Post Tagged with: "Lahore"

لاہور: لیسکو واپڈا کے انقلابیوں کا اہم اجلاس

لاہور: لیسکو واپڈا کے انقلابیوں کا اہم اجلاس

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ واپڈا، لاہور| 4 ستمبر 2023ء کو لاہور میں واقع ریڈ ورکرز فرنٹ کے مرکزی دفتر میں لیسکو واپڈا کے انقلابیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریڈ ورکرز فرنٹ واپڈا اور لاہور کے کارکنان نے شرکت کی۔ اجلاس میں 15 ستمبر 2023ء کو منعقد ہونے والے […]

September 7, 2023 ×
اگیگا پنجاب کا شاندار احتجاجی دھرنا اور جزوی کامیابی

اگیگا پنجاب کا شاندار احتجاجی دھرنا اور جزوی کامیابی

|رپورٹ: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| چاروں صوبوں اور وفاق کے چھوٹے سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم اگیگا (آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس) اور دیگر ملازمین و محنت کش تنظیموں کے مسلسل احتجاج کے دباؤ کے تحت وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں وفاقی سرکاری ملازمین کی […]

August 11, 2023 ×
لاہور: راوی ریور فرنٹ۔۔۔ایک کسان اور عوام دشمن منصوبہ!

لاہور: راوی ریور فرنٹ۔۔۔ایک کسان اور عوام دشمن منصوبہ!

|تحریر: ارسلان گوپانگ (ریڈ ورکرز فرنٹ)، رانا فیض (کسان کمیٹی پنجاب)| پاکستان کی سرمایہ دارانہ ریاست اور سرمایہ دار حکمران طبقے نے آج تک کسی بھی سیکٹر کو ترقی دینے کی بجائے صرف اس کو برباد ہی کیا ہے۔ ایسے ہی پاکستان جو کہ زراعت کے لحاظ سے اپنا ایک […]

February 24, 2023 ×
لاہور: اوور ٹائم کی کٹوتی اور سٹاف کی کمی کے خلاف لیسکو جی ایس او ملازمین کا سرکل آفس میں شاندار احتجاجی مظاہرہ

لاہور: اوور ٹائم کی کٹوتی اور سٹاف کی کمی کے خلاف لیسکو جی ایس او ملازمین کا سرکل آفس میں شاندار احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 22 جون 2022ء کو لیسکو جی ایس او کے محنت کشوں نے لیسکو سرکل آفس میں احتجاجی دھرنا دیا۔ اس احتجاج کے تین بنیادی مطالبات میں اوور ٹائم کی کٹوتی، سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے خالی اسامیوں پر مستقل بھرتیاں اور ڈینجرس […]

June 24, 2022 ×
لاہور: ریل مزدوروں کا اپنے مطالبات کیلئے احتجاج اور قیادت کا بحران

لاہور: ریل مزدوروں کا اپنے مطالبات کیلئے احتجاج اور قیادت کا بحران

| رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 7جون 2022ء کو لاہور پریس کلب کے سامنے ریل مزدور اتحاد کی طرف سے وفاقی بجٹ 2022-23ء میں تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور دیگر مطالبات کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ریل مزدور اتحاد کے قائدین جن مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے تھے، […]

June 13, 2022 ×
لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام اجرتوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام اجرتوں میں 100 فیصد اضافے کیلئے احتجاج

 |رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| آئی ایم ایف کی ایماء پر حالیہ دنوں میں حکومت کی طرف سے پٹرول کی قیمتوں میں 60 روپے اور بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 8 رو پے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ 10 جون کو 2022-23ء کا مزدور دشمن بجٹ پیش ہونے والا […]

June 7, 2022 ×
لاہور: علی مرتضیٰ فیکٹری کے مزدوروں کے ساتھ جھوٹے وعدے، اپنا حق کیسے لیا جائے؟

لاہور: علی مرتضیٰ فیکٹری کے مزدوروں کے ساتھ جھوٹے وعدے، اپنا حق کیسے لیا جائے؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| آج بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کے دور میں صنعتی مزدوروں کیلئے دو وقت کی روٹی پوری کرنا مشکل ہو گیا ہے اور اس کے ساتھ مستقل روزگار کی ضمانت نہ ہونے کی وجہ سے محنت کش فیکٹری مالکان کے کھلے جبر تلے کام کرنے […]

