Post Tagged with: "Post-Modrenism"

لینن کے ایک لیکچرار سے دس سوال

لینن کے ایک لیکچرار سے دس سوال

|تحریر: لینن، ترجمہ: صبغت وائیں | یہ 1908ء میں فلسفے پر لکھی گئی لینن کی معروف تصنیف ”مادیت پسندی اور تجربی تنقید“ کا ایک اقتباس ہے جس میں لینن مارکسزم پر تنقید کرنے والے ایک لیکچرر سے سوال کر رہا ہے۔ اسے قارئین کی دلچسپی کے لیے صبغت وائیں نے […]

September 24, 2021 ×
کتاب: لبرل ازم پر مارکسی تنقید کے دوسرے ایڈیشن کا پیش لفظ

کتاب: لبرل ازم پر مارکسی تنقید کے دوسرے ایڈیشن کا پیش لفظ

”ہم صورت گر کچھ خوابوں کے“ زیرِ نظر کتاب کی پہلی اشاعت کو لگ بھگ دو سال ہونے کو آئے ہیں۔ دو سال، عام طور پر، ایک انسانی معاشرہ تو الگ بات ہے کسی ایک فرد کی زندگی میں بھی کوئی بڑا عرصہ نہیں سمجھا جاتا۔ مارکسی فلسفے کے بنیادی […]

June 11, 2021 ×
فیضؔ کی شاعری کے ایک اکیڈمک جائزے کا جائزہ

فیضؔ کی شاعری کے ایک اکیڈمک جائزے کا جائزہ

|تحریر: صبغت وائیں| چند دن پہلے ایک کالم پڑھنے کا اتفاق ہوا جو کہ اس عنوان کے تحت روزنامہ ”دنیا“ اخبار میں 21 نومبر 2019 ء کو چھپا تھا: ”فیض احمد فیض کی شاعری کا ایک اکیڈمک جائزہ“ عنوان فیشن ایبل شکل ہے، یہ جائزہ فلاں نقطہ نظر سے کیا […]

December 28, 2019 ×
نوٹنکی باز

نوٹنکی باز

|صبغت وائیں، 21نومبر2019ء| ساڈھے وچوں جہڑا بولیا مریا اے۔۔۔۔۔۔ باگے کُوکن والی گھُگھی ساڈھی نئیں منیر عصریؔ(ہم لوگوں میں سے جو بولتا ہے، مار دیا جاتا ہے۔۔۔ باغ میں جو فاختہ بول رہی ہے، اس کا بولنا ہی دلیل ہے، کہ وہ ہماری نہیں ہے)۔ دادا جان نے ایک بار […]

November 22, 2019 ×
جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد: مارکسی نظریات اورلبرل ازم

جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد: مارکسی نظریات اورلبرل ازم

|تحریر: آصف لاشاری | محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے تمام بڑے شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیاجس میں عورتوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ گوکہ ان تمام مارچوں میں پیٹی بورژوا اور بورژوا خواتین کی اکثریت تھی مگر محنت کشوں […]

April 20, 2019 ×
شعور کا بحران

شعور کا بحران

موجودہ عینیّتی فلسفہ، خاص طور پر اس کی موضوعی اشکال میں شعور کا سوال بحرانی کیفیت سے دو چار ہے۔ فلسفے میں یہ بحران موجودہ سماج کی بحرانی کیفیت کا آئینہ دار ہے۔ اس قبیل کے فلسفہ کے کچھ رجحانات اس انحطاط یا بحران کو تسلیم تو کرتے ہیں لیکن اس کی وجوہات، ماخذ، علامات اور اصلیت کے بارے بے شمار آراء رکھتے ہیں جو بعض اوقات ایک دوسرے سے یکسر مختلف اور متضاد ہوتی ہیں

November 18, 2017 ×
فزکس کا خاتمہ؟

فزکس کا خاتمہ؟

جب مادے کے وجود سے فزکس والے خود انکار کر دیتے ہیں تو کیا ’’فزکس‘‘ اپنی حیثیت میں ’’میٹا فزکس‘‘ نہیں رہ جائے گی؟ اس طرح کی کوانٹم مکینکس کی تشریح کو اگر مان لیا جاتا ہے تو فزکس جسے ہم آج تک جانتے رہے ہیں اس کا خاتمہ ہو چکا ہے

March 3, 2017 ×
کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ چہارم)

کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ چہارم)

تحریر: |صبغت وائیں| فلسفہ سچائی سے محبت کا نام ہے۔ فلسفہ سچائی کو جاننے کا نام ہے۔ فلسفہ ہر چیز کی سچائی کو جاننے کا نام ہے۔ فلسفہ کسی بھی سچائی کی تلاش کا نام ہے۔ اور یقیناً فلسفہ کسی بھی سچائی کو جاننے کے طریقے کا نام ہے۔ یا […]

October 13, 2016 ×
کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ سوم)

کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ سوم)

تحریر: |صبغت وائیں| ’’موضوعی عینیت انسان کی سب سے بڑی دشمن ہے‘‘ یہ ہیگل نے کہا تھا۔ یہ درست ہے کہ ہیگل ایک عینیت پرست فلسفی تھا لیکن وہ اپنے ارد گرد کی چیزوں کے وجود کو حقیقی مانتا تھا۔ وہ ایک یونیورسل سپرٹ کی بات کرتا ہے۔ ایک ریزن […]

October 4, 2016 ×