Recent

ٹنڈو محمد خان: سندھ آچادگار شوگر ملز

ٹنڈومحمد خان: سندھ آبادگار شوگر ملز کے محنت کشوں کو در پیش مشکلات

|رپورٹ: ذوالقرنین لنڈ۔ریڈ ورکرز فرنٹ| ضلع ٹنڈومحمدخان کی تحصیل بلڑی شاہ کریم میں واقع سندھ آبادگار کے نام سے شوگر مل میں محنت کش مل مالک اور انتظامیہ کے شدید استحصال اور جبر کا شکار ہیں۔ مل کو 32 سال کا عرصہ گذرنے کے باوجود مزدوروں اور مقامی لوگوں کو […]

March 21, 2020 ×
فائل فوٹو۔ اے ایف پی

کوئٹہ: ڈیگاری کوئلہ کان میں دھماکے سے سات کانکن جاں بحق‘ذمہ داران کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے علاقے ڈیگاری کی کوئلہ کان میں گیس بھرجانے کے باعث ہونے والے دھماکے میں 7 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے 60 کلومیٹر دور واقع بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان کے اندر گیس بھر جانے سے دھماکے […]

March 21, 2020 ×
اسلام آباد: کرونا بحران‘ ہسپتالوں میں حفاظتی سامان ناپید‘حکومتی بے حسی برقرار!

اسلام آباد: کرونا بحران‘ ہسپتالوں میں حفاظتی سامان ناپید‘حکومتی بے حسی برقرار!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| جیسے جیسے کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ویسے ویسے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس سمیت سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والے ملازمین کی بے چینی اور اضطراب میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کی بنیادی وجہ حکومتی […]

March 20, 2020 ×
چین میں پنپتا ایک گہرا معاشی بحران

چین میں پنپتا ایک گہرا معاشی بحران

|تحریر: ڈینیئل مورلے؛ ترجمہ: ولید خان| 2008ء کے معاشی بحران کی انتہا پر یہ چین تھا جس نے عالمی سرمایہ داری کو بچایا۔ بستر مرگ پر پڑی معیشت میں نئی روح پھونکنے کے لیے 500ارب پاؤنڈ کا مالیاتی ٹیکہ(Financial Stimulus) لگایا گیا جس کی انسانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ […]

March 20, 2020 ×
کوئٹہ: حفاظتی سامان، عملے اور سہولیات کے فقدان کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہنگامی پریس کانفرنس اور نرسز کا احتجاج!

کوئٹہ: حفاظتی سامان، عملے اور سہولیات کے فقدان کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی ہنگامی پریس کانفرنس اور نرسز کا احتجاج!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبائی صدر بشمول کابینہ نے کوئٹہ پریس کلب میں کرونا وائرس کے بحران کے حوالے سے حکومتی نااہلی اور غیر سنجیدگی کے خلاف ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وائی ڈی اے بلوچستان کے صوبائی […]

March 19, 2020 ×
کرونا وائرس: سپین ہزاروں مزدورں کی ہڑتال؛ غیر محفوظ حالات میں کا م کرنے سے انکار!

کرونا وائرس: سپین ہزاروں مزدورں کی ہڑتال؛ غیر محفوظ حالات میں کا م کرنے سے انکار!

|تحریر: جوسیبا ایسپاراز، آؤسو فوروندا؛ ترجمہ: ولید خان| ہسپانوی محنت کش مالکان کی جانب سے کام کی جگہوں پر کرونا وائرس وباء کے خلاف حفاظتی تدابیر کے نفاذ کے انکار پر ہڑتال کر رہے ہیں۔ مندرجہ ذیل اعلامیہ پوری دنیا کے لئے ایک مثالی پیغام ہے۔ کام کی جگہوں پر […]

March 19, 2020 ×
پاکستان: معذور افراد کی اصل صورتحال اور ریاست کا توہین آمیز رویہ

پاکستان: معذور افراد کی اصل صورتحال اور ریاست کا توہین آمیز رویہ

|تحریر: عثمان ضیاء| گزشتہ روز پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض چوہان، جو کہ اپنی جہالت اور انسان دشمنی کو بلند و بانگ لہجے میں چھپا کر ڈھٹائی سے اپنا اور اپنی حکومت کا دفاع کرنے کے حوالے سے خاصے معروف ہیں، نے ایک پریس کانفر نس میں جس میں ان […]

