Recent

اداریہ: عمومی تصورات کے تہہ و بالا ہونے اور انقلابی نظریات کی مقبولیت کا وقت

اداریہ: عمومی تصورات کے تہہ و بالا ہونے اور انقلابی نظریات کی مقبولیت کا وقت

اس وقت دنیا انسانی تاریخ کے سب سے ہنگامہ خیز عہد میں داخل ہو چکی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کا زوال پوری دنیا میں ہر سماج کو تہہ و بالا کر رہا ہے۔ ہر ملک کی سیاست، معیشت اور سماج معیاری طور پر ایک نئے عہد میں داخل ہو چکا […]

April 11, 2025 ×
لاہور: نجکاری کے خلاف شعبہ صحت کے ملازمین کا دھرنا چوتھے روز میں داخل

لاہور: نجکاری کے خلاف شعبہ صحت کے ملازمین کا دھرنا چوتھے روز میں داخل

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| نجکاری کے خلاف شعبہ صحت کے ملازمین کا احتجاجی دھرنا کل کے تیسرے روز کے بعد، آج اپنے چوتھے روز میں داخل ہو چکا ہے۔ریاست اس عوام دشمن فیصلے پر ہٹ دھرمی سے قائم ہے اور ملازمین کا کہنا ہے کہ وہ بھی اپنے مطالبات […]

April 10, 2025 ×
لاہور: شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی بڑے جوش و خروش سے جاری ہے

لاہور: شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کیخلاف احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی بڑے جوش و خروش سے جاری ہے

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| آئی ایم کے احکامات پر’بنیادی مراکز صحت‘ اور ’رورل ہیلتھ سنٹرز‘ کی نجکاری کیخلاف شعبہ صحت کے ملازمین کا پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی بڑے جوش و خرش سے جاری ہے۔ جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے دھرنا جاری رہے […]

April 9, 2025 ×
شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کیخلاف پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری۔۔۔عام ہڑتال کی طرف بڑھنا ہوگا!

شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کیخلاف پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری۔۔۔عام ہڑتال کی طرف بڑھنا ہوگا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| آج 7 اپریل، بروز سوموار کو، پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے شعبہ صحت کے ملازمین کا بنیادی مراکز صحت (Basic Health Unit) اور رورل ہیلتھ سینٹر کی نجکاری کیخلاف دھرنا جاری ہے۔ اس دھرنے میں پنجاب کے تمام اضلاع سے ملازمین نے شرکت کی اور […]

April 8, 2025 ×
فرانس: سب سے بڑی پارٹی کی لیڈر کو سزا اور جمہوریت کا حقیقی چہرہ بے نقاب

فرانس: سب سے بڑی پارٹی کی لیڈر کو سزا اور جمہوریت کا حقیقی چہرہ بے نقاب

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: عرفان منصور| سب سے پہلے ایک واضح حقیقت جان لیں کہ ان سطور کے مصنف کا مارین لی پین، اس کے نظریے یا اس تحریک سے کوئی تعلق نہیں ہے جس کی وہ سب سے نمایاں نمائندہ ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں […]

April 7, 2025 ×
پنجاب: شعبہ صحت کی نجکاری نامنظور، صوبے بھر کے لاکھوں ملازمین سراپا احتجاج!

پنجاب: شعبہ صحت کی نجکاری نامنظور، صوبے بھر کے لاکھوں ملازمین سراپا احتجاج!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور|   25مارچ کو لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی پنجاب حکومت کی جانب سے بنیادی مراکز صحت (Basic Health Unit) اور رورل ہیلتھ سینٹر (Rural Health Center) کی نجکاری کے خلاف نکالی گئی۔ حکومت کے اس فیصلے […]

April 6, 2025 ×
نوجوان شاعروں کے نام

نوجوان شاعروں کے نام

|تحریر: پارس جان| دوستو! رسمی تکلفات اور تمہید سے گریز کرتے ہوئے میں سیدھا مدعے پر آنا چاہوں گا۔ گھبرائیں نہیں، اس تحریر کا مقصد روایتی وعظ و تبلیغ یا پندو نصیحت ہرگز نہیں بلکہ موجودہ حالات و واقعات اور آپ کے تخلیقی رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں […]

April 6, 2025 ×
مردان: ڈرون حملے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد ہونا ہو گا!

