Post Tagged with: "Pakistan"

کُجا ’’گلگت بلتستان‘‘ کُجا آئین و دستور!

کُجا ’’گلگت بلتستان‘‘ کُجا آئین و دستور!

|تحریر: راشد خالد| نون لیگ کی حکومت نے اپنے آخری دنوں میں گلگت بلتستان کے معاملات کو چلانے کے لئے سابقہ گلگت بلتستان ایمپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر 2009ء کے متبادل گلگت بلتستان آرڈر2018ء نافذ کیا ہے۔ یہ اکلوتا ’’انقلابی فریضہ‘‘ ہی نون لیگ کی حکومت نے سرانجام نہیں دیا […]

June 28, 2018 ×
روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ اورمعیشت کا انتشار!

روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ اورمعیشت کا انتشار!

|تحریر: ولید خان| پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے۔ اس حقیقت کی سب سے اہم جھلک 11 جون کو دیکھنے میں آئی جب روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید 3.69 فیصد کمزورہوا اور انٹر بینک ریٹ 119.85/120.05 تک پہنچ گیا۔12جون کو روپے کی قدر میں مزید […]

June 14, 2018 ×
ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان۔۔دھوکہ دہی کی نئی داستان!

ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان۔۔دھوکہ دہی کی نئی داستان!

|تحریر: ولید خان| آج کل سوشل میڈیا، اخبارات اور میڈیا پر ہر جگہ تحریک انصاف کی انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں پہلے 100 دن کے پروگرام کا بڑا چرچا ہے۔ عمران خان کے حمایتی اس پروگرام کو ’’انقلابی‘‘ قرار دے رہے ہیں جن کی اقلیت ہی اس پروگرام کی […]

June 8, 2018 ×
فوٹو: فرائڈے ٹائمز

پاکستان: انتخابات کا گورکھ دھندہ!

انتخابات کا بہت شور مچایا جا رہا ہے اور جمہوریت کے تسلسل پر جشن منائے جا رہے ہیں۔ وفاداریوں کا بھاؤ بھی منڈی میں بڑھتا جا رہا ہے۔ لیکن موجودہ نظام معیشت اور سماج کی حالت زار کا نہ تو کئی سنجیدہ تجزیہ کہیں موجود ہے اور نہ ہی محنت کش کی کوئی آوازکسی بھی پلیٹ فارم پر موجود ہے

June 7, 2018 ×
علی وزیر پر حملہ: ملک دشمن اور غدار کون؟

علی وزیر پر حملہ: ملک دشمن اور غدار کون؟

|تحریر: ورکر نامہ| تین جون کی شام وانا، جنوبی وزیرستان میں علی وزیر کے گھر عوام کے اکٹھ پر مسلح افراد کا حملہ قابل مذمت ہے جو واضح کرتا ہے کہ طالبان ابھی بھی ان علاقوں میں موجود ہیں اور ان کے خاتمے کا واویلا صرف جھوٹ کا پلندہ تھا۔ […]

June 4, 2018 ×
فاٹا کا انضمام اور تاریخی زخم!

فاٹا کا انضمام اور تاریخی زخم!

|تحریر: اسفندیار شنواری| 24 مئی 2018ء کو فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کا فیصلہ موجودہ امکانات میں سب سے زیادہ قابل عمل قدم ہے، تاہم اس عمل میں مجرمانہ تاخیر سے کوئی انکار نہیں۔ 7 ایجنسیوں اور 6 فرنٹیر ریجنز پر مشتمل یہ علاقے ’’آزادی‘‘ کے نام پر […]

May 30, 2018 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل

پاکستان: بحرانوں کی دلدل

|تحریر: پارس جان| پاکستان کا سماج ایک ایسا پریشر کُکر بنتا جا رہا ہے جو کسی بھی وقت ایک دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے۔ یہاں کے دانشوروں کا سالہا سال تک سب سے مرغوب جملہ یہی رہا کہ ’یہاں کچھ نہیں ہو سکتا‘۔ اس مفروضے کو ثابت کرنے […]

May 15, 2018 ×
پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی

آج پاکستانی طلبہ مکمل طور پر حکمران طبقے اور ریاست کے رحم و کرم پر ہیں۔ طلبہ یونین پر پابندی کو تین دہائیاں گزر جانے کے بعد آج کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلبہ کی ایک بھاری اکثریت طلبہ یونینز کے نام ہی سے ناواقف ہے

May 13, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: مزدوروں کی سیاست

اداریہ ورکرنامہ: مزدوروں کی سیاست

سیاسی افق پر موجود بازاری سیاست سے اکتائے ہوئے لوگ حقیقی مسائل پر گفتگو کا آغاز کریں گے تو ناگزیر طور پر ایک ہی نتیجہ اخذ کریں گے کہ یہ نظام اور اس کے رکھوالے ان کے دشمن ہیں اور ان کیخلاف کھلی طبقاتی جنگ کا آغاز کرنے کی ضرورت ہے

May 11, 2018 ×
سانحہ ماروار بلوچستان: 23 کان کن سرمائے کی بھینٹ چڑھ گئے!

سانحہ ماروار بلوچستان: 23 کان کن سرمائے کی بھینٹ چڑھ گئے!

ہر سال سینکڑوں کان کن کانوں میں ہونے والے حادثات میں جان کی بازی ہار دیتے ہیں۔ مختلف ذرائع کے مطابق بلوچستان میں موجود کوئلے کی 400کانوں میں ایک لاکھ سے زائد محنت کش کام کرتے ہیں۔ یہاں پر کام کرنے والوں کی حالت انتہائی ابتر ہے

May 10, 2018 ×
یوم مئی 2018ء کا پیغام: ملک گیر عام ہڑتال!

یوم مئی 2018ء کا پیغام: ملک گیر عام ہڑتال!

پاکستان میں 2008ء کے بعد جنم لینے والی مزدور تحریک کا ابتدائی مرحلہ محنت کش طبقے کو بے شمار قیمتی تجربات اور اسباق سے مسلح کرتے ہوئے اب اپنے اختتام کے نزدیک پہنچ چکا ہے اور مزدور تحریک اگلے مرحلے میں داخل ہونے کے لئے تیار ہو چکی ہے اور یہی وجہ ہے کہ چند ایک بڑے واقعات یا حملے اس کے کردار کو بالکل تبدیل کر کے رکھ دیں گے

April 30, 2018 ×
قرضوں کی معیشت اوربھکاری ریاست!

قرضوں کی معیشت اوربھکاری ریاست!

پاکستانی معیشت کا بحران ہر گزرت دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے اور محنت کش عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر بھر رہا ہے

April 11, 2018 ×
پشتون تحفظ تحریک: نئی سیاست کا جنم!

پشتون تحفظ تحریک: نئی سیاست کا جنم!

اس تحریک کی نظریاتی بنیادوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے اور تنگ نظر قوم پرستی کے حملوں کو شکست دیتے ہوئے اسے محنت کش طبقے کے وسیع تر مطالبات کے ساتھ جوڑنے کی ضرورت ہے

April 6, 2018 ×
اداریہ ورکرنامہ: پگھلتی ریاست!

اداریہ ورکرنامہ: پگھلتی ریاست!

پاکستان کی ریاست کے مختلف حصے اپنی عملداری کھوتے جار ہے ہیں اور اس کی نظریاتی بنیادیں ہل چکی ہیں۔آنے والے وقت میں یہ تمام عمل کم یا زیادہ رفتار کے ساتھ جاری رہے گا اور اس گماشتہ ریاست کو اپنے انجام کی جانب لے کر جائے گا

April 6, 2018 ×