Post Tagged with: "Donald Trump"

کیا ڈونلڈ ٹرمپ کبھی نوبل امن انعام حاصل کر پائے گا؟

کیا ڈونلڈ ٹرمپ کبھی نوبل امن انعام حاصل کر پائے گا؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| ”جب قائدین امن کی باتیں کرنے لگیں، عوام سمجھ جاتے ہیں کہ جنگ ہونے والی ہے۔“ (برتولت بریخت) انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں آج صبح اخباروں کی سرخیاں دیکھتے ہی وائٹ ہاؤس کے رہائشی کی سانس اکھڑ گئی ہو گی، وینزویلا […]

October 27, 2025 ×
غزہ میں جنگ بندی کی حقیقت کیا ہے؟

غزہ میں جنگ بندی کی حقیقت کیا ہے؟

|ریوولوشنری کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ| غزہ اور اسرائیل میں خوشیاں منائی جا رہی ہیں کیونکہ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی اور حماس کے مذاکرات کاروں کے درمیان مصر میں ایک امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں خوشیاں […]

October 21, 2025 ×
بگرام کی واپسی کا امریکی مطالبہ: خطے کی نئی صف بندی اور سامراجی کشمکش

بگرام کی واپسی کا امریکی مطالبہ: خطے کی نئی صف بندی اور سامراجی کشمکش

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان ایک بار پھر عالمی سیاست کے چوراہے پر کھڑا ہے۔ باگرام ایئربیس، جو کبھی امریکی سامراج کا سب سے بڑا عسکری اڈہ تھا، آج پھر عالمی سیاست اور بالخصوص افغانستان کے حوالے سے کشمکش کا مرکز بن گیا ہے۔ امریکہ نے حال ہی میں اس اڈے […]

October 8, 2025 ×
ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات اور دنیا پر اس کے اثرات

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات اور دنیا پر اس کے اثرات

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| الاسکا سے آنے والی خبروں نے یورپ کے ہر دارلحکومت کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ظاہر ہے میں عام عوام کی نہیں بلکہ ان عاقل و بالغ مرد و خواتین کی بات کر رہا ہوں جو اپنے آپ کو ہمارے قائد کہلانا پسند […]

August 25, 2025 ×
ایران جنگ: ”دیوتا جنہیں برباد کرنا چاہیں، انہیں پہلے پاگل کر دیتے ہیں“

ایران جنگ: ”دیوتا جنہیں برباد کرنا چاہیں، انہیں پہلے پاگل کر دیتے ہیں“

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| یہ تحریر لکھتے وقت پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ایک شخص ہے۔ اس کا ہر لفظ حیران کن تفصیل سے اس امید پر پرکھا، تولا اور تجزیہ کیا جا رہا ہے کہ کچھ سمجھ لگے اس کے کچھ معنی ہیں بھی یا نہیں۔ […]

June 23, 2025 ×
امریکہ: لاس اینجلس میں ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف عوامی تحریک

امریکہ: لاس اینجلس میں ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف عوامی تحریک

|تحریر: لاس اینجلس آر سی اے، ترجمہ: عرفان منصور| جون کے پہلے ہفتے کے آخری ایام میں لاس اینجلس میں امیگریشن کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کی جانب سے چھاپے مارنے کی ایک منظم کاروائی کی گئی۔ اس کاروائی میں رائفلز اور آنسو گیس بم لانچرز سے لیس مسلح وفاقی ایجنٹوں کے […]

June 12, 2025 ×
عالمی تجارتی جنگ میں ایک نیا موڑ!

عالمی تجارتی جنگ میں ایک نیا موڑ!

|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: ولید خان| ایک ہفتہ منڈی میں کہرام کے بعد ٹرمپ نے اب فیصلہ کیا ہے کہ پسپائی میں ہی حکمت ہے اور ”جوابی“ محصولات کو فی الحال نافذ کرنا مؤخر کر دیا ہے۔ لیکن ابھی بھی تجارتی جنگ اپنے جوبن پر ہے اور منڈیاں خوف […]

