Post Tagged with: "Kashmir"

آزاد کشمیر: شعبہ صحت کے محنت کشوں کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد

آزاد کشمیر: شعبہ صحت کے محنت کشوں کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| ریاست پاکستان سرکاری اداروں کی نجکاری، تنخواہوں میں کٹوتیاں، مستقل روزگار کے خاتمے سمیت دیگر بے شمار مزدور دشمن اقدامات انتہائی تیزی سے پے در پے لاگو کرتی جا رہی ہے۔ محنت کشوں کو حاصل تمام نام نہاد آئینی حقوق بھی آج ریاست انتہائی جابرانہ […]

March 10, 2021 ×
کشمیر: شعبہ صحت کے ملازمین کی مستقل ملازمت سمیت دیگر مطالبات کیلئے ہڑتال جاری

کشمیر: شعبہ صحت کے ملازمین کی مستقل ملازمت سمیت دیگر مطالبات کیلئے ہڑتال جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کشمیر کی کال پر پاکستان زیر انتظام کشمیر کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹر پچھلے دو ہفتوں سے کام چھوڑ ہڑتال پر ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات میں وفاق کے مساوی تنخواہ، مستقل ملازمت اور صحت کے بنیادی انفراسٹرکچر کی فراہمی […]

March 3, 2021 ×
کشمیر: مارچ کے آخر تک منظور شدہ مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں اساتذہ کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

کشمیر: مارچ کے آخر تک منظور شدہ مطالبات پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں اساتذہ کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| گزشتہ پانچ سال سے پاکستان زیر انتظام کشمیر کے اساتذہ سکیل اپ گریڈیشن اور مستقل تعیناتی کے منظور شدہ مطالبات کے نوٹیفیکیشن کے لیے سراپا احتجاج ہیں اور حکومت کی جانب سے کوئی بھی سنجیدہ اقدام نہیں کیا گیا۔ 6 جنوری 2021ء کو آزاد کشمیر […]

March 2, 2021 ×
کشمیر: تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کیلئے ڈپلومہ انجینئرز اور ٹیکنیکل سٹاف کی ہڑتال جاری

کشمیر: تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کیلئے ڈپلومہ انجینئرز اور ٹیکنیکل سٹاف کی ہڑتال جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آزاد کشمیر کے تمام سرکاری اداروں کے ڈپلومہ انجینئرز اور ٹیکنیکل سٹاف کی ہڑتال گزشتہ 22 روز سے جاری ہے۔ سکیل اپ گریڈیشن، ٹیکنیکل الاؤنس، مستقل ملازمت اور تنخواہوں میں اضافے کے لیے پاکستان زیر انتظام کشمیر کے تمام سرکاری اداروں کے انجینئرز اور ٹیکنیکل […]

February 24, 2021 ×
کشمیر: تمام سرکاری محکموں کے انجینئرز کی ایک ہفتے سے کام چھوڑ ہڑتال جاری

کشمیر: تمام سرکاری محکموں کے انجینئرز کی ایک ہفتے سے کام چھوڑ ہڑتال جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آل آزاد کشمیر گورنمنٹ انجینئرز کی گذشتہ ایک ہفتے سے کشمیر کے تقریباً تمام اضلاع میں تنخواہوں میں اضافے، سکیل اپ گریڈیشن اور ٹیکنیکل الاؤنس جیسے بنیادی مطالبات کے لیے کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے اور ملازمین نے مطالبات منظور ہونے تک پورے آزاد کشمیر […]

February 8, 2021 ×
راولاکوٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے وفد کا لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ اجلاس

راولاکوٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ کے وفد کا لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ اجلاس

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| مورخہ یکم فروری 2021ء کو راولاکوٹ کے علاقے کھائیگہ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ساتھ ریڈ ورکرز فرنٹ کے وفد کا اجلاس منعقد ہوا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مسائل پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ اتنے شدید موسم اور برف باری کے باوجود ان […]

February 5, 2021 ×
حامد میر کی تقریر اور کشمیر

حامد میر کی تقریر اور کشمیر

|تحریر: یاسر ارشاد| 3 فروری کو اسلام آباد کے ایک پر تعیش ہوٹل میں کشمیر پر منعقد ہونے والی ایک آل پارٹیز کانفرنس کے دوران صحافی حامد میر کی ایک تقریر کے مواد نے مسئلہ کشمیر کے مستقبل کی بحث کو کچھ گرما دیا ہے۔ اس کانفرنس کا انعقاد جماعت […]

February 4, 2021 ×
انتھک انقلابی کامریڈ امجد شاہ سوار کو لال سلام!

