Post Tagged with: "Miners Deaths"

کوئٹہ: مارواڑ میں 6 کوئلہ کان کن ہلاک۔۔۔مائنز مالکان اور ٹھیکیداروں سمیت تمام ذمے داران کے خلاف قتل کے مقدمات درج کیے جائیں!

کوئٹہ: مارواڑ میں 6 کوئلہ کان کن ہلاک۔۔۔مائنز مالکان اور ٹھیکیداروں سمیت تمام ذمے داران کے خلاف قتل کے مقدمات درج کیے جائیں!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں گزشتہ روز ایک کوئلہ کان کے بیٹھ جانے سے 6 کان کن ملبے میں دب کر جان کی بازی ہار گئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل نصیر احمد ناصر کا کہنا ہے کہ کان […]

March 12, 2021 ×
بلوچستان: ہرنائی کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق، مجرمانہ غفلت کے ذمہ دار افراد کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور کڑی سزا دی جائے!

بلوچستان: ہرنائی کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے 4 کان کن جاں بحق، مجرمانہ غفلت کے ذمہ دار افراد کو فی الفور گرفتار کیا جائے اور کڑی سزا دی جائے!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ہرنائی کے علاقے ٹاگری میں واقع کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث دم گُھٹنے سے 4 کان کن جاں بحق، جبکہ ایک کان کن کی حالت خراب ہونے کے بعد اسے بے ہوشی کی حالت میں کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ ریڈ […]

February 17, 2021 ×
کوئٹہ: مچھ میں محنت کشوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ

کوئٹہ: مچھ میں محنت کشوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| مچھ میں کانکن محنت کشوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف 7 جنوری 2020ء بروز جمعرات 12 بجے میٹروپولیٹن پارک سے ریڈ ورکرز فرنٹ، پاکستان ورکرز فیڈریشن، کانکن لیبر یونین مچھ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ورکرز ویلفئیر یونین اور آل بلوچستان کلریکل ٹیکنیکل اینڈ ایمپلائز […]

January 7, 2021 ×
بلوچستان:کوئلہ کانیں یا قبرستان؟ سال 2020ء کے سات مہینوں میں 60 کانکن جاں بحق

بلوچستان:کوئلہ کانیں یا قبرستان؟ سال 2020ء کے سات مہینوں میں 60 کانکن جاں بحق

بلوچستان میں کول مائنز اونرز، ٹھیکیدار، نام نہاد لیبر قیادت سمیت ان تمام تر حادثات اور واقعات میں ریاستی غفلت، نااہلی اور بے حسی میں برابر کے شریک ہیں۔ حادثے کے بعد کچھ وقت کے لیے یہ تمام لوگ مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں، مگر درحقیقت ان حادثات کی روک تھام نہ کرنے پر ان تمام لوگوں کا گٹھ جوڑ واضح ہے

July 19, 2020 ×
دکی: کوئلہ کانوں کے مختلف حادثات میں دو کانکنوں کی ہلاکتوں کی شدید مذمت کرتے ہیں: ریڈ ورکرز فرنٹ

دکی: کوئلہ کانوں کے مختلف حادثات میں دو کانکنوں کی ہلاکتوں کی شدید مذمت کرتے ہیں: ریڈ ورکرز فرنٹ

|رپورٹ: ریڈ ورکرزفرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کے علاقے دکی میں واقع کوئلے کی کان میں حادثے میں ایک اور کانکن جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق دکی کی مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی الٹنے کے باعث ایک کانکن ہلاک ہوگیا جس کی شناخت بخت زادہ ولد شیر محمد یوسفزئی […]

May 22, 2019 ×
Miners pose for a photograph at the coal face inside a mine in Choa Saidan Shah, Punjab province, April 29, 2014. Workers at this mine in Choa Saidan Shah dig coal with pick axes, break it up and load it onto donkeys to be transported to the surface. Employed by private contractors, a team of four workers can dig about a ton of coal a day, for which they earn around $10 to be split between them. The coalmine is in the heart of Punjab, Pakistan's most populous and richest province, but the labourers mostly come from the poorer neighbouring region of Khyber Pakhtunkhwa. Picture taken April 29, 2014. REUTERS/Sara Farid (PAKISTAN - Tags: BUSINESS SOCIETY ENERGY TPX IMAGES OF THE DAY)

ATTENTION EDITORS: PICTURE 08 OF 24 FOR PACKAGE 'COAL MINING IN THE PUNJAB' 
TO FIND ALL IMAGES SEARCH 'FARID COAL'

انٹرویو: بلوچستان میں کوئلے کے محنت کشوں کی حالتِ زار

| رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ ،کوئٹہ| سال 2013ء کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں 186 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر موجود ہیں، لیکن زیادہ تر ناقص معیار کے ہیں۔ سندھ میں 185.5 ارب ٹن کے کوئلے کے سب سے بڑے ذخائر ہیں، اس کے بعد بلوچستان، […]

January 6, 2019 ×
مچھ (بولان) بلوچستان: کانکنوں کے بنیادی مسائل اور پنجاب میں بھٹوں کی بندش کیخلاف محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ! 

مچھ (بولان) بلوچستان: کانکنوں کے بنیادی مسائل اور پنجاب میں بھٹوں کی بندش کیخلاف محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ! 

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان| گزشتہ دنوں مچھ (بولان) کے پریس کلب کے سامنے کانکن لیبر یونین مچھ کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا ئے ہوئے تھے جن پر انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں مختلف نعرے درج کیے تھے۔ واضح رہے کہ […]

November 28, 2018 ×