April 27, 2025 ×
امریکہ اور کینیڈا کی تجارتی جنگ پر کمیونسٹ کیا کہتے ہیں؟

امریکہ اور کینیڈا کی تجارتی جنگ پر کمیونسٹ کیا کہتے ہیں؟

|تحریر: جول برگمین، ترجمہ: ولید خان| امریکہ اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی تجارتی جنگ نے کینیڈین سیاست میں مرکزی اہمیت حاصل کر لی ہے۔ اس صورتحال کا جو بھی نتیجہ ہو، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ہمیشہ کے لیے تبدیل ہو چکے ہیں۔ اس صورتحال کا معیشت، سیاست اور طبقاتی […]

March 17, 2025 ×
ٹرمپ کی تجارتی جنگ: امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے کمیونسٹوں کا مشترکہ اعلامیہ

ٹرمپ کی تجارتی جنگ: امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے کمیونسٹوں کا مشترکہ اعلامیہ

|امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں RCI کا اعلامیہ| ہم انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو سیکشنز کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر رہے ہیں جس میں کینیڈا اور میکسیکو پر ٹرمپ حکومت کی جانب سے لگائی گئی محصولات کا مقابلہ کرنے کے لیے محنت کش طبقے کے اتحاد اور […]

March 7, 2025 ×
ٹرمپ زیلنسکی تلخ کلامی اور ورلڈ آرڈر کی دھجیاں: حقیقت کیا ہے؟

ٹرمپ زیلنسکی تلخ کلامی اور ورلڈ آرڈر کی دھجیاں: حقیقت کیا ہے؟

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: عرفان منصور| ایک قدیم چینی کہاوت ہے: ”کسی انسان کی سب سے بڑی بدقسمتی اس سے بڑھ کر کچھ نہیں کہ وہ دلچسپ عہد میں زندہ ہے۔“ یہ قدیم دانائی اب اچانک مغربی دنیا کے حکمرانوں پر آشکار ہوئی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں […]

March 6, 2025 ×
ٹرمپ نے لبرل ورلڈ آرڈر ختم کر دیا!

ٹرمپ نے لبرل ورلڈ آرڈر ختم کر دیا!

|تحریر: بین کری، ترجمہ: ثاقب اسماعیل| پچھلے ہفتے کی ایک فون کال نے دوسری عالمی جنگ کے بعد سے قائم ہونے والے نام نہاد مغربی اتحاد اور عالمی تعلقات کے نظام کے انہدام کے اشاریے دیے ہیں۔ بالکل، یہ فون کال ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان تھی۔ انگریزی میں پڑھنے […]

February 27, 2025 ×
امریکی امداد یا سی آئی اے کی سازشوں کا جال

امریکی امداد یا سی آئی اے کی سازشوں کا جال

|تحریر: جو اتارڈ، ترجمہ: ولید خان| ایلون مسک کے DODGE (ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشینسی) نے امریکی USAID (امریکی ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ) کو بیچ چوراہے میں تیل چھڑک کر خاکستر کر دیا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں ڈیموکریٹس اور لبرل افسر شاہی نے آسمان سر پر […]

February 27, 2025 ×
ٹرمپ کی فتح: اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر زور دار تھپڑ!

ٹرمپ کی فتح: اسٹیبلشمنٹ کے منہ پر زور دار تھپڑ!

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| امریکی صدارتی انتخابات کا حیران کن نتیجہ موجودہ صورتحال میں تیز طرار اچانک تبدیلیوں اور جھٹکوں کا آئینہ دار ہے۔ آخری لمحے تک میڈیا مبصرین ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے تھے کہ انتخابات میں کچھ فرق کے ساتھ ہیرس ہی فاتح ہو گی۔ […]

November 10, 2024 ×
ٹرمپ ازم کیا ہے؟

ٹرمپ ازم کیا ہے؟

|تحریر: برائس گورڈن، ترجمہ: ولید خان| امریکیوں کو یہ سننے کی عادت پڑ چکی ہے کہ ہر انتخاب ”ہماری زندگیوں کا اہم ترین (انتخاب) ہے“۔ اس سال دونوں امیدواروں نے ایک قدم آگے بڑھ کر یہ بحث عام کر دی ہے کہ یہ انتخابات امریکی تاریخ کے اہم ترین انتخابات […]

November 5, 2024 ×