Post Tagged with: "China"

چین: بینکاری نظام خوفناک بحران کی زد میں

چین: بینکاری نظام خوفناک بحران کی زد میں

|تحریر: کرسٹن جانسن، ترجمہ: ولید خان| چینی پراپرٹی مارکیٹ کی بڑی اجارہ دار کمپنی ایور گرانڈ (Evergrande) کے انہدام کے بعد سے دنیا کی دوسری بڑی معیشت ایک سست رو بحران میں داخل ہو چکی ہے جو اب معیشت کے دوسرے کلیدی شعبوں پر اثرانداز ہو رہا ہے۔ یہ بحران […]

March 19, 2024 ×
چین: دیو ہیکل کمپنیوں کا دیوالیہ، معاشی بحران اور بڑھتا عدم استحکام

چین: دیو ہیکل کمپنیوں کا دیوالیہ، معاشی بحران اور بڑھتا عدم استحکام

|تحریر: میرلوٹ، ترجمہ: سلمیٰ ناظر| یہ خبر کہ ایور گرینڈ کمپنی نے امریکہ میں دیوالیہ سے تحفظ کی درخواست کی ہے، چین کی ریئل سٹیٹ صنعت کی حتمی موت کا نقارہ بجاتی ہے۔ کارپوریٹ دیوالیوں کا سلسلہ، ریئل سٹیٹ کی منڈی میں کساد بازاری، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور عوام […]

September 18, 2023 ×
بوکھلائے حکمران، ڈوبتا نظام اور نیا ورلڈ آرڈر

بوکھلائے حکمران، ڈوبتا نظام اور نیا ورلڈ آرڈر

|تحریر: آدم پال| پاکستان کی سماجی و معاشی بدحالی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑتے چلی جا رہی ہے اور پورا سماج وحشت اور بربریت کی گہرائیوں میں لڑھکتا جا رہا ہے۔ آٹے کے حصول کے لیے لمبی لمبی لائنوں سے لے کر مہنگائی، بیروزگاری اور لاعلاجی تک تمام عذاب اکٹھے […]

May 4, 2023 ×
چین: لاک ڈاؤن کا جلد بازی میں خاتمہ اور طبقاتی کشمکش کا اُبھار

چین: لاک ڈاؤن کا جلد بازی میں خاتمہ اور طبقاتی کشمکش کا اُبھار

|تحریر: دریف ایسٹن، ترجمہ: جویریہ ملک| نئے قمری سال کے قریب آتے ہی گزشتہ چند ہفتوں سے چین میں محنت کش طبقہ معاشی ہڑتالوں اور مظاہروں کی لہر میں مصروف ہے۔ اگرچہ یہ مظاہرے پیمانے اور لڑاکا پن کے لحاظ سے مختلف ہیں لیکن اجتماعی طور پر یہ گہرے ہوتے […]

February 10, 2023 ×
سی پیک کا سامراجی منصوبہ اور گوادر کی چیخ

سی پیک کا سامراجی منصوبہ اور گوادر کی چیخ

|تحریر: زلمی پاسون| سامراجی منصوبے سی پیک کے دل گوادر میں 2016ء سے شروع ہونے والے چھوٹے چھوٹے احتجاجی مظاہروں میں معیاری تبدیلی 2019ء کے وسط جون اور جولائی میں اس وقت آئی جب مکران ڈویژن کو ایران سے آنے والی بجلی کی ترسیل میں رکاوٹ آنا شروع ہوئی۔ یہ […]

February 1, 2023 ×
چین: سرمایہ پرست حکمرانوں کی نا اہلی اور کرونا کا پھیلاؤ

چین: سرمایہ پرست حکمرانوں کی نا اہلی اور کرونا کا پھیلاؤ

|تحریر: لی کیئے، ترجمہ: جویریہ ملک| 7 دسمبر 2022ء کو عجلت میں اپنی ’زیرو کووِڈ‘ پالیسی کو ترک کرتے ہوئے چینی ریاست نے اپنے ’دس نئے اقدامات‘ جاری کیے، جسے وہ ”روک تھام کے درست اقدامات“ کہتی ہے۔ درحقیقت، یہ کرونا وبا پر قابو پانے کے لیے کیے گئے سخت […]

January 20, 2023 ×
چین: کرونا کا پھیلاؤ اور سرمایہ نواز حکمران

چین: کرونا کا پھیلاؤ اور سرمایہ نواز حکمران

|تحریر: بو ایڈاؤ، ترجمہ: یار یوسفزئی| دسمبر کے شروع میں، چین کے اندر حکومت کی جانب سے نافذ کیے جانے والے سخت کرونا لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاجوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے کو ملا، جن میں سے کئی نے جلد ہی سیاسی نوعیت اختیار کر کے چینی کمیونسٹ پارٹی […]

