Post Tagged with: "Capitalism and Corona Crisis"

آکسفیم کی تہلکہ خیز رپورٹ۔۔کورونا وباء میں ارب پتی سرمایہ داروں کی ہوشرباء لوٹ مار

آکسفیم کی تہلکہ خیز رپورٹ۔۔کورونا وباء میں ارب پتی سرمایہ داروں کی ہوشرباء لوٹ مار

|تحریر: دیجان کوکچ؛ ترجمہ: ولید خان| 9 ستمبر کو آکسفیم نے ”Power, Profits and Pandemic“ کے نام سے ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کس طرح سرمایہ دار طبقے نے کورونا وباء کے دوران ہوشربا لوٹ کھسوٹ کی ہے۔ اس رپورٹ میں تباہ کن […]

October 19, 2020 ×
سوشلسٹ انقلاب ہی نجات کا واحد رستہ ہے!

سوشلسٹ انقلاب ہی نجات کا واحد رستہ ہے!

سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی آج پوری دنیا پر واضح ہو چکی ہے اور دنیا کے سب سے ترقی یافتہ ممالک بھی بد ترین بحران کا شکار ہیں۔ عالمی منڈیاں بد ترین گراوٹ کا شکار ہیں اور دیوہیکل معیشتیں گھٹنوں کے بل چل رہی ہیں

June 3, 2020 ×
کرونا وائرس اور حکومتی غیر سنجیدگی

کرونا وائرس اور حکومتی غیر سنجیدگی

|تحریر: ڈاکٹر میاں عمیر| کرونا وائرس کی وبا نے ہمارے ہیلتھ سسٹم کی ناکامیوں کو نہایت عمدگی سے نمایاں کیا ہے۔ پنجاب کے بڑے ہسپتالوں میں ٹیسٹنگ کا آغاز ہو چکا ہے اور ینگ ڈاکٹرز کے دباؤ پر گورنمنٹ کی طرف سے حفاظتی سامان بھیضرورت سے بہت کم لیکن پھر […]

April 15, 2020 ×
سرمایہ داری صحت کے لیے مضر ہے!

سرمایہ داری صحت کے لیے مضر ہے!

|تحریر: عرفان منصور| کیا حادثات و واقعات ایک اتفاقیہ امر ہوتے ہیں یا کوئی لازمیت پنہاں لیے ہوتے ہیں؟ کیا کرونا وائرس کے سبب دنیا کے سینکڑوں ملکوں میں مرنے والے یا بیمار ہونے والے ہزاروں، لاکھوں لوگوں کو صرف اس لیے نہیں بچایا جاسکتا کہ ناگہانی آفات قدرت کا […]

April 14, 2020 ×
کرونا وبا میں امیروں اور غریبوں کے مابین کھلی جنگ کا آغاز

کرونا وبا میں امیروں اور غریبوں کے مابین کھلی جنگ کا آغاز

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: آصف لاشاری| جیسے جیسے کرونا وبا تباہی مچاتی پھیلتی چلی جا رہی ہے، ہمیں بتایا جاتا ہے کہ، ”کرونا وائرس غریب اور امیر میں فرق نہیں کرتا اور ہم سب اس مسئلے میں ایک ساتھ ہیں“۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ مراعات یافتہ اشرافیہ، جسے […]

April 4, 2020 ×
پیپن برگ شپ یارڈ

جرمنی: مزدوروں کی جانوں پر منافعوں کو ترجیح

|تحریر: جان بوئرما، ترجمہ: اختر منیر| اطالوی حکومت نے غیر ضروری فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، مگر جرمنی میں محنت کشوں کی صحت کو لاحق خطرات کے باوجود پیداوار کا عمل جاری ہے۔ کار فیکٹریوں کا معاملہ مختلف ہے۔ ان کا وائرس سے کوئی لینا دینا نہیں […]

March 28, 2020 ×
ہیلتھ سٹاف کو حقاظتی سامان دینے کی بجائے گانے ریلیز اور سفید جھنڈے لہرائے جا رہے ہیں۔

پاکستان: صرف کرونا نہیں‘ سرمایہ داری کو مارو!

|تحریر: پارس جان| سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مصدقہ تعداد 1016 کے لگ بھگ ہو چکی ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ شام اس تعداد کے ابھی تک ایک ہزار سے کم ہونے کی وجہ کامیاب حکومتی پالیسی […]

March 26, 2020 ×
اٹلی: کرونا وبا اور مالکان کی بلیک میلنگ۔۔۔محنت کشوں کی ہڑتال!

اٹلی: کرونا وبا اور مالکان کی بلیک میلنگ۔۔۔محنت کشوں کی ہڑتال!

|تحریر: رابرٹو سارتی، ترجمہ: اختر منیر| محنت کش طبقے کی طرف سے ہڑتالوں اور سرمایہ داروں کے دباؤ کی وجہ سے اطالوی حکومت عالمی وبا کی وجہ سے غیر ضروری پیداوار بند کرنے کے معاملے میں پس و پیش کا شکار رہی ہے۔ اب لومبارڈی کے محنت کش عام ہڑتال […]

March 26, 2020 ×
حفاظتی سامان فراہم نہ کیے جانے اور حکومتی بے حسی کے نتیجے میں گلگت بلتستان میں ایک نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض کی کرونا وبا کے ہاتھوں موت ہو چکی ہے

پاکستان: کرونا وبا، تباہ حال شعبۂ صحت اور حکمرانوں کے جھوٹ

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| کرونا وائرس کی وبا پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی مانند پھیلتی جا رہی ہے اور ابھی تک کی معلومات کے مطابق عالمی سطح پر اس کے سوا 3لاکھ سے زائد کیس رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ 14 ہزار سے زائد اموات واقع […]

March 23, 2020 ×
کرونا وائرس: سپین ہزاروں مزدورں کی ہڑتال؛ غیر محفوظ حالات میں کا م کرنے سے انکار!

کرونا وائرس: سپین ہزاروں مزدورں کی ہڑتال؛ غیر محفوظ حالات میں کا م کرنے سے انکار!

|تحریر: جوسیبا ایسپاراز، آؤسو فوروندا؛ ترجمہ: ولید خان| ہسپانوی محنت کش مالکان کی جانب سے کام کی جگہوں پر کرونا وائرس وباء کے خلاف حفاظتی تدابیر کے نفاذ کے انکار پر ہڑتال کر رہے ہیں۔ مندرجہ ذیل اعلامیہ پوری دنیا کے لئے ایک مثالی پیغام ہے۔ کام کی جگہوں پر […]

March 19, 2020 ×
کرونا وائرس کی عالمی وبا: تاریخ کا ایک نیا موڑ

کرونا وائرس کی عالمی وبا: تاریخ کا ایک نیا موڑ

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| پوری دنیا کے حالات بجلی کی سی رفتار سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ اس نئے کرونا وائرس (9-COVID) نے ایک کے بعد دوسرے ملک میں ظاہری استحکام کا پول کھولنا شروع کر دیا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے تمام تضادات سطح پر آنا […]

March 18, 2020 ×
کرونا بحران: اسباق اور فرائض

کرونا بحران: اسباق اور فرائض

|تحریر: پارس جان| دو روز قبل کسی دوست نے ازراہِ تفنن یا شاید اظہارِ تشویش کی غرض سے ایک فیس بک اسٹیٹس اپ لوڈ کیا جو کچھ یوں تھا کہ ’آئندہ BC کو قبلِ مسیح کی بجائے قبلِ کرونا پڑھا جائے‘۔ شدید مبالغے کے باوجود یہ ایک جملہ اس وقت […]

March 17, 2020 ×