Post Tagged with: "Pakistan"

پاکستان:امریکہ اور چین کی سامراجی یلغار اور گماشتہ حکمران!

پاکستان:امریکہ اور چین کی سامراجی یلغار اور گماشتہ حکمران!

|تحریر: آدم پال| نئی حکومت کی منافقت تیزی سے عیاں ہوتی جا رہی ہے۔اقتدار کے پہلے ایک مہینے میں ہی اس حکومت کی بوکھلاہٹ اور عوام دشمن حقیقت منظر عام پر آ چکی ہے۔ محنت کش عوام پر بد ترین حملے کیے جارہے ہیں جبکہ سرمایہ داروں اور جاگیر داروں […]

October 16, 2018 ×
کوئٹہ : وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ

کوئٹہ : وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ملازمین نے اپنے آٹھ نکاتی مطالبات کے حوالے سے 11اکتوبر بروزجمعرات کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جس میں اْنہوں نے اپنے مطالبات کے حوالے سے مختلف بینرز بھی آویزاں کیے۔ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ […]

October 12, 2018 ×
’’تبدیلی‘‘ حکومت کا مہنگائی بم: عوام بدحال، سرمایہ دار خوشحال!

’’تبدیلی‘‘ حکومت کا مہنگائی بم: عوام بدحال، سرمایہ دار خوشحال!

|تحریر:آفتاب اشرف| نام نہاد تبدیلی حکومت کے معاشی شعبدہ باز اسد عمر نے 18ستمبر کو قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا۔ توقعات کے عین مطابق سرمایہ دار طبقے کی اس نمائندہ حکومت نے قومی معیشت کی زبوں حالی کا رونا روتے ہوئے […]

October 12, 2018 ×
اُتھل:لوڈ شیڈنگ کے خلاف طلبہ اور خواتین کا احتجاج

اُتھل:لوڈ شیڈنگ کے خلاف طلبہ اور خواتین کا احتجاج

رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ (بلو چستان) اتھل جو کہ  بلوچستان میں ضلع لسبیلہ کا اہم شہر ہے جہاں پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ گزشتہ تین دنوں سے اتھل میں بجلی کے کھمبوں کے گرنے کی وجہ سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی، اور کے الیکٹرک […]

October 9, 2018 ×
اداریہ ورکر نامہ: مزدور کی اجرت میں اضافہ کیسے ممکن ہے؟

اداریہ ورکر نامہ: مزدور کی اجرت میں اضافہ کیسے ممکن ہے؟

مہنگائی میں بد ترین اضافہ ہو چکا ہے اور اشیائے ضرورت کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ملکی کرنسی کی قدر میں تیز ترین گراوٹ ہو رہی ہے ۔ سونے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو چکا ہے جس سے واضح ہے کہ محنت کشوں کی قوت خرید میں بڑے […]

October 8, 2018 ×
200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر حملہ!

200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر حملہ!

|تحریر:آفتاب اشرف| تحریک انصاف کی حکومت اقتدار سنبھال چکی ہے اور اپنے اصل رنگ دکھانے لگی ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی عندیہ دیا تھا کہ ان کی حکومت 200 کے قریب سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ […]

September 13, 2018 ×
خیرات اور ڈیم 

خیرات اور ڈیم 

|تحریر: صبغت وائیں| مجرم ہمیشہ قانون سے ایک قدم آگے کی سوچتا ہے۔ کیوں کہ اس کے سامنے پچھلا سارا ریکارڈ ہوتا ہے۔ باہر کے ملکوں میں ٹیکس بچانے کے لیے سرمایہ داروں کو وکیل مشورہ دے کر ٹرسٹ بنوا دیتے ہیں۔ یا ’’خیرات‘‘ کے ادارے بنوا کر ٹیکس بچایا […]

September 10, 2018 ×
ہیلی کاپٹر اور غریب عوام!

ہیلی کاپٹر اور غریب عوام!

|تحریر: صبغت وائیں| آج ایک دوست نے ہیلی کاپٹر پر ہونے والے خرچے پر ایک بریگیڈیئر صاحب کی ویڈیو دیکھنے کو کہا جس میں سرکار اس کے انتہائی کم خرچ ہونے پر عاقلانہ اور پیشہ ورانہ وضاحت فرما رہے تھے۔ میں نے کچھ دیر کے لیے سنا اور مجھے وہ […]

September 2, 2018 ×
دیر لوئر: تالاش میں لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج اور پولیس کی فائرنگ

دیر لوئر: تالاش میں لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج اور پولیس کی فائرنگ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ|    لوئر دیر کے علاقے تالاش میں 23 اگست بروزجمعرات  کم وولٹیج، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف خواتین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور پشاور تا چترال شاہراہ کو بند کر دیا۔ دیر کو ایک رجعتی علاقہ کہا جاتا ہے جہاں خواتین […]

August 24, 2018 ×
71سالہ ’نیا‘ پاکستان: آزاد یا برباد؟

71سالہ ’نیا‘ پاکستان: آزاد یا برباد؟

|تحریر: پارس جان| برِ صغیر کے خونی بٹوارے کو 71 سال ہو گئے ۔سرحد کے آر پار ان زخموں سے آج بھی خون رس رہا ہے۔کیا ہی حسین اتفاق ہے کہ پاکستان کی نئی پارلیمان میں حلف برداری کی تقریب نام نہاد ’جشنِ آزادی‘سے صرف ایک روز قبل منعقد کی […]

August 14, 2018 ×
نئی پارلیمنٹ کا حلف اور کوئلے کے 14 کان کنوں کی ہلاکت!

نئی پارلیمنٹ کا حلف اور کوئلے کے 14 کان کنوں کی ہلاکت!

|رپورٹ: ورکرنامہ| جس دن نام نہاد انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کے ’’معزز‘‘ ارکان حلف اٹھا رہے تھے اسی دن کوئٹہ کے قریب سنجدی میں کوئلے کی کان کے15 محنت کشوں کی لاشیں نکالی جا رہی تھیں۔پاکستان کے محنت کش طبقے کے لیے یہ کوئی نیا ظلم نہیں اور نہ […]

August 13, 2018 ×
لاہور: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

لاہور: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، لاہور| 4 اگست 2018ء کو ہفتہ کے دن لاہور میں ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں دو سیشن تھے،’’عالمی اور پاکستان تناظر‘‘ اور ’’ریاست اور انقلاب‘‘۔ پہلے سیشن میں لیڈ آف عدیل زیدی نے دی اور چیئر سہیل راٹھور نے کیا۔ عدیل زیدی نے […]

August 7, 2018 ×
بونیر، پختونخوا: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیراہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

بونیر، پختونخوا: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیراہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، بونیر| پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے بونیر میں 5 اگست کو ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ سکول میں ڈی ایچ کیو، بونیر کے کلاس فور یونین کے صدر ڈاکٹر اسلم […]

August 7, 2018 ×
دن بدن بڑھتا سرطان اور خیراتی علاج!

دن بدن بڑھتا سرطان اور خیراتی علاج!

|تحریر: علی شاذف| ایک اندازے کے مطابق پاکستان بھر کے کینسر کے مراکز میں لائے جانے والے کم سے کم 40 فیصد سرطان کے مریضوں کا تعلق خیبر پختونخوا، افغانستان اور بلوچستان سے ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان مقامات پر اس کے مہنگے علاج کی سہولیات […]

August 4, 2018 ×