Post Tagged with: "Kashmir Dispute"

حامد میر کی تقریر اور کشمیر

حامد میر کی تقریر اور کشمیر

|تحریر: یاسر ارشاد| 3 فروری کو اسلام آباد کے ایک پر تعیش ہوٹل میں کشمیر پر منعقد ہونے والی ایک آل پارٹیز کانفرنس کے دوران صحافی حامد میر کی ایک تقریر کے مواد نے مسئلہ کشمیر کے مستقبل کی بحث کو کچھ گرما دیا ہے۔ اس کانفرنس کا انعقاد جماعت […]

February 4, 2021 ×
گلگت بلتستان: عبوری صوبہ یا سامراجی جکڑبندی کا نیا شکنجہ

گلگت بلتستان: عبوری صوبہ یا سامراجی جکڑبندی کا نیا شکنجہ

|تحریر: یاسر ارشاد| حالیہ عرصے میں پاکستانی حکمران طبقات کے تمام حلقوں میں گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی تجویز پر بڑی شد ومد سے مشاورت جاری ہے۔ اس معاملے پر جاری نیم خفیہ مشاورتی اجلاسوں کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد گزشتہ چند روز سے […]

September 25, 2020 ×
کشمیر: 5 اگست کی ظلمت کا ایک سال

کشمیر: 5 اگست کی ظلمت کا ایک سال

|تحریر: یاسر ارشاد| بھارت کی سرمایہ دارانہ ریاست نے بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کی غرض سے گزشتہ سال 5 اگست کو اس خطے کے عوام پر جو وحشیانہ ریاستی جبر اور لاک ڈاؤن مسلط کیا تھا وہ ایک سال سے جاری ہے۔ اس ایک سال […]

August 3, 2020 ×
راولاکوٹ: کتاب ”کشمیر کی آزادی۔۔ایک سوشلسٹ حل“ کی تقریب رونمائی

راولاکوٹ: کتاب ”کشمیر کی آزادی۔۔ایک سوشلسٹ حل“ کی تقریب رونمائی

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 28 نومبر کے روز راولاکوٹ میں پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیراہتمام میں لال سلام پبلیکشنز کی نئی شائع ہونے والی کتاب ”کشمیر کی آزادی۔۔ ایک سوشلسٹ حل“ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے آئے […]

December 2, 2019 ×
کشمیر کی تحریکِ آزادی 2010ء میں ایک نئے مرحلے میں داخل ہوئی تھی جس کی سب سے بنیادی خصوصیات اس کا نہ صرف مسلح جدوجہد کے راستے کو ترک کر دینا تھا بلکہ اس سے بڑھ کر نئی نسل نے بڑے پیمانے پر کشمیر میں موجود تمام سیاسی پارٹیوں اور قیادتوں کو مسترد کر دیا تھا

کشمیر: یہ وحشت کا راج مٹ کے رہے گا!

|تحریر: یاسر ارشاد| وادیئ کشمیر پر 5 اگست کو مسلط کی جانے والی بھارتی سامراجی وحشت اور بربریت کو دو ماہ کا عرصہ ہونے کو ہے۔ فوجی جبر اور مکمل لاک ڈاؤن کے باعث وادی کے عوام کی حالت زار کی مکمل تفصیلات بھی منظرِ عام پر نہیں آپا رہیں […]

October 21, 2019 ×
کشمیر: آزادی مارچ پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں‘ عام ہڑتال کی تیاری کی جائے!

کشمیر: آزادی مارچ پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں‘ عام ہڑتال کی تیاری کی جائے!

|رپورٹ: ورکر نامہ، کشمیر| تازہ ترین اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ(JKLF) کی جانب سے تیتری نوٹ کے مقام پر بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و پابندیوں کے خلاف اور کنٹرول لائن پر دو طرفہ فائرنگ سے متاثرہ کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کرنے کے لئے 7 ستمبر […]

September 8, 2019 ×
کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!

