Recent

کراچی: سندھ بھر میں نرسز کا احتجاج 15 روز سے جاری!

کراچی: سندھ بھر میں نرسز کا احتجاج 15 روز سے جاری!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 30 نومبر، منگل کے روز سے کراچی پریس کے باہر دو سال سے منظور شدہ نرسز کا فور ٹائیر فارمولا کے تحت پروموشن اور اپ گریڈیشن پر عملدرآمد، کووڈ نرسز کی مستقلی اور تنخواہوں کے اجراء، صوبے بھر کی نرسز کے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی […]

December 14, 2021 ×
میانمار: آئی ایم ٹی کے حامیوں ’’جدوجہد‘‘ کی تاسیسی دستاویز

میانمار: آئی ایم ٹی کے حامیوں ’’جدوجہد‘‘ کی تاسیسی دستاویز

|تحریر: جدوجہد، ترجمہ: یار یوسفزئی| درج ذیل میانمار کے مارکسی انقلابی میگزین ’جدوجہد‘ کا تاسیسی اداریہ ہے، جو عالمی مارکسی رجحان کے حامی ہیں۔ ملک کے سخت ترین حالات کے باوجود مارکسی انقلابیوں کا ایک گروہ پی ڈی ایف میگزین شائع کرنے میں کامیاب ہوا ہے، جسے وہ اپنے فیس […]

December 11, 2021 ×
کرونا کی نئی قسم اومیکرون: سرمایہ دارانہ انتشار کی پیداوار

کرونا کی نئی قسم اومیکرون: سرمایہ دارانہ انتشار کی پیداوار

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| حال ہی میں کرونا وائرس کی ایک نئی پریشان کن قسم نے جنم لیا ہے جسے B.1.1.529 یا اومیکرون کہا جاتا ہے۔ اس قسم کا سامنے آنا لاپرواہی کے ساتھ فوری سرمایہ دارانہ مفادات کو ترجیح دینے کا نا گزیر نتیجہ ہے، جس کے […]

December 10, 2021 ×
لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کا مرکزی مزدور کنونشن و ریلی، یہ دریا جھوم کے اُٹھے ہیں!

لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کا مرکزی مزدور کنونشن و ریلی، یہ دریا جھوم کے اُٹھے ہیں!

|رپورٹ: انفارمیشن سیکرٹری، ریڈ ورکرز فرنٹ| 4 دسمبر 2021ء کو بشیر بختیار لیبر ہال میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، جبری برطرفیوں، ٹھیکیداری، صنفی جبر، قومی جبر اور حکمران طبقے کی دیگر مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ایک شاندار مرکزی مزدور کنونشن کا انعقاد کیا […]

December 8, 2021 ×
گوادر: ”گوادر کو حق دو“ تحریک کی حمایت میں خواتین کی تاریخی احتجاجی ریلی

گوادر: ”گوادر کو حق دو“ تحریک کی حمایت میں خواتین کی تاریخی احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ”گوادر کو حق دو“ تحریک جس کا نام اب ”بلوچستان کو حق دو“ رکھ دیا گیا ہے، کی جانب سے 15 نومبر 2021ء سے گوادر کے پورٹ روڈ پر جاری دھرنے کی حمایت میں 29 نومبر کو سینکڑوں خواتین نے گوادر میں احتجاجی ریلی نکالی […]

December 6, 2021 ×
سوڈان: وزیراعظم کی بحالی دھوکہ ہے؛ لڑائی جاری رکھنا ہوگی!

سوڈان: وزیراعظم کی بحالی دھوکہ ہے؛ لڑائی جاری رکھنا ہوگی!

|تحریر: جو اٹارڈ، ترجمہ: یار یوسفزئی| سوڈانی انقلاب میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ ’کُو‘ کے ذریعے اقتدار سے ہٹائے گئے عبداللہ حمدوک کو 28 دنوں بعد فوجی حکومت نے بطورِ وزیراعظم دوبارہ بحال کر دیا ہے۔ سڑکوں کے اوپر موجود عوام، جو ایک مہینے تک سویلین حکومت کی خاطر […]

November 28, 2021 ×
کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

کوئٹہ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام مزدور کنونشن کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| ریڈ ورکرز فرنٹ بلوچستان کے زیر اہتمام 25 اکتوبر 2021ء کو صوبے کے مرکزی شہر کوئٹہ کے میٹروپولیٹن پارک کے مرکزی ہال میں نجکاری، بے روزگاری، مہنگائی، جبری برطرفیوں اور ٹھیکیداری نظام کے خلاف مزدور کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں صوبے کی مختلف […]

