سرمایہ دارانہ میڈیا کے سفید جھوٹ(قسط نمبر 1)
13جولائی کو جیو نیوز کی ویب سائیٹ پر ایک خبر شائع ہوئی جس میں حکومت پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ متوقع 7 ارب ڈالر مالیت کے قرض معاہدے کوعوام کی نظروں میں دھول جھونکنے کے لیے ”امدادی پیکج“ لکھا گیا اور ایسا کوئی پہلی دفعہ نہیں ہو رہا […]