Post Tagged with: "Kashmir Dispute"

جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کی پچاس سالہ جدوجہد کے اسباق

جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کی پچاس سالہ جدوجہد کے اسباق

آج NSF بطور ایک تنظیم کے جس فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے وہاں اس سے وابستہ نوجوانوں کے لئے اس کے چھوٹے بڑے تمام کارناموں کی تفصیلات جاننے سے زیادہ ضروری کام یہ ہے کہ ان کو اس تنظیم کے سیاسی اور نظریاتی ارتقاء کے مختلف مراحل اور اتار چڑھاؤ سے آگاہی ہو تاکہ وہ مستقبل کی جدوجہد میں زیادہ باشعور ہو کر اپنا کردار ادا کرسکیں۔

November 22, 2016 ×
بالشویک انقلاب اور قومی سوال

بالشویک انقلاب اور قومی سوال

|تحریر: گلباز خان| 99 سال پہلے تاریخ کے اوراق میں ایک ایسے درخشاں باب کا اضافہ ہوا تھا جس نے کم وبیش پوری دنیا پر اثرات مرتب کئے۔ ایک ایسا واقعہ جس کی مخالفت یا حق میں شاید سب سے زیادہ لکھا اور بولا گیا۔ زار شاہی روس میں استحصال […]

November 7, 2016 ×
پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون

پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون

تحریر: |آدم پال| ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک دفعہ پھر دونوں جانب سے حب الوطنی کے پژمردہ جذبات کو بڑھاوا دینے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے سماج میں جہاں سرحد کے دونوں جانب بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت […]

October 12, 2016 ×
کشمیر: سامراجی ریاستوں کے جبر سے آزادی کی تحریک!

کشمیر: سامراجی ریاستوں کے جبر سے آزادی کی تحریک!

تحریر: |راشد خالد| بھارتی مقبوضہ کشمیر میں حالیہ ابھرنے والی تحریک شدید ترین ریاستی جبر کے باوجود ابھی تک جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابھی تک بھارتی فوجی جارحیت اور مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں 70سے زائد کشمیری شہیدہو چکے ہیں جبکہ 4000سے زائد زخمی ہیں۔ اسی طرح سینکڑوں افراد […]

September 8, 2016 ×
کشمیر: بغاوت کی آگ؛ جو بجھائے نہ بنے

کشمیر: بغاوت کی آگ؛ جو بجھائے نہ بنے

تحریر: |یاسر ارشاد| گزشتہ ایک ہفتے سے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بغاوت کی ایک نئی لہر امڈ آئی ہے۔ بھارتی قابض فوج کا وحشیانہ جبر تاحال اس بغاوت کو مزید بھڑکانے کا باعث بن رہا ہے۔ بغاوت کی اس تازہ لہر کا فوری موجب حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر برہان […]

July 20, 2016 ×
گلگت بلتستان: عذابوں میں گھری ہوئی جنت

گلگت بلتستان: عذابوں میں گھری ہوئی جنت

تحریر: | اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کا جنت نظیر خطہ اپنے اندر لازوال سیاسی محرومیوں کی داستان سمیٹے ہوئے ہے اور گزشتہ کئی دھائیوں سے سامراجی استحصال کی چکی میں پس رہا ہے۔ ناکارہ انفراسٹرکچر کی وجہ سے گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ قدرتی آ فات کے دلدل میں […]

April 24, 2016 ×