November 28, 2021 ×
تدریسی شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین کے مسائل اور انقلابی حل

تدریسی شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین کے مسائل اور انقلابی حل

|تحریر: وریشا خان| پاکستان جیسے معاشرے میں جنسی ہراسانی اور درندگی عروج پر ہے۔ عام طور پر پاکستان میں عورت کا نا صرف ملازمت کرنا بلکہ اکیلے گھر سے باہر نکلنا بھی معیوب سمجھا جاتا ہے۔ لیکن پاکستان میں جتنی تیزی سے بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے اور […]

November 25, 2021 ×
انڈیا: مودی سرکار عوامی اداروں کو بیچنے کے در پے، نجکاری نامنظور!

انڈیا: مودی سرکار عوامی اداروں کو بیچنے کے در پے، نجکاری نامنظور!

|تحریر: لوئس تھامس، ترجمہ: ولید خان| پچھلے سات سالوں میں مودی سرکار نے انڈین عوام کے الام و مصائب میں مسلسل اضافہ کیا ہے جسے کورونا وباء نے اور بھی اذیت ناک بنا دیا ہے۔ گڈز اور سروسز ٹیکس (GST) کا اجراء، ڈی مونیٹائزیشن اور اچانک غیر منصوبہ بند لاک […]

November 24, 2021 ×
پاکستان: آئی ایم ایف کی غلامی اور معاشی تباہی، حل کیا ہے؟

پاکستان: آئی ایم ایف کی غلامی اور معاشی تباہی، حل کیا ہے؟

|تحریر: زین العابدین| حسب روایت ایک بار پھر وزیر اعظم قوم سے خطاب کے لیے ٹی وی سکرین پر نمودار ہوا اورمہنگائی، بے روزگاری، غربت اور لاعلاجی سے مرتی عوام کے زخموں پر خوب نمک پاشی کی۔ وزیر اعظم اس فن میں خاصی مہارت حاصل کر چکاہے اور پچھلے تین […]

November 24, 2021 ×
انقلاب روس 1917ء: پاکستان کے محنت کشوں کو بھی ایسا انقلاب کرنا ہوگا!

انقلاب روس 1917ء: پاکستان کے محنت کشوں کو بھی ایسا انقلاب کرنا ہوگا!

|تحریر: فضیل اصغر| ویسے تو پاکستان کے محنت کش عوام ملک بننے سے لے کر آج تک ذلت اور محرومی سے بھرپور زندگی ہی گزارتے آئے ہیں مگر موجودہ دور میں تو ایک وقت کی روٹی پوری کرنا بھی ناممکن بن چکا ہے۔ جہاں ایک طرف مہنگائی تاریخ کی بلند […]

November 22, 2021 ×
انڈیا: بہادر کسانوں نے مودی کو شکست کی دھول چٹا دی!

انڈیا: بہادر کسانوں نے مودی کو شکست کی دھول چٹا دی!

|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| ایک سال کی طویل جنگ کے بعد بالآخر انڈیا کے کسانوں نے دائیں بازو کی مودی سرکار اور اس کے آقا سرمایہ دار مالکان کو شکست کی دھول چٹا کر تینوں رجعتی زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ کسانوں کی […]

November 21, 2021 ×
کراچی: فاطمہ گارمنٹس فیکٹری کے محنت کشوں کے ساتھ ناانصافیوں کا سلسلہ جاری!

کراچی: فاطمہ گارمنٹس فیکٹری کے محنت کشوں کے ساتھ ناانصافیوں کا سلسلہ جاری!

|رپورٹ: نمائندہ ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع فاطمہ گارمنٹس فیکٹری کے محنت کشوں کے ساتھ مالکان و انتظامیہ کی جانب سے مسلسل ناانصافیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس میں سب سے اہم مسئلہ سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کم از کم تنخواہ 25 ہزار […]

November 20, 2021 ×
مہنگائی، بے روزگاری کے عذاب کے خلاف سلگتی عوامی تحریک

مہنگائی، بے روزگاری کے عذاب کے خلاف سلگتی عوامی تحریک

|تحریر: آدم پال| محنت کش طبقے پر تاریخ کی بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بربادی مسلط کرنے کے بعد حکمران طبقات عوامی تحریک کے ابھرنے سے خوفزدہ ہیں اور اب عوام کو سیاسی میدان میں نکلنے سے روکنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس سے پہلے نواز شریف اور […]

November 20, 2021 ×