Post Tagged with: "Class Struggle"

11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

11 اکتوبر پشتون قومی عدالت: راہِ نجات کیا ہے؟

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی|   11اکتوبر کو پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام تین روزہ پشتون قومی عدالت کے نام سے ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہو رہا ہے۔ اس جرگے میں پشتون تحفظ موومنٹ کی قیادت کے بقول پچھلی پانچ دہائیوں سے پشتون قوم پر ہونے والے مختلف مظالم کے نتیجے […]

October 9, 2024 ×
اسرائیل کی ریاست کا بحران اور نیتن یاہو کے خلاف غصے کی لہر: ”اس کے ہاتھ مغویوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں“

اسرائیل کی ریاست کا بحران اور نیتن یاہو کے خلاف غصے کی لہر: ”اس کے ہاتھ مغویوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں“

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: عرفان منصور| اسرائیلی ڈیفنس فورسز (IDF) نے 31 اگست کو غزہ میں حماس کے قبضے میں موجود چھ یرغمالیوں کی لاشیں برآمد کیں، جس کے نتیجے میں وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے خلاف اسرائیل میں غصے کی لہر دوڑ گئی۔ یکم ستمبر کو ہزاروں لوگ […]

September 22, 2024 ×
فرانز فینن کی تصنیف ”افتادگانِ خاک“ پر مارکسی تنقید

فرانز فینن کی تصنیف ”افتادگانِ خاک“ پر مارکسی تنقید

|تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: انعم خان| فرانز فینن کی تحریر کردہ ’افتادگانِ خاک‘ خاص کر یونیورسٹیوں میں ایک مشہور اور مؤثر تصنیف ہے۔ یہ بار ہا دیکھا گیا ہے کہ فینن اور اس کے نظریات کو نو آبادیاتی جدوجہد کے سوال پر مارکسزم کی ”تصحیح“ کے طور پر پیش کیا […]

September 20, 2024 ×
مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں پاکستان کے ریاستی اداروں کے جبر کے خلاف آج بروز اتوار ”بلوچ راجی مچی/ بلوچ قومی اجتماع“ منعقد ہونے والا تھا اور اس اجتماع میں شرکت کے لیے کوئٹہ سے جانے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ایک قافلے پر […]

July 28, 2024 ×
بنگلہ دیش طلبہ تحریک: مظالم کی انتہا، دو سو سے زائد قتل، شیخ حسینہ کے استعفیٰ کا مطالبہ

بنگلہ دیش طلبہ تحریک: مظالم کی انتہا، دو سو سے زائد قتل، شیخ حسینہ کے استعفیٰ کا مطالبہ

|تحریر: بین کری، ترجمہ: ولید خان|   پچھلے چار دنوں میں بنگلہ دیش ہمیشہ کے لیے بدل چکا ہے۔ جمعرات سے شیخ حسینہ کی حکومت نے پورے ملک پر تاریکی کا پردہ ڈال رکھا ہے۔ ٹیلی کام بلیک آؤٹ کی آڑ میں اگر 1971ء کی جنگ آزادی نہیں تو کم […]

July 27, 2024 ×
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: سیاسی تشدد کو جنم دیتا سرمایہ دارانہ نظام

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ: سیاسی تشدد کو جنم دیتا سرمایہ دارانہ نظام

|تحریر: ریولوشنری کمیونسٹس آف امریکہ، ترجمہ: جلال جان| 20سالہ مسلح شخص کی جانب سے ہفتے کے روز پنسلوانیا ریلی میں ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نے امریکی بورژوا جمہوریت کو مزید بحران میں مبتلا کر دیا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں یہ کسی امریکی […]

July 18, 2024 ×
ویتنام: ہڑتالیں اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اُٹھان

ویتنام: ہڑتالیں اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اُٹھان

|تحریر: ڈونووان ایگی، ترجمہ: یار یوسفزئی| دنیا بھر میں اُبھرتی ہوئی طبقاتی جدوجہد کی لہر ویتنام کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے۔ بڑھتے ہوئے مالیاتی دباؤ کے تحت ویتنامی محنت کش طبقے کی پرتیں خود رو طور پر زبردست جدوجہد میں شامل ہورہی ہیں۔ بڑھتے ہوئے تناؤ کی […]

