Post Tagged with: "Health Workers Protest"

تھر پارکر: شعبہ صحت سے منسلک مڈوائفز تین ماہ سے سراپا احتجاج

تھر پارکر: شعبہ صحت سے منسلک مڈوائفز تین ماہ سے سراپا احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، تھرپارکر| شعبہ صحت سے وابستہ مڈوائفز پچھلے تین ماہ سے سراپا احتجاج ہیں۔ یہ احتجاج تین نکاتی مطالبات کے گرد کیا جا رہا ہے، جس میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنا، تنخواہوں کے ادائیگی اور رسک الاؤنس کی بحالی جیسے بنیادی مطالبات شامل تھے۔ 26 مارچ 2023 […]

May 5, 2023 ×
ڈیرہ غازی خان: ٹیچنگ ہسپتال کے ملازمین کا کنٹریکٹ کی منسوخی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

ڈیرہ غازی خان: ٹیچنگ ہسپتال کے ملازمین کا کنٹریکٹ کی منسوخی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ڈیرہ غازی خان| حکومتِ وقت کی طرف سے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں کام کرنے والے صحت کے عملے، جس میں خصوصاً ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر سٹاف کے ایڈہاک کے آرڈرز کی رینوئل /ایکسٹینشن پر پابندی لگا دی گئی ہے، جو کہ موجودہ پی ٹی […]

October 12, 2021 ×
خیبر پختونخوا: شعبہ صحت کے ملازمین کی بڑھتے معاشی و سیاسی حملوں کے خلاف مزاحمت جاری

خیبر پختونخوا: شعبہ صحت کے ملازمین کی بڑھتے معاشی و سیاسی حملوں کے خلاف مزاحمت جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، خیبر پختونخوا| خیبر پختونخوا میں صحت کا شعبہ شدید ہیجانی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ کورونا وبا میں مریضوں کا دباؤ ناقابل بیان حد تک بڑھ چکا ہے۔ صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال ایل آر ایچ کو وبا کی تیسری لہر کے دوران صرف کورونا […]

May 14, 2021 ×
مظفر آباد: ینگ ڈاکٹرز کے دھرنے پر پولیس گردی مردہ باد! گرفتار ڈاکٹروں کو رہا اور مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں!

مظفر آباد: ینگ ڈاکٹرز کے دھرنے پر پولیس گردی مردہ باد! گرفتار ڈاکٹروں کو رہا اور مطالبات فوری تسلیم کیے جائیں!

پولیس تشدد سے متعدد ڈاکٹر زخمی جبکہ پندرہ سے زائد ڈاکٹرز کو گرفتا ر کر لیا گیا ہے۔ مظفرآباد کی لولی لنگڑی حکومت ینگ ڈاکٹرز کے انتہائی بنیادی اور جائز مطالبات کو منظور کرنے کی بجائے ان کے احتجاجی دھرنے کو ختم کرانے کے لیے ریاستی دہشت گردی پر اتر آئی ہے

July 3, 2020 ×
گلگت: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اپنے مطالبات کے حق میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

گلگت: گرینڈ ہیلتھ الائنس کا اپنے مطالبات کے حق میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

گذشتہ روز گرینڈ ہیلتھ الائنس گلگت بلتستان کی کال پر پورے خطے کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتالوں اور گلگت میں چیف منسٹر ہاؤس چنار باغ کے باہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے دیرینہ مطالبات کے لیے بھرپور احتجاج کیا

June 16, 2020 ×
پنجاب: طبی عملے کوحفاظتی کٹس کی عدم فراہمی اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کی بھوک ہڑتال

پنجاب: طبی عملے کوحفاظتی کٹس کی عدم فراہمی اور گرینڈ ہیلتھ الائنس کی بھوک ہڑتال

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| وفاقی اور دیگر صوبائی حکومتوں کی طرح پنجاب حکومت بھی کرونا وبا کی اس ہنگامی صورتحال کے دوران بے حسی اور مجرمانہ نااہلی کے نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے مارچ کے اواخر میں ایک ٹی وی پروگرام […]

April 18, 2020 ×
بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اور نرسز کا احتجاج اور مذاکرات۔۔۔ نتائج و اسباق

بلوچستان: ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس اور نرسز کا احتجاج اور مذاکرات۔۔۔ نتائج و اسباق

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| کرونا وبا سے مقابلے کے لیے حفاظتی کٹس کی فراہمی اور مستقل روزگار کے حصول کے لئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرامیڈیکس سٹاف کی احتجاجی تحریک کے دوران 7 اپریل کی رات کو مذاکرات ہوئے تھے جس میں حکومت بلوچستان کے وفد نے […]

April 11, 2020 ×
لاڑکانہ: شیخ زید وومن اسپتال کے نرسنگ سٹاف کا حفاظتی کٹس کے بغیر کام کرنے سے انکار!

لاڑکانہ: شیخ زید وومن اسپتال کے نرسنگ سٹاف کا حفاظتی کٹس کے بغیر کام کرنے سے انکار!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، لاڑکانہ| شیخ زید وومن اسپتال میں کرونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑنے والے نرسنگ سٹاف نے حفاظتی کٹس کے بغیر کام کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم میں انسانیت کی خدمت کا جذبہ ہے اور ہم اپنی ذمہ داریاں پوری جانفشانی […]

April 10, 2020 ×
بلوچستان: حفاظتی کٹس کے لئے احتجاج کرنے پر درجنوں ینگ ڈاکٹرز،پیرا میڈکس اور نرسز گرفتار

بلوچستان: حفاظتی کٹس کے لئے احتجاج کرنے پر درجنوں ینگ ڈاکٹرز،پیرا میڈکس اور نرسز گرفتار

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پورے ملک کی طرح بلوچستان میں بھی حکومت ا بھی تک کرونا وبا کیخلاف لڑنے والے ہیلتھ سٹاف کو حفاظتی کٹس کی فراہمی میں بالکل ناکام رہی ہے۔ اگر کسی ہسپتال میں کٹس فراہم بھی کی جا رہی ہیں تو ان کی تعداد نہایت کم […]

April 6, 2020 ×
کوئٹہ: کرونا وبا‘ حکومتی نااہلی، بے حسی اور مکمل ناکامی کیخلاف اور طبی عملے کے تحفظ کے لیے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی ریلی کا اعلان

کوئٹہ: کرونا وبا‘ حکومتی نااہلی، بے حسی اور مکمل ناکامی کیخلاف اور طبی عملے کے تحفظ کے لیے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی ریلی کا اعلان

|رپورٹ: ورکرنامہ/ریڈورکرزفرنٹ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر رحیم خان بابر نے نمائندہ ورکرنامہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو درپیش خدشات دور کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی یقین دہانی کے 3 دن پورے ہونے […]

April 5, 2020 ×