Post Tagged with: "Honor Killing"

کوہستان: ایک ناچتے ہوئے لڑکے کیلئے تالیاں بجانے پر جرگہ کے حکم پر لڑکی کو قتل کر دیا گیا

کوہستان: ایک ناچتے ہوئے لڑکے کیلئے تالیاں بجانے پر جرگہ کے حکم پر لڑکی کو قتل کر دیا گیا

|رپورٹ: صدیق جان| کوہستان میں لوکل جرگے کے حکم پر ایک لڑکی کو قتل کر دیا گیا ہے۔ لڑکی کو محض اس لئے قتل کر دیا گیا کیونکہ وہ ایک ناچتے ہوئے لڑکے کیلئے تالیاں بجا رہی تھی اور اس کی ویڈو سامنے آگئی۔ ہم جرگے کے اس فیصلے کی […]

November 27, 2023 ×
بلوچستان: خواتین کے غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات۔۔۔حل کیا ہے؟

بلوچستان: خواتین کے غیرت کے نام پر قتل کے بڑھتے واقعات۔۔۔حل کیا ہے؟

|تحریر: زلمی پاسون| یکم جولائی 2023ء کو ضلع چاغی کے علاقے گردی جنگل میں جرگہ کے سربراہ کے حکم پر لڑکی (ش ر) کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد لیویز فورس نے کاروائی […]

July 7, 2023 ×
پشاور: غیرت کے نام پر سونئی نامی نوجوان لڑکی کا قتل؛ پدر شاہانہ وحشت مردہ باد!

پشاور: غیرت کے نام پر سونئی نامی نوجوان لڑکی کا قتل؛ پدر شاہانہ وحشت مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| سونئی پشاور کی رہائشی، اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی اور ایک نوجوان لڑکی تھی۔ اس کے ماں باپ کافی عرصہ پہلے وفات پا چکے تھے۔ یعنی وہ ایک یتیم لڑکی تھی جو ماں باپ کی محبت، تربیت اور شفقت سے محروم ہو چکی […]

November 12, 2021 ×
تربت: مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کا قتل اور خواتین پر جبرو تشدد کے بڑھتے واقعات

تربت: مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کا قتل اور خواتین پر جبرو تشدد کے بڑھتے واقعات

|رپورٹ: ورکرنامہ، بلوچستان| 5ستمبر بروز ہفتہ بلوچستان کے شہر تربت میں معروف خاتون سماجی کارکن، مصورہ اور صحافی شاہینہ بلوچ کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال زخمی حالت میں منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں۔ شاہینہ بلوچ کے قتل کے مقدمے میں ان […]

September 9, 2020 ×
ڈیرہ غازی خان:60  سالہ بزرگ خاتون شوہر اور بیٹوں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

ڈیرہ غازی خان:60 سالہ بزرگ خاتون شوہر اور بیٹوں کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

طبقاتی محرومی، پسماندگی، ریاستی آشیر آباد سے پروان چڑھائی جانے والی مذہبی رجعتیت کی یلغار اور جاہلانہ رسوم و روایات نے خواتین کے خلاف ایک انتہائی زہریلے تعصب کو پروان چڑھایا ہے جس کا اظہار ہمیں ہر وقت ہوتا ہوا نظر آتا ہے

June 23, 2020 ×
قلعہ سیف اللہ: غیرت کے نام پر خاتون کا بہیمانہ قتل؛آئیں ظلم کے اس نظام کو ختم کریں!

قلعہ سیف اللہ: غیرت کے نام پر خاتون کا بہیمانہ قتل؛آئیں ظلم کے اس نظام کو ختم کریں!

|تحریر: خالد ناشاد| چند روز قبل بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ، راغہ سلطانزئی میں غیرت کے نام پر دردناک قتل کا ایک اور واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون پر اس کے شوہر صدیق اور دیور ملک انعام نے مل کر اتنا تشدد کیا کہ وہ ایک دن تک […]

June 17, 2020 ×
پاکستان: خواتین اور پسماندہ سماج

پاکستان: خواتین اور پسماندہ سماج

یہاں خواتین کے حقوق پر ملائیت اور سرمایہ دارانہ لبرل ازم کے مابین ایک لڑائی کے طور پیش کیا جاتا ہے، جس سے خواتین کی حالت زار تو خیر کیا بہتر ہونی، حکمران طبقات کے مفادات کا تحفظ ہی ہوتا ہے

February 28, 2017 ×