August 16, 2022 ×
امریکہ: گہرا ہوتا مالیاتی بحران اور مزدور تحریک کی پیش قدمی

امریکہ: گہرا ہوتا مالیاتی بحران اور مزدور تحریک کی پیش قدمی

|تحریر: جان پیٹرسن، ترجمہ: عرفان منصور| ”تاریخ کا خاتمہ اور آخری بشر“ کی اشاعت کو تیس سال گزر چکے ہیں۔ سوویت یونین کے انہدام پر تمسخر اڑاتے ہوئے امریکی ماہر سیاسیات محترم فرانسس فوکویاما نے حیران کن دعویٰ کیا کہ انسان تا ریخ کے خاتمے تک پہنچ چکا ہے کیونکہ […]

February 5, 2022 ×
لاک ڈاؤن کے بعد سرمایہ داری کے لیے بحرانوں کے نئے طوفان

لاک ڈاؤن کے بعد سرمایہ داری کے لیے بحرانوں کے نئے طوفان

|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: آصف لاشاری| کرونا کی عالمی وبا نے سرمایہ داری کے مخفی تضادات کو بے نقاب کر دیا ہے اور 1930ء کی سطح کے گہرے بحران کا آغاز ہوچکا ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہو جانے کے بعد معیشت بحال ہونے کی طرف نہیں جائے گی بلکہ ایک […]

May 20, 2020 ×
سرمایہ داری کی تاریخ کے بدترین بحران کا آغاز

سرمایہ داری کی تاریخ کے بدترین بحران کا آغاز

کروناوبا کے پوری دنیا میں پھیلاؤ نے ایک عالمی کساد بازاری کا آغاز کر دیا ہے۔ حکمران طبقہ معیشت پراس خطرناک دھچکے کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کو اپنی تاریخ کے بدترین بحران کا سامنا ہے۔

May 9, 2020 ×
کرونا وبا میں امیروں اور غریبوں کے مابین کھلی جنگ کا آغاز

کرونا وبا میں امیروں اور غریبوں کے مابین کھلی جنگ کا آغاز

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: آصف لاشاری| جیسے جیسے کرونا وبا تباہی مچاتی پھیلتی چلی جا رہی ہے، ہمیں بتایا جاتا ہے کہ، ”کرونا وائرس غریب اور امیر میں فرق نہیں کرتا اور ہم سب اس مسئلے میں ایک ساتھ ہیں“۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ مراعات یافتہ اشرافیہ، جسے […]

April 4, 2020 ×
کرونا وائرس کی عالمی وبا: تاریخ کا ایک نیا موڑ

کرونا وائرس کی عالمی وبا: تاریخ کا ایک نیا موڑ

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: اختر منیر| پوری دنیا کے حالات بجلی کی سی رفتار سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ اس نئے کرونا وائرس (9-COVID) نے ایک کے بعد دوسرے ملک میں ظاہری استحکام کا پول کھولنا شروع کر دیا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے تمام تضادات سطح پر آنا […]

March 18, 2020 ×
کرونا بحران: اسباق اور فرائض

کرونا بحران: اسباق اور فرائض

|تحریر: پارس جان| دو روز قبل کسی دوست نے ازراہِ تفنن یا شاید اظہارِ تشویش کی غرض سے ایک فیس بک اسٹیٹس اپ لوڈ کیا جو کچھ یوں تھا کہ ’آئندہ BC کو قبلِ مسیح کی بجائے قبلِ کرونا پڑھا جائے‘۔ شدید مبالغے کے باوجود یہ ایک جملہ اس وقت […]

March 17, 2020 ×
پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

پاکستان۔۔۔ بنے گا طبقاتی جنگ کا میدان؟

|تحریر: پارس جان| اسے حالات کی ستم ظریفی کہیں یا ثقافتی و تمدنی تقدس کی بھیانک اصلیت کہ حالیہ عرصے میں پاکستان کے تمام تر اخبارات اور ٹی وی چینلز پر سب سے زیادہ گردش کرنے والا نام ایک ایسی خاتون کا ہے جس کے چرنوں میں نجانے کتنے مہان […]

January 4, 2020 ×