Post Tagged with: "General Strike"

نجکاری کے خلاف اگیگا کی احتجاجی تحریک، مطالبات کی منظوری کے لیے عام ہڑتال ناگزیر ہے!

نجکاری کے خلاف اگیگا کی احتجاجی تحریک، مطالبات کی منظوری کے لیے عام ہڑتال ناگزیر ہے!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| سرکاری اداروں کے ملازمین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اگیگا کے پلیٹ فارم سے ایک بار پھر احتجاجوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اگیگا کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر احتجاج کی کال دی گئی تھی جس کے نتیجے میں مورخہ 19 دسمبر، 26 […]

January 16, 2025 ×
کوئٹہ: واسا ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کی کامیاب جدوجہد کے اسباق!

کوئٹہ: واسا ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کی کامیاب جدوجہد کے اسباق!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کوئٹہ| واسا ایمپلائز یونین کے محنت کشوں نے اپنے بنیادی حق یعنی 25 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کے لیے کامیاب جدوجہد کی جس میں پچھلے دو مہینوں سے مسلسل احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ مگر احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کو نااہل صوبائی حکومت اور […]

December 23, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: ایک سال میں دوسری عوامی فتح! تیز ہو تیز ہو، جدوجہد تیز ہو!

”آزاد“ کشمیر: ایک سال میں دوسری عوامی فتح! تیز ہو تیز ہو، جدوجہد تیز ہو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، آزاد کشمیر| دسمبر 2024ء کا پہلا عشرہ نام نہاد ”آزاد“ کشمیر کے استحصال زدہ محنت کش عوام کی مزاحمتی جدوجہد میں ایک تاریخی حیثیت حاصل کر چکا ہے۔ 13 مئی کو آٹے پر سبسڈی کے حصول اور بجلی کی قیمت کو 3 روپے فی یونٹ کروانے […]

December 11, 2024 ×
خیبر پختونخوا: آل پرائمری سکول ٹیچرز کی پانچ روزہ ہڑتال کامیاب!جدوجہد تیز ہو!

خیبر پختونخوا: آل پرائمری سکول ٹیچرز کی پانچ روزہ ہڑتال کامیاب!جدوجہد تیز ہو!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، پشاور|   خیبر پختونخوا آل پرائمری سکول ٹیچر ایسوسی ایشن کی کال پر ہزاروں اساتذہ نے پشاور اسمبلی حال کے سامنے احتجاج کیا۔ جبکہ صوبہ بھر میں تمام پرائمری سکولوں کو بھی بند رکھا گیا۔ اساتذہ کے مندرجہ ذیل مطالبات ہیں: 1۔ اساتذہ کی اپ گریڈیشن […]

December 10, 2024 ×
”آزاد“ کشمیر: اسیران کی رہائی کے لیے عوام کا مرکزی راستے بند کرنے کا اعلان

”آزاد“ کشمیر: اسیران کی رہائی کے لیے عوام کا مرکزی راستے بند کرنے کا اعلان

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، آزاد کشمیر| گزشتہ مہینے ”آزاد“ کشمیر کی عوامی تحریک کی نمایاں جیت اور حکمران طبقے کی واضح شکست اور ناکامی کے بعد حکومت پاکستان اس تحریک اور اس کی شاندار حاصلات کو کچلنے کی سر توڑ کوششیں کر رہی ہے۔ گزشتہ دنوں کشمیر کی عوامی تحریک میں […]

June 23, 2024 ×
اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی، بیروزگاری کے حملوں کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

اداریہ ورکرنامہ: مہنگائی، بیروزگاری کے حملوں کے خلاف کیسے لڑا جائے؟

حکمران طبقہ آنے والے دنوں میں عوام پر مہنگائی اور بیروزگاری کے بڑے حملے کرنے جا رہا ہے۔ ملکی معیشت کے دیوالیہ پن کا تمام تر بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔ جبکہ سرمایہ داروں، بینکوں اور ملٹی نیشنل کمپنیوں پر عوام جتنا ہی ٹیکس لگا دیا جائے تو […]

April 3, 2024 ×
انڈیا: مزدور یونینوں اور کسان تنظیموں کی مشترکہ ملک گیر عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی

انڈیا: مزدور یونینوں اور کسان تنظیموں کی مشترکہ ملک گیر عام ہڑتال کے ساتھ اظہار یکجہتی

|بالشویک آئی ایم ٹی، انڈیا| مودی کی قیادت میں دائیں بازو کے جماعت بی جے پی کے 2014ء سے اقتدار میں آنے کے بعد مسلسل محنت کش طبقے پر حملے جاری ہیں۔ مودی سرکار کی جانب سے عوامی اداروں، بالخصوص ریلوے، بجلی، مواصلات، ہائی ویز اور ائیر پورٹس ملٹی نیشنل […]

