Post Tagged with: "Art"

نظم: سانحہ احمد پور شرقیہ۔۔۔

نظم: سانحہ احمد پور شرقیہ۔۔۔

ہمیں ہر زمانے کے چہرے پہ
کالی خراشوں کی صورت ابھرتے رہے ہیں

June 25, 2017 ×
افسانہ: خواب دیدہ۔۔۔!!!

افسانہ: خواب دیدہ۔۔۔!!!

|تحریر: عامر رفیق| میں کسی بڑے ماڈ ریسٹورانٹ میں ہوں اور اوپر کے فلور پر جانا چاہتا ہوں کیونکہ مجھے اندازہ ہو رہا ہے اوپر کی جگہ خاص لوگوں کے لیے مختص ہے۔ میں پہلے فلور پر پہنچ گیا ہوں اس سے بھی اوپر کا فلور آخری فلور ہے۔ اوپر […]

June 17, 2017 ×
اوم پوری کی وفات پر!

اوم پوری کی وفات پر!

|تحریر: آدم پال| آج صبح خبر ملی کہ ہندوستانی فلمی صنعت کے معروف اداکار اوم پوری اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ اس خبر سے ایک شدید صدمہ پہنچا اور گزشتہ سال لاہور میں الحمرا ہال میں ہونے والی ایک تقریب میں ہوئی ان سے ملاقات یاد آنے لگی۔ اس […]

January 6, 2017 ×
لیوٹالسٹائی، روسی انقلاب کا آئینہ

لیوٹالسٹائی، روسی انقلاب کا آئینہ

ٹالسٹائی کی تصانیف، خیالات، اصولوں میں اور ان کے مکتبۂ خیال میں تضاد واقعی بہت نمایاں ہیں۔ ایک طرف ہمارے سامنے ایک ایسا عظیم فنکار ہے جس نے نہ صرف روسی زندگی کی بے نظیرتصویر کشی کی ہے بلکہ عالمی ادب کے خزانے میں بیش بہا اضا فہ بھی کیا ہے۔ دوسری طرف ہمارے سامنے ایک ایسا زمیندار ہے جس پر حضرت عیسیٰ کا وہم مسلط ہے

January 5, 2017 ×
کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (آخری حصہ)

کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (آخری حصہ)

انسان کا مستقبل ایک انجانے خوف میں ڈوبا ہوا گھٹا ٹوپ اندھیرا نہیں بلکہ ہر طرح کے استحصال، ظلم اور جبر سے آزاد بالآخر امن اور نشاط آمیز ہے۔ اور یہ سب کچھ تبھی ممکن ہے اگر ہم اپنے اردگرد کی دنیا کو جان سکتے ہیں۔ اس لئے کانٹ کے فلسفے کو جاننا اور اس کے خاتمے کا جاننا ضروری تھا۔

October 20, 2016 ×
کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ چہارم)

کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ چہارم)

تحریر: |صبغت وائیں| فلسفہ سچائی سے محبت کا نام ہے۔ فلسفہ سچائی کو جاننے کا نام ہے۔ فلسفہ ہر چیز کی سچائی کو جاننے کا نام ہے۔ فلسفہ کسی بھی سچائی کی تلاش کا نام ہے۔ اور یقیناً فلسفہ کسی بھی سچائی کو جاننے کے طریقے کا نام ہے۔ یا […]

October 13, 2016 ×
بھگت سنگھ کے جنم دن پر

بھگت سنگھ کے جنم دن پر

آج بھگت سنگھ کا 109واں جنم دن ہے۔ اس موقع پر کچھ اشعار پیش خدمت ہیں جو بھگت سنگھ کے پسندیدہ اشعار تھے۔ پھانسی سے پہلے جیل میں وہ ان اشعار کو بار بار دہراتا تھا۔

September 28, 2016 ×
ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

ہر زور ظلم کی ٹکر میں سنگھرش ہمارا نعرہ ہے

2ستمبر کو ہونے والی آل انڈیا عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے قارئین کے لیے مزدوروں کا ایک گیت۔ ہندوستان کے محنت کشوں میں یہ گیت بہت مقبول ہے اور 1949ء سے آج تک ہڑتالوں، جلسوں جلوسوں میں گایا جاتا ہے۔ ہر زو رظلم کی ٹکر میں […]

September 1, 2016 ×
نظم ’’غریبی‘‘ ۔ پابلو نرودا

نظم ’’غریبی‘‘ ۔ پابلو نرودا

August 2, 2016 ×
پابلو نرودا اور فیض احمد فیض کی ایک یادگار تصویر

پابلو نرودا کے جنم دن پر ۔۔۔انتساب

(آج عظیم انقلابی شاعر پابلو نرودا کا جنم دن ہے۔ پابلو نرودا لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں12جولائی 1904ء کوپیدا ہوئے جبکہ23ستمبر 1973ء کو ان کی وفات ہوئی۔ پابلو نروداچلی کی کمیونسٹ پارٹی کے راہنما تھے۔ جب فوجی آمر پنوشے نے11ستمبر 1973ء(9/11)کو امریکی سامراج کی پشت پناہی سے وزیر اعظم […]

July 13, 2016 ×
فلسطینی بچے کے لیے لوری

فلسطینی بچے کے لیے لوری

تحریر: |فیض احمد فیض| (آج سے دو سال قبل 8جولائی 2014ء کو اسرائیلی افواج نے فلسطین کے علاقے غزہ پر دھاوا بول دیا تھا اور ایک دفعہ پھر معصوم فلسطینیوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے تھے۔ اس 50روزہ جنگ میں 1967ء کی عرب اسرائیل چھ روزہ جنگ کے بعد […]

July 8, 2016 ×
افسانہ: پانی کا درخت

افسانہ: پانی کا درخت

تحریر: |کرشن چندر| جہاں ہمارا گاؤں ہے اس کے دونوں طرف پہاڑوں کے روکھے سو کھے سنگلاخی سلسلے ہیں۔ مشرقی پہاڑوں کا سلسلہ بالکل بے ریش وبرودت ہے۔ اس کے اندر نمک کی کانیں ہیں۔ مغربی پہاڑی سلسلے کے چہرے پر جنڈ، بہیکڑ، املتا، ساور، کیکر کے درخت اگے ہوئے […]

June 24, 2016 ×
مارکس اور اینگلز

مارکس، اینگلز اور ادب

تحریر: | ب۔ کرایلوف | مارکس اور اینگلز عالمی آرٹ کو بخوبی جانتے تھے اور ادب، کلاسیکی موسیقی اور مصوری سے حقیقی آگاہی رکھتے تھے۔ اپنی جوانی میں دونوں نے شاعری بھی کی حتیٰ کہ ایک دفعہ اینگلز نے شاعر بننے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا بھی۔ اُنہیں نہ […]

May 12, 2016 ×
فن اور طبقاتی جدوجہد

فن اور طبقاتی جدوجہد

کچھ حضرات کا خیال ہے کہ فن ایک ضمنی سامعاملہ ہے اور زیادہ اہم نہیں ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ انسانوں کے لئے انتہائی بنیادی نوعیت کاحامل ہے۔

April 6, 2016 ×