Post Tagged with: "Muzaffarabad"

مظفر آباد: کشمیر بھر کی عوامی ایکشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

مظفر آباد: کشمیر بھر کی عوامی ایکشن کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 16 ستمبر 2023ء کو نام نہاد آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں کشمیر بھر کی عوامی ایکشن کمیٹیز کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہنگائی کے خلاف جاری تحریک کے آگے کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مطالبات […]

September 17, 2023 ×
مظفر آباد: ظالمانہ بجلی بلوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔سول نافرمانی تحریک نئے مرحلے میں داخل

مظفر آباد: ظالمانہ بجلی بلوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔سول نافرمانی تحریک نئے مرحلے میں داخل

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر|     31 اگست کا دن بالخصوص مظفرآباد ڈویژن اور بالعموم نام نہاد آزاد کشمیر بھر کی مزاحمتی سیاست اور عوامی تحریک کے حوالے سے تاریخی اہمیت حاصل کر چکا ہے۔ آٹے اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف پونچھ اور میر […]

August 31, 2023 ×
مظفر آباد: آل سیکریٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قانون ساز اسمبلی کے ملازمین کا احتجاجی دھرنا 26 روز سے جاری

مظفر آباد: آل سیکریٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قانون ساز اسمبلی کے ملازمین کا احتجاجی دھرنا 26 روز سے جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، مظفر آباد| آل سیکریٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قانون ساز اسمبلی کے ملازمین اپنے تسلیم شدہ مطالبات کے حق میں 26 دن سے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ قانون ساز اسمبلی کے ایوان کی سب سے بڑی کمیٹی (مالیاتی کمیٹی) جو ممبران اسمبلی پر […]

March 16, 2021 ×
مظفر آباد: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر ریاستی جبر

مظفر آباد: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر ریاستی جبر

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ| آج 22 اکتوبر کو پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے نام نہاد دارالحکومت مظفرآباد میں پیپلز نیشنل الائنس(PNA) کے پر امن عوامی احتجاجی مارچ کویونیورسٹی گراؤنڈ کے سامنے سے شروع ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے روک دیا۔ مظاہرین کی بڑی تعداد جن میں خواتین بھی شامل […]

October 22, 2019 ×
مظفر آباد: اکلاس کے محنت کشوں کا نجکاری کیخلاف احتجاجی دھرنا

مظفر آباد: اکلاس کے محنت کشوں کا نجکاری کیخلاف احتجاجی دھرنا

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ|  محکمہ اکلاس(Azad Kashmir Lodging and Sawmills Corporation-AKLASC) مظفرآباد کے ملازمین گزشتہ دو ہفتوں سے اکلاس کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن تاحال حکومت آزاد کشمیر نے ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندگان نے ان احتجاجی محنت […]

February 1, 2018 ×