مردان: ڈرون حملے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد ہونا ہو گا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| خیبرپختونخوا کاٹلنگ ضلع مردان میں چند روز قبل ایک گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ اس ڈرون حملے میں مبینہ طور پر بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد کی جاں بحق ہوئے۔ جان بحق افراد کے لواحقین اور علاقے کے […]

April 4, 2025 ×
گرین پاکستان اینیشی ایٹو کے سبز باغ!

گرین پاکستان اینیشی ایٹو کے سبز باغ!

|تحریر: عرفان منصور|   زیادہ تفصیل نہیں سیدھی اور کھری بات یہ ہے کہ ٹال ٹیکسوں، این ایل سی، عسکری بینکوں، فوجی فاؤنڈیشن جیسے لگ بھگ پچاس کاروباروں سے جب یار لوگوں کا پیٹ نہیں بھرا تو انہوں نے تعمیر کیا اس آئی ایف سی کا ادارہ جو ماتحت ہو […]

April 4, 2025 ×
فلسطین پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ پھر سے جاری، مستقل حل کیا ہے؟

فلسطین پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ پھر سے جاری، مستقل حل کیا ہے؟

|تحریر: جیمز کلبی، ترجمہ: آصف لاشاری| 18 مارچ، بروز منگل کو اسرائیلی فورسز نے پورا دن غزہ کے نہتے لوگوں پر بموں کی بارش کی اور تباہی و بربادی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے، کھوکھلی جنگ بندی کو تہس نہس کر ڈالا۔ ان حملوں میں 400 سے زائد فلسطینی […]

March 28, 2025 ×
لاہور: سروسز ہسپتال میں فارغ التحصیل ڈاکٹرز کی حالت زار

لاہور: سروسز ہسپتال میں فارغ التحصیل ڈاکٹرز کی حالت زار

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| سروسز ہسپتال کا شمار پنجاب کے بڑے ہسپتالوں میں ہوتا ہے جو اب صوبہ بھر میں شعبہ صحت کی دگرگوں حالت کی ایک عبرتناک مثال بنا ہوا ہے۔ حکمران مسلم لیگ ن کا تمام جھوٹ فریب ایک طرف لیکن حقائق کو جھٹلانا ناممکن ہے۔ رواں […]

March 24, 2025 ×
نظم: اے مذمت! مزاحمت بن جا

نظم: اے مذمت! مزاحمت بن جا

ہر طرف سسکیاں ہیں، ماتم ہےیہ ہے رمضان یا محرم ہے از فلسطین تا بلوچستانخوں کا تہوار، غم کا موسم ہے اب ہمیں چاہیے ہے یکجہتیآپ کا لفظ لفظ مرہم ہے بے بسوں کی صدائیں آتی ہیںنیند کے اس طرف جہنم ہے اپنے جیسوں سے برہمی کیسیظالموں سے لڑو اگر […]

March 23, 2025 ×
کمیونسٹ انٹرنیشنل کن اصولوں پر تعمیر کی گئی

کمیونسٹ انٹرنیشنل کن اصولوں پر تعمیر کی گئی

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: پارس جان| (پہلی عالمی جنگ نے اپنے اوائل میں دوسری انٹرنیشنل کے انہدام اور اپنے اواخر میں انقلابات کی نئی لہر کو جنم دیا۔ انہی حالات میں لینن نے عالمی انقلاب کو فتح مند ہونے کے لیے درکار لازمی قیادت مہیا کرنے کے لیے کئی ممالک […]

March 23, 2025 ×
سربیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج!

سربیا کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج!

|تحریر: ریوولوشیونارنی کمیونستکی ساویز، RCI کا یوگوسلاویہ سیکشن| 15مارچ کو بلغراڈ، سربیا میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج منعقد ہوا۔ آرکائیوز برائے عوامی اجتماعات کے مطابق اس احتجاج میں 3 لاکھ افراد موجود تھے اور کئی مبصرین کے مطابق اس سے بھی زیادہ افراد احتجاج میں موجود تھے۔ […]

March 22, 2025 ×