سہ ماہی لال سلام-گرما 2020ء

سہ ماہی لال سلام (گرما2020ء) شائع ہوچکا ہے۔ اس شمارے میں کرونا بحران پر عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ، عالمی معاشی بحران، فلسفے اور انسان کے تعلق، سوویت یونین پر بیوروکریسی کی جکڑبندی، گرامچی کے انقلابی نظریات اور انقلاب چین پر مضامین شامل ہیں۔

قارئین سے گزارش ہے کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Comments are closed.