اداریہ: سوشلزم یا بربریت
غموں، دکھوں، تکلیفوں اور مسائل کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ زندگی کے ہر پہلو میں جاری ہے۔ اگر ایک دکھ اور تکلیف کو سہنے کا حوصلہ ایک طویل عرصے بعد کہیں جا کر پیدا ہو بھی جاتا ہے یا اس غم کو برداشت کرنے کی کیفیت کہیں سے […]
غموں، دکھوں، تکلیفوں اور مسائل کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ زندگی کے ہر پہلو میں جاری ہے۔ اگر ایک دکھ اور تکلیف کو سہنے کا حوصلہ ایک طویل عرصے بعد کہیں جا کر پیدا ہو بھی جاتا ہے یا اس غم کو برداشت کرنے کی کیفیت کہیں سے […]
|تحریر: جورج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| کورونا وباء کی دوسری لہر اس وقت یورپ کو تخت و تاراج کر رہی ہے۔ یہ صورتحال ناگزیر ہونے کے بجائے حکومتوں کی خوفناک پالیسی کا نتیجہ ہے جس کے تحت سرمایہ داروں کی دولت کو عوامی صحت پر فوقیت حاصل ہے۔ ہم کہتے […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ضلع کیچ کے 114 اساتذہ (مرد و خواتین) کو آر۔ٹی۔ایس۔ایم کی غلط رپورٹنگ پر بغیر کسی انکوائری کے جبری طور پر برطرف کر دیا گیا۔ وہ 15 ماہ سے اپنی بحالی کیلئے حکام بالا کے دفاتر کے چکر لگاتے رہے لیکن حکومت کی طرف سے […]
|تحریر: انعم خان| کورونا وائرس نے دنیا بھر میں معمولاتِ زندگی کو الٹ کر رکھ دیا ہے۔ 2008ء میں جنم لینے والا عالمی معاشی بحران جو خود ایک ’بحرانی سٹیٹس کو‘ بن چکا تھا، کورونا وباء نے اس کے بھی پرخچے اڑا کر رکھ دیئے ہیں۔ حکمرانوں کے پاس بحران […]
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، حیدر آباد| 16 نومبر بروز پیر حیدرآباد پریس کلب میں ریڈ ورکرز فرنٹ حیدرآباد کی جانب سے انقلابِ روس کی 103 ویں سالگرہ کے موقع پر ”انقلاب روس اور آج کی مزدور تحریک“ کے موضوع پر مزدور کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مختلف اداروں اور […]
|تحریر: سائرہ بانو| سرمایہ دارانہ نظام وہ نظام ہے جس میں اشیاء انسانی ضرورت پوری کرنے کے لیے نہیں بلکہ منافع کمانے کے لیے پیدا کی جاتی ہیں۔ پیداواری کمپنیاں ہر وقت نئی اشیاء کی تخلیق اور ایسے نئے صارفین کی تلاش میں رہتی ہیں جو ان کی بنائی ہوئی […]
|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| اسٹیبلشمنٹ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں کہ جو بائیڈن 2020ء صدارتی انتخابات جیت چکا ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ سے تنگ کروڑوں امریکیوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ لیکن امریکی سماج میں پولرائزیشن بدستور موجود ہے اور خود بائیڈن اسی حکمران سیاست کا […]
بہار کا نقشہ رواں برس جدید تاریخ میں غیر معمولی اہمیت حاصل کرچکا ہے۔ گزشتہ برس اپنی سرشت میں انتہائی سفاک ثابت ہوا اور اس نے ورثے میں اس برس کے لیے جہاں ایک طرف شدید معاشی، سیاسی و سماجی عدم استحکام چھوڑ اتھا وہیں دوسری جنگ کے بعد کی […]
لال سلام پبلیکیشنز کی جانب سے کتاب ”مارکسزم: عہد حاضر کا واحد سچ“ کا سندھی ترجمہ شائع ہو چکا ہے۔ ایلن ووڈز کی اس اہم تصنیف کے دو اردو ایڈیشن پہلے ہی شائع ہو چکے ہیں۔ سندھی میں نظریاتی اور سیاسی بحثوں کو پڑھنے والوں کے لیے یہ کتاب انتہائی […]
|تحریر: ارسلان غنی، ترجمہ: ولید خان| 20 ستمبر کو حکومت کی جانب سے 3 کسان دشمن زرعی قوانین کی منظوری کے بعد ہندوستان میں کسانوں کی احتجاجی تحریک کا آغاز ہوا۔ اس تحریر میں مذکورہ زرعی قوانین، ہندوستانی کسانوں کی جدوجہد، زرعی شعبے میں سرمایہ دارانہ انتشار اور انقلابی حل […]
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| مورخہ 8 نومبر رات تقریباً 1:30 بجے سادہ کپڑوں میں ملوث دو ویگو گاڑیاں اور تین پولیس موبائل سوار مسلح اہلکاروں نے پروگریسو یوتھ الائنس کے سرگرم کارکن امر فیاض کو لیاقت میڈیکل اینڈ ہیلتھ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے واقع پانی پمپ سے […]
|تحریر: آدم پال| آج پوری دنیا انسانی تاریخ کے بدترین بحران کی زد میں ہے۔ ہر طرف موت کا رقص نظر آتا ہے۔ دس لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وباء کی وجہ سے پوری دنیا میں ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس سے کئی گنا زیادہ اس بیماری کا شکار […]
|تحریر: پارس جان| پاکستانی معیشت، ریاست اور سماج کا بحران کبھی نہ دیکھی گئی سطح پر پہنچ چکاہے۔ آئے روز ایسے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں کہ جن کو سن کر سماج کی بھاری اکثریت کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ان تمام بحرانوں کی بنیاد سرمایہ داری کا […]
امریکہ کے حالیہ صدارتی انتخابات کئی حوالوں سے اہمیت اختیار کر چکے ہیں اوران انتخابات کے نتائج کے اثرات یقیناپوری دنیا پر مرتب ہوں گے۔ لیکن ٹرمپ اور جو بائیڈن میں سے کوئی بھی یہ الیکشن جیت جائے عالمی سطح پر جاری عدم استحکام، ورلڈ آرڈر کا بکھرتا شیرازہ اور […]