیر کیا۔ دوسرے سیشن […]

August 1, 2016 ×