انتھک انقلابی کامریڈ امجد شاہ سوار کو لال سلام!

|لال سلام| 16 جنوری 2020 بروز ہفتہ کامریڈ امجد شاہ سوار کی جلا وطنی میں اچانک موت کی خبر سے اس کے سبھی رفقاء کے احساس کے نہاں گوشوں تک درد سرائیت کر گیا۔ اطلاعات کے مطابق 16 جنوری 2021ء کوملائشیا کے شہر کوالالمپور میں حرکت قلب بند ہونے کے […]

January 20, 2021 ×
کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

کشمیر: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک، نتائج و اسباق

|تحریر: یاسر ارشاد| 13 جنوری کو عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر پونچھ ڈویژن میں مکمل ہڑتال ہوئی۔ پونچھ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں ہزاروں لوگوں نے شاہراہوں اور بازاروں کو مکمل بند کر کے آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ کشمیر کے مختلف اضلاع […]

January 17, 2021 ×
کشمیر: عوام نے پونچھ ڈویژن بند کر دیا، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک جاری

کشمیر: عوام نے پونچھ ڈویژن بند کر دیا، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف تحریک جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| آٹے کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف کشمیر کے ڈویژن پونچھ اور دیگر اضلاع میں احتجاجی تحریک زور و شور سے جاری ہے۔ تحریک کا آغاز ضلع پونچھ کے مختلف شہروں سے ہوا جس میں کھائیگلہ، چھوٹاگلہ، بنجونسہ اور سب ڈویژن تھوراڑ قابل ذکر […]

January 15, 2021 ×
کشمیر: ریاستی جبر کا مقابلہ عوامی اتحاد کی طاقت سے ہی ممکن ہے!

کشمیر: ریاستی جبر کا مقابلہ عوامی اتحاد کی طاقت سے ہی ممکن ہے!

|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جاری تحریک کے پھیلاؤ نے حکمران طبقات کی بوکھلاہٹ میں اضافہ کردیا ہے۔ پونچھ ڈویژن کے تین اضلاع میں عوامی کمیٹیوں کے ذریعے منظم ہونے والی اس تحریک نے انتہائی پرامن طریقے سے محض عوام […]

January 12, 2021 ×
کشمیر: 13 جنوری کو پونچھ ڈویژن بند کرنے کا اعلان، پمفلٹ تیار!

کشمیر: 13 جنوری کو پونچھ ڈویژن بند کرنے کا اعلان، پمفلٹ تیار!

آٹے میں کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اور گندم پر سبسڈی کی بحالی کیلئے نومبر کے مہینے سے کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک شدت پکڑتی جا رہی ہے۔ 21 دسمبر 2020 کو پونچھ بھر میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ احتجاجی تحریک کے دوران تشکیل پانے والی […]

January 11, 2021 ×
کشمیر: عوامی بغاوت کی پہلی چنگاری

کشمیر: عوامی بغاوت کی پہلی چنگاری

|رپورٹ: ورکرنامہ| 21 دسمبر کو پونچھ بھر میں مکمل ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کے ساتھ باغ اور سدھنوتی کے مختلف مقامات پر عوامی احتجاجات نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک کو تین اضلاع تک پھیلا دیا ہے۔ شدید سردی کے باوجودان احتجاجوں میں بڑے پیمانے پر عوام […]

December 30, 2020 ×
کشمیر: پونچھ ڈویژن میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام کا سمندر سڑکوں پر امڈ آیا

کشمیر: پونچھ ڈویژن میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام کا سمندر سڑکوں پر امڈ آیا

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| یکم دسمبر کو راولاکوٹ کے مضافاتی بازار چھوٹا گلہ مرکز میں آٹے کی قیمتوں میں 530 روپے فی من اضافے کے خلاف شروع ہونے والی حتجاجی تحریک اب تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے اور اس وقت تین اضلاع ایک عوامی احتجاجی تحریک کی لپیٹ […]

December 22, 2020 ×