March 18, 2020 ×
کرونا وائرس کی عالمی وبا: تاریخ کا ایک نیا موڑ

کرونا وائرس کی عالمی وبا: تاریخ کا ایک نیا موڑ

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| پوری دنیا کے حالات بجلی کی سی رفتار سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ اس نئے کرونا وائرس (9-COVID) نے ایک کے بعد دوسرے ملک میں ظاہری استحکام کا پول کھولنا شروع کر دیا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے تمام تضادات سطح پر آنا […]

March 18, 2020 ×
کرونا بحران: اسباق اور فرائض

کرونا بحران: اسباق اور فرائض

|تحریر: پارس جان| دو روز قبل کسی دوست نے ازراہِ تفنن یا شاید اظہارِ تشویش کی غرض سے ایک فیس بک اسٹیٹس اپ لوڈ کیا جو کچھ یوں تھا کہ ’آئندہ BC کو قبلِ مسیح کی بجائے قبلِ کرونا پڑھا جائے‘۔ شدید مبالغے کے باوجود یہ ایک جملہ اس وقت […]

March 17, 2020 ×
اٹلی: کرونا وائرس سے تباہی کی وجہ سرمایہ دارانہ نظام ہے!

اٹلی: کرونا وائرس سے تباہی کی وجہ سرمایہ دارانہ نظام ہے!

|تحریر: Sinistra Classe Rivoluzione، ترجمہ: ولید خان| پورے یورپ میں کرونا وائرس نے سب سے زیادہ تباہی اٹلی میں مچائی ہے۔ یہ صورتحال حکومت کی دائمی ناکامیوں کی عکاسی کرتی ہے جس کے اقدامات تاحال مکمل طور پر ناکافی رہے ہیں اور اس کی پوری کوشش ہے کہ ان حالات […]

March 16, 2020 ×
پاکستان: عوام دشمن سرمایہ داری، کرونا وائرس اور لٹیرے حکمران

پاکستان: عوام دشمن سرمایہ داری، کرونا وائرس اور لٹیرے حکمران

|تحریر: آفتاب اشرف| کرونا وائرس کی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اب اس وقت وبا کا مرکز چین سے یورپ منتقل ہو چکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت(WHO) کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پوری دنیا میں اب تک 162,000 ہزار افراد اس وبا […]

March 16, 2020 ×
پاکستان:محنت کشوں کی حالت زار

پاکستان:محنت کشوں کی حالت زار

|تحریر:ثنا زہری| محنت کشوں کی طویل ترین جدوجہد اور لازوال قربانیوں کی بدولت انیسویں صدی کے اواخر میں کام کے اوقات کار میں کمی و دیگر عوامی سہولیات کسی حد تک ملنا شروع ہو گئی تھیں۔ بیسویں صدی میں انقلابِ روس اور انقلابِ چین کے بعد دیگر ممالک میں انقلابی […]

March 12, 2020 ×
ایران: کرونا وائرس سے گہرا ہوتا ریاستی بحران

ایران: کرونا وائرس سے گہرا ہوتا ریاستی بحران

|تحریر: میثم شریفی، مارال؛ ترجمہ: ولید خان| کرونا وائرس کی حالیہ وباء سے ایران خاص طور پر شدید متاثر ہوا ہے جس میں ریاستی بیوقوفیوں، غلط بیانی اور امریکی پابندیوں نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اس بحران نے گلی سڑی ایرانی سرمایہ داری کو مزید ننگا کر دیا ہے […]

March 11, 2020 ×
انٹرویو: باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والی ایک گھریلو ملازمہ کے حالات زندگی!

انٹرویو: باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والی ایک گھریلو ملازمہ کے حالات زندگی!

|ریڈ ورکرز فرنٹ۔ خیبر پختونخوا| ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندے نے ڈسٹرکٹ ہسپتال دیر لوئرمیں آئی ہوئی ایک بیمار خاتون سے ان کی زندگی اور درپیش مسائل کے حوالے سے بات چیت کی۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندے نے جب ان کو کہا کہ ہم آپ کے مسائل کے حوالے […]

March 10, 2020 ×