Post Tagged with: "Nurses"

آزاد کشمیر: شعبہ صحت کے محنت کشوں کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد

آزاد کشمیر: شعبہ صحت کے محنت کشوں کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| ریاست پاکستان سرکاری اداروں کی نجکاری، تنخواہوں میں کٹوتیاں، مستقل روزگار کے خاتمے سمیت دیگر بے شمار مزدور دشمن اقدامات انتہائی تیزی سے پے در پے لاگو کرتی جا رہی ہے۔ محنت کشوں کو حاصل تمام نام نہاد آئینی حقوق بھی آج ریاست انتہائی جابرانہ […]

March 10, 2021 ×
لاہور: ہسپتالوں کی بجکاری کے خلاف لگایا گیا ’’عوامی آگاہی کیمپ‘‘ جس میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس تمام موجود ہیں۔

ایم ٹی آئی ایکٹ نا منظور۔۔۔ سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری یا عوام کا قتلِ عام؟

|منجانب: مرکزی بیورو،ریڈ ورکرز فرنٹ| 29اپریل بروز سوموار حکومت پنجاب نے بڑے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کا بل یعنی ایم ٹی آئی ایکٹ بحث کے لئے صوبائی اسمبلی میں پیش کیا۔ حسب توقع اپوزیشن سمیت اسمبلی کے کسی بھی رکن نے نہ تو اس ایکٹ کی مذمت کی اور نہ […]

May 3, 2019 ×
پاکستان: نرسز کے حالات زندگی اور بڑھتے مسائل

پاکستان: نرسز کے حالات زندگی اور بڑھتے مسائل

| تحریر: اسما انقلابی| اس سرمایہ دارانہ نظام میں یوں تو محکمہ صحت کی جس پرت پر بھی نظر ڈالی جائے وہ مسائل سے نبرد آزما کٹھن زندگی گزارتے نظر آتی ہے۔ وہیں اگر پاکستان میں اس شعبہ میں ایک نرس کی زندگی پر غور کریں تو انگاروں پر لوٹنے […]

April 22, 2019 ×
کوئٹہ: جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کی پریس کانفرنس اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کوئٹہ: جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کی پریس کانفرنس اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کے مطالبات میں سٹوڈنٹ نرسز کا وظیفہ کم از کم 20 ہزار، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ہائی رسک الاؤنس، نرسنگ ہاسٹل کی توسیع اور مرمت،سروس سٹرکچر، میرج کالونی کا قیام شامل ہیں

February 13, 2017 ×
کراچی: سندھ بھر کی نرسز کی تین روزہ کام چھوڑ ہڑتال!

کراچی: سندھ بھر کی نرسز کی تین روزہ کام چھوڑ ہڑتال!

7 فروری منگل کے دن سندھ بھر کی میل؍ فی میل نرسز اور نرسنگ طالبات نے اپنے مسائل کے حل کی خاطر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا، جس میں کراچی پریس کلب کے سامنے 800 سے زائد سٹاف تین روزہ دھرنے میں شریک ہوا۔ اس کے علاوہ حیدرآباد سمیت اندرون سندھ کے دیگر شہروں میں موجود نرسزنے وہاں پر احتجاجی دھرنے دیئے

February 13, 2017 ×
کوئٹہ: جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا

کوئٹہ: جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا

جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کے مطالبات میں سٹوڈنٹ نرسز کا وظیفہ کم از کم 20 ہزار، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ہائی رسک الاؤنس، نرسنگ ہاسٹل کی توسیع اور مرمت، سروس سٹرکچر، میرج کالونی کا قیام شامل ہیں

February 9, 2017 ×
بلوچستان: نرسز کا مطالبات منظور ہونے تک بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھنے کا اعلان!

بلوچستان: نرسز کا مطالبات منظور ہونے تک بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھنے کا اعلان!

بلوچستان کی نرسز نے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ہائی رسک الاؤنس، سروس اسٹرکچر،نرسنگ ہاسٹل کی توسیع، میرج کالونی کے قیام اور سٹوڈنٹ نرسز کے وظیفے میں اضافے سمیت جائز حقوق کے حصول کے لیے بلوچستان بھر کی نرسز پر مشتمل ’’نرسز ایکشن کمیٹی‘‘ تشکیل دے دیدی گئی۔ کمیٹی نے وزیرِاعلیٰ، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ مطالبات کے حق میں نرسز نے صوبہ بھر میں سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج شروع کیا ہے جس میں مزید شدت لائی جائیگی

January 23, 2017 ×
لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا

لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا

[رپورٹ: عاطف علی] لاہور جسے پاکستان کا دل کہا جاتا ہے آج ایک بار پھر محنت کش خواتین کے احتجاج کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دو ہفتے پہلے پورے پنجاب سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنی کئی مہینے کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا تھا۔ […]

March 13, 2014 ×