’’عامیانہ سوشلزم‘‘ کے خلاف۔۔۔واضح نظریات کی جدوجہد!
ایسا لگتا ہے کہ ہر دروازے کے پیچھے اور ہر پلنگ کے نیچے ایک سوشلسٹ چھپا ہوا ہے۔ فوربز میگزین کو کہنا پڑا کہ: ’’سوشلسٹ جذبات دوبارہ پنپ رہے ہیں‘‘۔ دی ویک میگزین نے تو یہاں تک کہ دیا کہ ہم ’’امریکی سوشلزم کے طلوع‘‘ میں داخل ہو چکے ہیں