بلوچستان: شدید ریاستی جبر، بے تحاشا پابندیوں، قید و بند اور جبری گمشدگیوں کے باوجود بلوچ راجی مُچی اجتماع کا کامیاب انعقاد!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| 28جولائی 2024ء کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں منعقد ہونے والا بلوچ راجی مچی اجتماع تمام تر ریاستی جبر، پابندیوں،شرکاء کے قافلوں کی روک تھام، سیدھی فائرنگ، بسوں کے ٹائرز برسٹ کرنے، شرکاء کو ہراساں و گرفتار کرنے، جبری گمشدگی اور انٹرنیٹ و موبائل […]