Post Tagged with: "BSO Pajjar"

شہید حاصل رند کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

شہید حاصل رند کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

رپورٹ: (بی ایس او، بلیدہ زون) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بلیدہ زون کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن شہید حاصل رند کی یاد میں سُلو بلیدہ میں بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر ظریف رند کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں […]

December 9, 2016 ×
شہید میر حاصل رند کی ایک یادگار تصویر

شہید حاصل رند: خون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ!

|تحریر: ظریف رند| قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ اکتیس اکتوبر کی شومئی شام کا سوا چھ بجے کا بدقسمت لمحہ جس میں ہمارے پیارے اٹھارہ سالہ جوان سال بھائی میر حاصل رند بزدل مسلح درندوں کی گولیوں […]

November 11, 2016 ×
حب: میر حاصل رند کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

حب: میر حاصل رند کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: بلاول بلوچ| مورخہ 6نومبر 2016ء کو بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری […]

November 7, 2016 ×
ڈیرہ غازی خان: ’’پاکستانی ریاست کا بحران اور انقلابی سوشلزم‘‘ سیمینار کا انعقاد

ڈیرہ غازی خان: ’’پاکستانی ریاست کا بحران اور انقلابی سوشلزم‘‘ سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: آصف لاشاری| 29 اکتوبر بروز ہفتہ کو ڈیرہ غازی خان پریس کلب میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور بی ایس او (پجار) کے زیر اہتمام ایک سیمینار بعنوان ’’پاکستانی ریاست کا بحران اور انقلابی سوشلزم‘‘منعقد کیا گیا جس میں 20سے زائد افراد نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض راول […]

November 7, 2016 ×
شہید میر حاصل رند کی ایک یادگار تصویر

حاصل رند بلوچ کی یاد میں

میرے عزیز کامریڈز اور دوستو، بوجھل دل کے ساتھ ہمیں 31اکتوبر 2016ء کو عزیز کامریڈ حاصل رند بلوچ کی شہادت کی خبر موصول ہوئی۔ حاصل رند کو نامعلوم حملہ آوروں نے سفاکی سے سر میں گولی مار کر شہید کیا۔ تاحال ان بزدل قاتلوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لیکن […]

November 5, 2016 ×
راولپنڈی: میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف PYAکا احتجاج

راولپنڈی: میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف PYAکا احتجاج

|رپورٹ: صہیب حنیف| 3 نومبر کو راولپنڈی پرس کلب کے سامنے PYA کے ممبران نے BSO پجار کے مرکزی آرگنائزر کامریڈ ظریف رند کے گھر پر ہونے والے وحشیانہ حملے، جس کے نتیجے میں ان کے چھوٹے بھائی حاصل رند شہید ہوئے، کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج سے خطاب کرتے […]

November 4, 2016 ×
ملتان: میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاج

ملتان: میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاج

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| 3 نومبر 2016ء بروز جمعرات بی ایس او (پجار) کے مرکزی آرگنائزر اور پروگریسو یوتھ الائنس کے جنرل سیکرٹری میر ظریف رند کے گھر پر ہونے والے حملے،جس میں انکے چھوٹے بھائی میر حاصل رند شہید ہوگئے تھے، کی مذمت میں پروگریسو یوتھ الائنس کے […]

November 4, 2016 ×
ڈیرہ غازی خا ن: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ڈیرہ غازی خا ن: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: بہرام بزدار| پروگریسو یوتھ الائنس اور بی ایس او پجار کے زیر اہتمام 3نومبر کو دن دو بجے ڈیرہ غازی خان پریس کلب کے سامنے میر ظریف رند کے گھر پر ہونے والے حملے اور میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پروگریسو یوتھ الائنس […]

November 4, 2016 ×
لاہور: بی ایس او (پجار) کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور: بی ایس او (پجار) کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پروگریسو یوتھ الائنس اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور حکومت سے یہ مطالبہ کرتی ہے کہ حملہ کرنے والے خونخوار قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ یہ حملہ محض ظریف رند پر حملہ نہیں ہے بلکہ یہ بلوچ قومی آزادی کی لڑائی مارکسزم کے درست سائنسی نظریات اور سیاسی طریقہ کار سے لڑنے والوں پر حملہ ہے۔

November 2, 2016 ×
کوئٹہ: بی ایس او پجار کی مرکزی آرگنائزر ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف مذمتی پریس کانفرنس

کوئٹہ: بی ایس او پجار کی مرکزی آرگنائزر ظریف رند کے گھر پر قاتلانہ حملے کے خلاف مذمتی پریس کانفرنس

|رپورٹ: بلاول بلوچ| بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر اور پروگریسو یوتھ الائنس کے جنرل سیکرٹری میر ظریف رند کے گھر پر گذشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے خلاف آج دوپہر کوئٹہ پریس کلب میں مذمتی پریس کانفرنس کی گئی جس میں میڈیا کے مختلف نمائندے موجود تھے۔ […]

November 1, 2016 ×