February 13, 2024 ×
کشمیر: 5 فروری کی ہڑتال، مذاکرات اور تحریک کا مستقبل

کشمیر: 5 فروری کی ہڑتال، مذاکرات اور تحریک کا مستقبل

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں دس ماہ سے جاری عوامی تحریک 5 فروری کی شاندار ہڑتال کے ساتھ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ 5 فروری کی ہڑتال دو حوالوں سے ایک فیصلہ کن موڑ ثابت ہوئی ہے۔ اول یہ کہ تاریخی طور پر 5 […]

February 12, 2024 ×
عوامی اداروں کی نجکاری کا حکومتی منصوبہ؛ آگے بڑھنے کا واحد راستہ ملک گیر عام ہڑتال

عوامی اداروں کی نجکاری کا حکومتی منصوبہ؛ آگے بڑھنے کا واحد راستہ ملک گیر عام ہڑتال

|رپورٹ: آصف لاشاری، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری، ریڈ ورکرز فرنٹ| آئی ایم ایف سے سٹینڈ بائی قرض معاہدے کے بعد سے حکمران طبقے کے عوام دشمن اقدامات میں انتہائی تیزی آئی ہے۔ نگران حکومت کو مکمل طور پر بااختیار بنا کر آئی ایم ایف کے احکامات کے تحت محنت کش طبقے […]

November 8, 2023 ×
پورے ”آزاد“ کشمیر میں بجلی بلوں کے خلاف پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔عوامی بغاوت زندہ باد!

پورے ”آزاد“ کشمیر میں بجلی بلوں کے خلاف پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔عوامی بغاوت زندہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 5 اکتوبر کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کی کال پر ایک روزہ کامیاب پہیہ جام وشٹر ڈاؤن ہڑتال نے حکمرانوں کے ایوانوں کو لرزہ کر رکھ دیا ہے۔ یہ دن کشمیری محنت کش عوام کی بنیادی مسائل کے حل کی جدوجہد کے حوالے سے […]

October 5, 2023 ×
’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی بغاوت۔۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی بغاوت۔۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر اس وقت ایک غیر معمولی عوامی بغاوت کی لپیٹ میں ہے۔ چار ماہ سے جاری یہ تحریک پورے کشمیر تک پھیل چکی ہے۔ اگست کے مہینے میں پونچھ اور میر پور ڈویژن میں بڑے پیمانے پر بجلی بلوں کا بائیکاٹ کیا گیا اور […]

October 4, 2023 ×
کشمیر: عوام کی انقلابی بغاوت کا آغاز!

کشمیر: عوام کی انقلابی بغاوت کا آغاز!

|تحریر: یاسر ارشاد|   نام نہاد آزاد کشمیر کے تین میں سے دو، پونچھ اور میرپور (مظفرآباد ڈویژن میں اسی نوعیت کی ہڑتال 31 اگست کو ہو چکی ہے) ڈویژن کے سات اضلاع میں آج 5 ستمبر کو عوامی ایکشن کمیٹیز، انجمن تاجران اور ٹرانسپوٹرزکی مشترکہ کال پر کشمیر کی […]

September 5, 2023 ×
مظفر آباد: ظالمانہ بجلی بلوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔سول نافرمانی تحریک نئے مرحلے میں داخل

مظفر آباد: ظالمانہ بجلی بلوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔سول نافرمانی تحریک نئے مرحلے میں داخل

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر|     31 اگست کا دن بالخصوص مظفرآباد ڈویژن اور بالعموم نام نہاد آزاد کشمیر بھر کی مزاحمتی سیاست اور عوامی تحریک کے حوالے سے تاریخی اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف پونچھ اور میر […]

August 31, 2023 ×
کشمیر: بجلی بلوں کا بائیکاٹ اور عوامی تحریکوں سے لرزتے ایوان!

کشمیر: بجلی بلوں کا بائیکاٹ اور عوامی تحریکوں سے لرزتے ایوان!

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں تین ماہ قبل آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف راولاکوٹ انجمن تاجران کے صدر اور سول سوسائٹی کی جانب سے دیگر آزادی پسند سیاسی جماعتوں کے تعاون سے ایک پر امن احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا گیا تھا۔ اس دھرنے کے […]

August 24, 2023 ×