Post Tagged with: "Police Brutality"

مٹھی: بھاگ چند کا پولیس تحویل میں قتل، ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

مٹھی: بھاگ چند کا پولیس تحویل میں قتل، ریاستی غنڈہ گردی مردہ باد!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، مٹھی| گزشتہ روز سندھ کے ایک پسماندہ شہر مٹھی میں پولیس گردی کا انتہائی وحشت ناک واقعہ سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا جس میں واضح طور پر ایک شخص ماتم کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ وہ سینا پیٹ پیٹ کر پولیس سٹیشن کے سامنے اعلان […]

March 29, 2022 ×
امریکہ میں بریونا ٹیلر کے حق میں جاری تحریک۔۔سرمایہ داری میں اکثریت انصاف سے محروم!

امریکہ میں بریونا ٹیلر کے حق میں جاری تحریک۔۔سرمایہ داری میں اکثریت انصاف سے محروم!

|تحریر: سوشلسٹ ریولوشن ایڈیٹوریل بورڈ، ترجمہ: سرخا رام| اس سال مارچ کے مہینے میں لوئی ول شہر کے تین پولیس افسران بریونا ٹیلر اور اس کے بوائے فرینڈ کے گھر کے اندر زبردستی گھس گئے۔ پولیس نے اپارٹمنٹ میں 32 فائر کیے اور گولیوں کی بوچھاڑ نتیجے میں ٹیلر دم […]

September 29, 2020 ×
پختونخواہ: امیر تہکالی پربد ترین ریاستی تشدد کیخلاف ہزاروں افراد کے احتجاجی مظاہرے

پختونخواہ: امیر تہکالی پربد ترین ریاستی تشدد کیخلاف ہزاروں افراد کے احتجاجی مظاہرے

|تحریر: صدیق جان| کسی بھی طبقاتی نظام کے اندر ریاست جبر کا آلہ ہوتی ہے۔ ریاست مسلح جتھوں پر مشتمل ہوتی ہے جس کا مقصد امیر طبقے یعنی سرمایہ داروں کی مفادات کا تحفظ جبکہ غریب اور محنت کش طبقے کو دبائے رکھنے کے سوا کچھ نہیں۔ پچھلے کچھ عرصے […]

June 27, 2020 ×
کوٹلی: لاک ڈاؤن کے نام پر نوجوان کا قتل‘ ریاستی جبر نامنظور!

کوٹلی: لاک ڈاؤن کے نام پر نوجوان کا قتل‘ ریاستی جبر نامنظور!

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، کشمیر| 26 مارچ کو کرونا وبا کے حوالے سے جاری لاک ڈاؤن کے دوران کوٹلی پولیس نے ایک نوجوان کو ناکے پر روک کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ نوجوان پولیس سے جان بچا کر بھاگا۔ پولیس اہلکار اس کا پیچھا کر رہے تھے کہ بھاگتے ہوئے […]

March 27, 2020 ×
مظفر آباد: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر ریاستی جبر

مظفر آباد: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاج پر ریاستی جبر

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ| آج 22 اکتوبر کو پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے نام نہاد دارالحکومت مظفرآباد میں پیپلز نیشنل الائنس(PNA) کے پر امن عوامی احتجاجی مارچ کویونیورسٹی گراؤنڈ کے سامنے سے شروع ہوتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے روک دیا۔ مظاہرین کی بڑی تعداد جن میں خواتین بھی شامل […]

October 22, 2019 ×
ہانگ کانگ: ملزمان کی حوالگی کا بل واپس‘ طبقاتی جدوجہد جاری رکھنا ہوگی!

ہانگ کانگ: ملزمان کی حوالگی کا بل واپس‘ طبقاتی جدوجہد جاری رکھنا ہوگی!

|تحریر: ڈینئیل مورلے و پارسن ینگ، ترجمہ: اختر منیر|   ہانگ کانگ کی عوامی تحریک نے اپنا بنیادی مطالبہ حاصل کرلیا ہے جو ملزمان کی حوالگی کے قانون کی واپسی تھا جس کے تحت بیجنگ حکومت جسے چاہتی شک کی بنیاد پر اپنی تحویل میں لے سکتی تھی۔ لیکن پولیس […]

September 11, 2019 ×
کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ پر پولیس کا دھاوا، تشدد اور متعدد گرفتار

کوئٹہ: بیروزگار فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ پر پولیس کا دھاوا، تشدد اور متعدد گرفتار

|رپورٹ: پی وائی اے / ریڈ ورکرز فرنٹ| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے گذشتہ 80 روز سے بیروزگاری کیخلاف شاندار جدوجہد کرنے والے بلوچستان کے بیروزگار فارماسسٹس کے احتجاجی کیمپ پر نااہل صوبائی حکومت کے حکم پر پولیس نے حملہ کرکے نہ صرف بیروزگار فارماسسٹس کو تشدد کا نشانہ بنایا […]

August 31, 2019 ×
لاہور: بلوچستان میں پیرامیڈیکس پر ریاستی جبر کیخلاف پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: بلوچستان میں پیرامیڈیکس پر ریاستی جبر کیخلاف پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| گذشتہ روز پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسو سی ایشن اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام سروسز ہسپتال کے سامنے جیل روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں پیرامیڈیکل سٹاف کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، واپڈا ہائیڈرو یونین اور ترقی پسند صحافیوں نے شرکت کی۔ […]

May 6, 2017 ×
کوئٹہ: پیرامیڈیکل سٹاف کے محنت کشوں پر ریاستی اداروں کی یلغار! سینکڑوں محنت کش گرفتار!

کوئٹہ: پیرامیڈیکل سٹاف کے محنت کشوں پر ریاستی اداروں کی یلغار! سینکڑوں محنت کش گرفتار!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکل سٹاف فیڈریشن کے محنت کش 17 اپریل  2017 سے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے برسرِاحتجاج ہیں۔ گذشتہ روز  یوم مئی کے موقع پر پیرا میڈیکس کے محنت کش ہڑتالی کیمپ سے ریلی کی صورت میں مختلف شاہراؤں سے ہوتے ہوئے بالآخر میونسپل کارپوریشن […]

May 2, 2017 ×
مستونگ: پیرامیڈیکس کے لانگ مارچ پر پولیس کا بدترین تشدد

مستونگ: پیرامیڈیکس کے لانگ مارچ پر پولیس کا بدترین تشدد

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرا میڈیکل سٹاف بلوچستان کا اپنے حقوق کے حصول کے لئے جاری لانگ مارچ کے مستونگ پہنچنے پر پولیس نے ظلم کی انتہا کردی اور محنت کشوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی محنت کش زخمی ہوگئے۔ لانگ مارچ میں شریک محنت […]

April 22, 2017 ×
امریکہ: پولیس کا تشدد، نسل پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست

امریکہ: پولیس کا تشدد، نسل پرستی اور پولرائزیشن کی سیاست

تحریر: |جان پیٹرسن| ترجمہ: |ولید خان| سوشل میڈیا اور ٹی وی پر خوفناک تصاویر کی نہ رکنے والی بھرمار چل رہی ہے: گاڑیوں کا پھٹ کر تباہ ہونا، نائٹ کلبوں میں قتل و غارت کی درندگی، قاتل پولیس اور پولیس کے قاتل۔ یہ سب کچھ وہی سرمایہ داری ہے جس […]

July 19, 2016 ×