بلوچستان: سرکاری یونیورسٹیاں مالی بحران کا شکار۔۔بحران کا بوجھ طلبہ اور ملازمین پرمت ڈالو!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان کی سرکاری یونیورسٹیوں میں جاری مالی بحران، اساتذہ اور ملازمین کو دیے جانے والے الاؤنسز کی منسوخی، اور طلبہ پر فیسوں کے پہاڑ لادنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدامات تعلیم دشمن اور محنت کش دشمن پالیسیوں […]