March 3, 2022 ×
لاہور: گجومتہ انڈسٹریل ایریا میں واقع لائم لائٹ فیکٹری سے مزدوروں کی بے دخلی

لاہور: گجومتہ انڈسٹریل ایریا میں واقع لائم لائٹ فیکٹری سے مزدوروں کی بے دخلی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| گجومتہ انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری لائم لائٹ نے 60 سے 70 مزدوروں کو نوکریوں سے بے دخل کر دیا ہے۔ پچھلے سال پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی تنخواہ 20 ہزار مقرر کرنے کے بعد گجومتہ انڈسٹریل ایریا کی کسی بھی فیکٹری میں تنخواہوں […]

February 27, 2022 ×
لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کا مرکزی مزدور کنونشن و ریلی، یہ دریا جھوم کے اُٹھے ہیں!

لاہور: ریڈ ورکرز فرنٹ کا مرکزی مزدور کنونشن و ریلی، یہ دریا جھوم کے اُٹھے ہیں!

|رپورٹ: انفارمیشن سیکرٹری، ریڈ ورکرز فرنٹ| 4 دسمبر 2021ء کو بشیر بختیار لیبر ہال میں ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے مہنگائی، بے روزگاری، نجکاری، جبری برطرفیوں، ٹھیکیداری، صنفی جبر، قومی جبر اور حکمران طبقے کی دیگر مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ایک شاندار مرکزی مزدور کنونشن کا انعقاد کیا […]

December 8, 2021 ×
لاہور: 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج

لاہور: 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| سپریم کورٹ نے 2010ء کے برطرف ملازمین بحالی ایکٹ کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر کے مختلف وفاقی اداروں میں 16000 ملازمین کو برطرف کیا جا رہا ہے۔ برطرف ہونے والے ملازمین میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کے 519 […]

September 1, 2021 ×
لاہور: دس روز جاری رہنے والا اساتذہ کا احتجاجی دھرنا کامیاب، جدوجہد زندہ باد!

لاہور: دس روز جاری رہنے والا اساتذہ کا احتجاجی دھرنا کامیاب، جدوجہد زندہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 19 مارچ 2021ء کو پنجاب بھر سے آئے اساتذہ (سیکنڈری سکول ایجوکیٹرز اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز) مستقلی کے مطالبے کی منظوری کیلئے لاہور پریس کلب پہنچے اور احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا۔ اس کے بعد پریس کلب تا چیف منسٹر ہاؤس ریلی نکالی گئی اور […]

March 31, 2021 ×
”بھگت سنگھ لاہور میں“۔۔تاریخی مقامات کا دورہ

”بھگت سنگھ لاہور میں“۔۔تاریخی مقامات کا دورہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس نے 23 مارچ 2021ء بروز منگل کو بھگت سنگھ کی پھانسی کے 90 سال بعد بھگت کی یاد میں لاہور شہر میں موجود ان تاریخی مقامات کے دورے کا انعقاد کیا جہاں بھگت سنگھ مقیم رہا، تعلیم حاصل کی اور سیاسی جدوجہد […]

March 28, 2021 ×
لاہور: آٹھ دن جاری رہنے والا لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی دھرنا کامیاب۔۔حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور!

لاہور: آٹھ دن جاری رہنے والا لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاجی دھرنا کامیاب۔۔حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 12 مارچ 2021ء کو پنجاب بھر سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے لاہور پہنچیں۔ لاہور میں انہوں نے احتجاجی دھرنے کا آغاز کیا جو آٹھ دن تک جاری رہا اور نوویں روز حکومت کے گھٹنے ٹیکنے اور مطالبات مان لینے کی صورت […]

March 21, 2021 ×
لاہور: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

لاہور: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 8 مارچ بروز سوموار پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ لاہور کی جانب سے دیال سنگھ کالج لاہور میں محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موضوع پر سیمینار منعقد کروایا گیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں جیسے یوایم ٹی، پنجاب یونیورسٹی، نمل، یو […]

March 14, 2021 ×