Post Tagged with: "Missing Persons"

بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

بلوچ لانگ مارچ: ایک نئی صبح کی نوید

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے نکلنے والا احتجاجی لانگ مارچ جب 20 دسمبر 2023ء کی یخ بستہ ہواؤں میں ریاست پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچا تو اس کا استقبال ریاستی اداروں کی جانب سے بدترین تشدد سے کیا گیا۔ اس ریاستی تشدد […]

December 26, 2023 ×
بلوچ لانگ مارچ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مارچ پر بدترین ریاستی کریک ڈاؤن، پورے ملک میں محنت کش عوام کا اظہار یکجہتی!

بلوچ لانگ مارچ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مارچ پر بدترین ریاستی کریک ڈاؤن، پورے ملک میں محنت کش عوام کا اظہار یکجہتی!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 21 دسمبر 2023ء کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کہ احتجاجی شرکاء پر ریاستی اداروں کی جانب سے ایسا تشدد کیا گیا جس کی بہت کم مثال ملتی ہے۔ مظاہرین پر ریاستی تشدد کے بعد بلوچستان کے اکثریتی چھوٹے بڑے شہروں […]

December 23, 2023 ×
بلوچستان: جبری گمشدگیوں کے خلاف گوادر اور کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے

بلوچستان: جبری گمشدگیوں کے خلاف گوادر اور کوئٹہ میں احتجاجی دھرنے

|منجانب: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| گوادر شہر اور گردونواح سے 14 اگست 2022ء کے بعد ایک ہفتے کے دوران خفیہ اداروں کے جانب سے کریک ڈاؤن میں 9 نوجوانوں کو اٹھائے جانے والوں کی بازیابی کے لیے حق دو تحریک کی جانب سے وارننگ دی گئی کہ شام چار بجے […]

August 24, 2022 ×
طلبہ، مزدوروں اور کسانوں کے ساتھی امر فیاض کو بازیاب کرو!

طلبہ، مزدوروں اور کسانوں کے ساتھی امر فیاض کو بازیاب کرو!

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، حیدرآباد| مورخہ 8 نومبر رات تقریباً 1:30 بجے سادہ کپڑوں میں ملوث دو ویگو گاڑیاں اور تین پولیس موبائل سوار مسلح اہلکاروں نے پروگریسو یوتھ الائنس کے سرگرم کارکن امر فیاض کو لیاقت میڈیکل اینڈ ہیلتھ یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے واقع پانی پمپ سے […]

November 10, 2020 ×
بلوچستان کے مخدوش حالات اور جدوجہد کا راستہ

بلوچستان کے مخدوش حالات اور جدوجہد کا راستہ

|تحریر: زلمی پاسون| روس کے اندر مظلوم قومیتوں کے حوالے سے لینن کا ایک مشہور قول ہے کہ’’روس مظلوم قومیتوں کا جیل خانہ ہے‘‘۔ آج کے اس دور میں لینن کا یہ قول پاکستان پر سوفیصد درست لاگو ہوتا ہے۔گو کہ ہم ہر جگہ پر سنتے ہیں کہ پاکستان ایک […]

December 1, 2018 ×
سندھ کی بیداری!

سندھ کی بیداری!

|تحریر: خالد جمالی| گزشتہ کچھ ہفتوں سے سندھ میں ایک طویل عرصے کے سیاسی سکتے کے بعد بڑی ہلچل دیکھنے میں آرہی ہے۔ خاص طور پر وائس آف مسنگ پر سنز کی طرف سے کراچی پریس کلب پر لگائے گئے تین روزہ احتجاجی کیمپ پر پولیس، رینجرز اور سول کپڑوں […]

June 18, 2018 ×
نظم: عارف حسین کی ماں

نظم: عارف حسین کی ماں

ماں تری تصویر دیکھی ترے گالوں پہ ٹمٹماتا ایک آنسو مرے سینے سے لاوا بن کے پھوٹنے لگا ہے مرا خود سے تعلق ٹوٹنے لگا ہے مری پوروں میں جیسے سوئیاں چبھنے لگی ہیں کسی نے جیسے فرطِ حیرت میں لے جا کر مرے سارے ہی ناخن کھینچ ڈالے ہیں […]

May 22, 2018 ×