December 21, 2022 ×
چین کا معمہ: سرمایہ داری یا سوشلزم؟

چین کا معمہ: سرمایہ داری یا سوشلزم؟

|تحریر: آفتاب اشرف|   آجکل پاکستان کے بائیں بازو کے حلقوں میں چین کی ریاست اور معیشت کا موجودہ کردار ایک بار پھر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ چین کے پاکستانی ریاست، معیشت، سماج اور سیاست میں بھاری عمل دخل کے پیش نظر اس سوال کا مارکسی بنیادوں پر درست […]

November 21, 2022 ×
تائیوان کا قومی سوال اور تائیوانی مارکس وادیوں کی ذمہ داریاں

تائیوان کا قومی سوال اور تائیوانی مارکس وادیوں کی ذمہ داریاں

|تحریر: حمید علی زادے اور پارسن ینگ، ترجمہ: ولید خان| امریکی کانگریس کی سپیکر نینسی پیلوسی نے حال ہی میں تائیوان کا دورہ کیا ہے جس کے بعد تائیوانی قومی سوال ایک مرتبہ پھر عالمی سیاست کی توجہ بنا ہوا ہے۔ اگرچہ تائیوان ایک آزاد ریاست ہے لیکن چینی حکومت […]

August 30, 2022 ×
امریکہ اور چین کا بحرالکاہل میں بڑھتا تنازعہ اور جنگ کے خدشات

امریکہ اور چین کا بحرالکاہل میں بڑھتا تنازعہ اور جنگ کے خدشات

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: ولید خان| اس وقت پوری دنیا کی توجہ یوکرین جنگ پر مرکوز ہے لیکن بحر الکاہل میں امریکہ اور چین کے درمیان اسی اہمیت سے بھرپور ایک اہم ٹاکرا شدت اختیار کر رہا ہے جس کا ایک ہی ہدف ہے کہ اس اہم خطے میں کس […]

June 15, 2022 ×
چین: زنجیروں میں جکڑی 8 بچوں کی ماں کی ویڈیو پر عوامی غم و غصّہ

چین: زنجیروں میں جکڑی 8 بچوں کی ماں کی ویڈیو پر عوامی غم و غصّہ

|تحریر: لی شی یے، ترجمہ: جوریہ ملک| چین میں ایک ویڈیو فوٹیج سامنے آنے کے بعد 28 جنوری 2022ء سے پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ ویڈیو میں جیانگسو کے شہر شوزو میں زنجیروں میں جکڑی ہوئی ایک خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جسے آٹھ بچے پیدا […]

March 17, 2022 ×
مہنگائی، عدم استحکام اور بغاوتیں: عالمی سرمایہ داری کا ’نیا معمول‘

مہنگائی، عدم استحکام اور بغاوتیں: عالمی سرمایہ داری کا ’نیا معمول‘

|تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| کرونا وباء نے پہلے سے موجود سرمایہ دارانہ بحران کو مزید تیز اور گہرا کر دیا ہے۔ آج ہمیں دہائیوں کے سب سے گہرے سماجی، معاشی اور سیاسی بحران کا سامنا ہے۔ کچھ حد تک معاشی بحالی کے باوجود، پچھلے عرصے میں سرمایہ داروں […]

February 18, 2022 ×
کیا روس یوکرائن پر حملہ کرے گا؟

کیا روس یوکرائن پر حملہ کرے گا؟

|تحریر: جیک ہیلنسکی-فیتزپیٹرک، ترجمہ: سلمیٰ| پچھلے چند ماہ سے دنیا بھر کے میڈیا پر یورپ میں ایک نئی جنگ کے بارے میں چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی انٹیلی جنس سروسز کے مطابق، روس نے یوکرائن کے ساتھ اپنی سرحدوں پر ایک لاکھ پر مشتمل فوجی […]

February 4, 2022 ×
قزاقستان: احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے غیر ملکی فوج طلب؛ تحریک جاری رکھ کر انقلاب کی تکمیل کرنی ہوگی

قزاقستان: احتجاجی تحریک کچلنے کے لیے غیر ملکی فوج طلب؛ تحریک جاری رکھ کر انقلاب کی تکمیل کرنی ہوگی

|تحریر: حمید علی زادے اور جارج مارٹن، ترجمہ: یار یوسفزئی| 6 جنوری 2022ء کو قزاقستانی فوج اور سیکورٹی فورسز روس کے خصوصی دستوں کی مدد سے اس تحریک کو کچلنے کی جانب بڑھے جو سوویت یونین کے انہدام کے بعد قزاقستان کی سب سے بڑی عوامی تحریک بن گئی ہے۔ […]

January 10, 2022 ×