ایران بھر میں پھیلتے مزدوروں، کسانوں اور طلبہ کے احتجاج
ریاست کو فوری بغاوت کا سامنا ہے بلکہ ایک عمومی زوال کا بھی اوروہ سماج کی تمام پرتوں کی نظروں میں اپنی حاکمیت کا جواز کھو چکی ہے۔ خاص کر ریاست نوجوانوں اور محنت کش طبقے سے خوفزدہ ہے
ریاست کو فوری بغاوت کا سامنا ہے بلکہ ایک عمومی زوال کا بھی اوروہ سماج کی تمام پرتوں کی نظروں میں اپنی حاکمیت کا جواز کھو چکی ہے۔ خاص کر ریاست نوجوانوں اور محنت کش طبقے سے خوفزدہ ہے
عوام کی جانب سے ان تاریخی استقبال اور جلسوں کو دیکھ کر ریاستی ادارے انتہائی بو کھلا ہٹ کا شکار ہوگئے۔ سیکیورٹی اداروں نے ان جلسوں کو ناکام کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا لیکن ان کو منہ کی کھانی پڑی
سرمایہ دارانہ نظام میں محنت کش خواتین کن کن مسائل سے دوچار ہیں بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ محنت کش طبقہ کی خواتین کن مسائل کا شکار نہیں ہیں تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہو گا۔ ان کی خستہ حالت، سماجی ناانصافی اور استحصال کی وجہ مرد ہیں یا پھر ملا یا پھر کوئی اور؟
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 13 مارچ کو پراونشل نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی دھرنے کی کال دی گئی، جس میں نرسز کے علاوہ نرسنگ سٹوڈنٹس کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دھرنے کی قیادت کا کہنا تھا کہ ایک سال پہلے بھی ہم انہی مطالبات کے […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 10 مارچ، ہفتہ کے دن پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ’’خواتین اور انقلاب ‘‘ کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں 40سے زائد مرد و خواتین نے شرکت کی جن میں سے نصف تعداد خواتین کی […]
اس تقریر میں روزا یہ بیان کرتی ہے کہ خواتین کے یکساں سیاسی حقوق کے حصول کیلئے عوامی تحریک، محنت کش طبقے کی آزادی کی عمومی لڑائی کے اظہار کے سوا کچھ بھی نہیں، اسی میں اس کی طاقت اور مستقبل پوشیدہ ہے
8مارچ، خواتین کے عالمی دن 2018ء کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ
وہی لوگ جو جمہوریت کو فروغ دینے کی خاطر کسی بھی ملک پر جنگ مسلّط کرنے سے ذرا بھی نہیں ہچکچاتے، انہیں دنیا کی سب سے رجعتی حکومت سے گہرے مراسم رکھنے میں کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ہے
فیمینزم اپنی بنیاد میں ہی اصلاح پسند اور لبرل ہے اسی لیے یہ محنت کش طبقے کے مفادات سے متصادم ہے۔ اصلاح پسندی طبقاتی مصالحت کی علم بردار ہے جبکہ مارکسزم طبقاتی جنگ کا
سرمایہ دارانہ حکومت کا سرکاری اداروں کو بیچنے کے اس جابرانہ فیصلے کی وجہ سے محنت کش عورت کی زندگی مزید برباد ہو جائے گی
|رپورٹ: عمر ریاض، ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| گذشتہ روز فیڈریشن فار فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز کی کال پر مختلف وفاقی اداروں کے ملازمین کی بڑی تعداد درپیش مسائل کے خلاف اسلام آباد پریس کے سامنے اکٹھی ہوئی۔ احتجاج کی قیادت چئیرمین چوہدری مختار نے کی۔ منتظمین میں عمران مغل صدر […]
پاکستان میں جاری پشتونوں سمیت تمام مظلوم قومیتوں پر جبر کا خاتمہ کرنے کے لیے اس سرمایہ دارانہ ریاست اور اس کے تمام اداروں کو اکھاڑنا پڑے گا جو صرف محنت کش طبقے کے ایک سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے
کامریڈ جام ساقی محض ایک فرد نہیں تھے، بلکہ مظلوموں، لاچاروں اور پسے ہوئے طبقات کی اپنے سیاسی و معاشی حقوق کے لیے جدوجہد کے نشیب وفراز کی طویل داستان کے مرکزی کردار بھی تھے
ہم سال 2018ء میں محنت کش خواتین کا عالمی دن انتہائی غیر معمولی حالات میں منانے کی طرف جا رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ بحران کے دس سالوں نے دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے