فرانس: ریل مزدوروں کی ہڑتال‘ طبقاتی جدوجہد کی نئی لہر
ریلوے کے محنت کشوں پر حملے کی صورت میں میکرون پورے محنت کش طبقے پر ہلہ بولنا چاہتا ہے۔ وہ انہیں کمزور اور مایوس کرتے ہوئے اپنے رد اصلاحات کے پروگرام کو فوری طور پر لاگو کرنا چاہتا ہے
ریلوے کے محنت کشوں پر حملے کی صورت میں میکرون پورے محنت کش طبقے پر ہلہ بولنا چاہتا ہے۔ وہ انہیں کمزور اور مایوس کرتے ہوئے اپنے رد اصلاحات کے پروگرام کو فوری طور پر لاگو کرنا چاہتا ہے
11جون 2017ء کو ہونے والے فرانسیسی پارلیمانی الیکشن میں ریکارڈ تعداد میں ووٹ نہ ڈالنے کا رجحان نظر آیا۔ اس لئے مارش/ موڈم اتحاد کے نام نہاد ’’ابھار‘‘ کو اسی انداز میں دیکھنا چاہیے جیسا کہ وہ حقیقت میں ہے: ووٹ نہ ڈالنے والوں کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے جنہوں نے’’صدارتی اکثریت‘‘ کے لئے ووٹ ڈالا
دو سال پہلے جریدے فنانشل ٹائمز نے ایک اداریے میں فرانس کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک نیم انقلابی کیفیت میں ہے۔ یہ کہنا مبالغہ آرائی ہوسکتی ہے لیکن بہرحال یہ اس بات کی عکاسی ہے کہ فرانسیسی سماج ایک بند گلی میں کھڑا ہے۔ اب یہ سیاسی بحران کے دھماکے میں تبدیل ہو چکا ہے
تحریر: |جیروم میٹیلس| ترجمہ: |ولید خان| سینیٹ سے حتمی منظوری کے بعد نیا فرانسیسی لیبر قانون 22 جولائی 2016ء کو قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا۔ ’’سوشلسٹ‘‘ حکومت یہ لڑائی جیت گئی ہے۔ اس جیت کیلئے ریاست نے ایسی پولیس گردی کروائی جس کی حالیہ تاریخ میں کوئی مثال […]
رپورٹ: |رائٹرز| فرانس میں ہڑتال کے باعث تین ہزار کے قریب پٹرول پمپ بند ہو چکے ہیں یا ہونے کے قریب ہیں۔2010ء کے بعد پہلی دفعہ فرانس کو اپنے تیل کے ریزرو ذخائر استعمال کرنے پڑ رہے ہیں تا کہ مزدور یونینوں کی جانب سے تیل صاف کرنے والی ریفائنریوں […]
تحریر: |جیروم میٹلس ۔ پیرس| ترجمہ: |اسدپتافی| انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں لیبر قانون کے خلاف جدوجہد ایک نئے اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ لا متناہی ہڑتالیں، معیشت کے کئی اہم حصوں میں تعطل نے تحریک کی جہتوں کو بدل دیا ہے۔ ہر […]
ٖتحریر: | جارج مارٹن ترجمہ: اسدپتافی | یہ آرٹیکل انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں گزشتہ منگل دس مئی کو فرانس کے وزیراعظم مینول والز(Manuel Valls) نے آئین کے آرٹیکل 49.3کے تحت ایمرجنسی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ’’الخمری لیبر قوانین‘‘ کی منظوری دے دی، جو کہ سوشلسٹ پارٹی […]
تحریر: | ریوولوشن، فرانس | 31 مارچ کو دس لاکھ سے زائد احتجاجی مظاہرین نے سڑکوں پر آکر فرانس کے نوجوانوں اور محنت کش طبقے میں لیبر قانون کی شدید عدم مقبولیت کو ثابت کر دیا ہے۔ اسی رات ہزاروں لوگوں او ر خاص کر نوجوانوں نے پیرس کے مشہور […]
تحریر: |سوزانے مائیکل| 31مارچ سے پیرس میں شروع ہونے والی’’نائٹ سٹینڈاپ‘‘ تحریک انتہائی کامیاب رہی ہے اور تیزی سے دوسرے شہروں میں پھیل رہی ہے۔ شہر کے بڑے مراکز پر عوامی اجتماع اسپین میں انڈیگنیڈوز تحریک، امریکہ میں آکوپائی وال سٹریٹ اور یونان میں ایتھنز کے مرکزی مقام پر عوامی […]