کشمیر کی آزادی کے لیے مودی سمیت پورے خطے کے حکمران طبقے سے لڑنا ہوگا!

|تحریر: یاسر ارشاد| 5 اگست کو مودی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ضمانت اور باشندہ ریاست کے قانون کو تحفظ فراہم کرنے والی آئین کی دفعات 370 اور35A کا خاتمہ صورتحال میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی ہے۔ لمبے عرصے سے قائم ایک مخصوص توازن کو […]

August 16, 2019 ×
کشمیر: یہ لہو چھپائے نہ چھپے گا، یہ بغاوت دبائے نہ دبے گی!

کشمیر: یہ لہو چھپائے نہ چھپے گا، یہ بغاوت دبائے نہ دبے گی!

|تحریر: یاسر ارشاد| کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ خطے کی بعد از تقسیم تاریخ کا سب سے بڑا اور دھماکہ خیز اقدام ہے۔ آنے والے عرصے میں اپنے اثرات کے حوالے سے یہ ممکنہ طور پر تاریخ کا ایک فیصلہ کن موڑ کہلائے گا۔ مسئلہ کشمیر کی تاریخی حیثیت […]

August 7, 2019 ×
کس کی جنگ؟ کس کا امن؟

کس کی جنگ؟ کس کا امن؟

|تحریر: یاسر ارشاد| پاکستان اور ہندوستان کے مابین دو روزہ فضائی جھڑپوں کے علاوہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بڑھتے ہوئے دو طرفہ فائرنگ کے سلسلے نے ان دو ایٹمی طاقتوں کو ایک بار پھر جنگ کی کھائی میں دھکیلنا شروع کردیا ہے۔ اس حالیہ عمل نے تمام تر […]

February 28, 2019 ×
پلوامہ حملہ اور کشمیر کی بغاوت

پلوامہ حملہ اور کشمیر کی بغاوت

|تحریر: یاسر ارشاد| 14 فروری کو بھارتی مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جموں سرینگر ہائی وے پر سنٹرل ریزرو پولیس فورس(CRPF) کے ایک قافلے پرجیش محمد نامی دہشت گرد تنظیم کے ایک کارکن عادل احمد ڈار کے خودکش حملے میں چالیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران […]

February 20, 2019 ×
کُجا ’’گلگت بلتستان‘‘ کُجا آئین و دستور!

کُجا ’’گلگت بلتستان‘‘ کُجا آئین و دستور!

|تحریر: راشد خالد| نون لیگ کی حکومت نے اپنے آخری دنوں میں گلگت بلتستان کے معاملات کو چلانے کے لئے سابقہ گلگت بلتستان ایمپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر 2009ء کے متبادل گلگت بلتستان آرڈر2018ء نافذ کیا ہے۔ یہ اکلوتا ’’انقلابی فریضہ‘‘ ہی نون لیگ کی حکومت نے سرانجام نہیں دیا […]

June 28, 2018 ×
کشمیر: ہمیں کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا!

کشمیر: ہمیں کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا!

تحریر: یاسر ارشاد گزشتہ سات دہائیوں سے پاک و ہند دشمنی کو زندہ رکھنے کے لیے کشمیر کو تقسیم کرنے والی سرحد جسے کنٹرول لائن کہا جاتا ہے، کے آر پار بسنے والے غریب کشمیریوں کے خون کو پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے۔ کنٹرول لائن پر پاک و […]

May 9, 2018 ×
کشمیر: تحریکِ آزادی تاریخ کے اہم موڑ پر!

کشمیر: تحریکِ آزادی تاریخ کے اہم موڑ پر!

یہ کشمیر کی نئی نسل کی ایک انقلابی بغاوت ہے جو تخت دہلی اور اسلام آباد کو لرزا رہی ہے۔ کشمیر کی طلبہ تحریک نے کشمیر کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے تبدیل کر کے رکھ دیا ہے اور تبدیلی کا یہ عمل نہ تو کشمیر تک محدود ہے اور نہ اسے وہاں تک محدود رکھا جا سکتا ہے

June 17, 2017 ×
عہدِ نو میں قومی سوال

عہدِ نو میں قومی سوال

قوم پرستی کے ارتقا اور اہمیت و افادیت کوتاریخی واقعات کی کسوٹی پر پرکھتے ہوئے ہی جدید عہد میں قومی سوال کے کردار کا تجزیہ اور تناظر کو تشکیل دیا جا سکتا ہے

January 2, 2017 ×