Post Tagged with: "Poverty"

کمیونسٹ نظریات جانیے!(قسط نمبر 2)

کمیونسٹ نظریات جانیے!(قسط نمبر 2)

پہلی قسط پڑھنے کے  لیے یہاں کلک کریں سوال۔ گلوبلائزیشن کیا ہے؟ جواب۔ گلوبلائزیشن سے مراد مختلف ممالک کے درمیان معاشی تعلقات کا وہ پھیلاؤ ہے جس کے نتیجے میں ایک عالمی معیشت تخلیق ہوئی ہے۔ جس نے ہر قومی معیشت کو دیگر معیشتوں کا محتاج بنا دیا ہے۔ کوئی […]

November 25, 2024 ×
اداریہ ورکر نامہ: ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

اداریہ ورکر نامہ: ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے!

  محنت کش عوام پر ظلم اور جبر کی تمام تر حدود پار کی جا چکی ہیں اور حکمران طبقہ انسانی تاریخ کے پرانے تمام ریکارڈ توڑکر عوام پر جبرکے نئے پہاڑ توڑتا چلا جا رہا ہے۔ مہنگائی، بیروزگاری، لاعلاجی سمیت شاید ہی تاریخ میں حکمرانوں کی جانب سے برپا […]

July 5, 2020 ×
بہاولپور: آئل ٹینکر سانحہ‘ ذمہ دار کون؟

بہاولپور: آئل ٹینکر سانحہ‘ ذمہ دار کون؟

|تحریر: ڈاکٹر یاسر ارشاد| 25 جون کی صبح ایک خبر نے پورے پاکستان حتیٰ کہ ہر زی شعور انسان کو ہلا کر رکھ دیا۔ بہاولپورشہر سے قریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر احمد پور شرقیہ قصبہ کے ساتھ مین ہائی وے پر ایک دل دہلا دینے والا سانحہ رونما ہوا […]

June 27, 2017 ×
پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون

پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون

تحریر: |آدم پال| ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک دفعہ پھر دونوں جانب سے حب الوطنی کے پژمردہ جذبات کو بڑھاوا دینے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے سماج میں جہاں سرحد کے دونوں جانب بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت […]

October 12, 2016 ×
ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان (حصہ اول)

ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان (حصہ اول)

تحریر: |آفتاب اشرف| 2008ء کے مالیاتی کریش سے شروع ہونے والا سرمایہ دارانہ معیشت کا عالمی بحران اپنے نویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ بورژوا معیشت دانوں کے تمام تر دعوؤں اور کوششوں کے باوجود گزرتے وقت کے ساتھ بحران کی شدت میں مزید اضافہ ہوتا چلا جا رہا […]

August 11, 2016 ×
مزدور کی عید

مزدور کی عید

تحریر: |ملک رفیق چنڑ| گذشتہ کئی سالوں سے گلستان ٹیکسٹائل کے مزدور ایک غنڈے گماشتہ سرمایہ دار سے اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ کئی سالوں کی انتھک لڑائیوں کے بعد مزدورصرف اسی امید پر آگے بڑھ رہا ہے کہ اس کی فتح کا دن بھی آئے گا جس […]

July 4, 2016 ×
پاک چین اقتصادی راہداری: سامراجی غلامی کا نیا طوق

پاک چین اقتصادی راہداری: سامراجی غلامی کا نیا طوق

تحریر:| آدم پال| ان دنوں بہت سے منصوبوں کے افتتاح کیے جا رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ عنقریب اس ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگ جائیں گی ۔ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا راگ الاپا جا رہا ہے اور […]

June 8, 2016 ×
امارت اور غربت کی خلیج؛ عرصہ دہر پہ اب شام نہیں چھا سکتی!

امارت اور غربت کی خلیج؛ عرصہ دہر پہ اب شام نہیں چھا سکتی!

تحریر: | فاروق بلوچ | بزنس ڈکشنری کے مطابق غربت اس حالت کو کہتے ہیں جس میں لوگوں کو خوراک، رہائش اور لباس کی بنیادی ضروریات کی عدم دستیابی ہو۔ بزنس ڈکشنری غربت کی مندرجہ ذیل دو اقسام بیان کرتی ہے: قطعی غربت اور غیر قطعی غربت۔ قطعی غربت سے […]

April 29, 2016 ×
پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور

پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور

تحریر: | آدم پال | ہر آنے والا دن زخموں کو کریدتا ہے۔ اور جاتے جاتے نئے زخم دیتا ہے۔ زندگی کی اذیتیں کم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ ہر روز تکلیفیں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ محنت کشوں کی زندگیوں سے خوشیاں روٹھ چکی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقات […]

April 26, 2016 ×
گلگت بلتستان کی سیاسی محرومی کا حل؛ انتخابات یا انقلاب؟

گلگت بلتستان کی سیاسی محرومی کا حل؛ انتخابات یا انقلاب؟

| تحریر: اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کو اپنی دلکشی، جغرافیے اور معدنیات سے مالا مال ہونے کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبولیت حاصل ہے۔ دنیا کے عظیم چار پہاڑی سلسلے قراقرم، ہمالیہ، ہندو کش اور پامیر کا سنگم اور 7500 میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں یہاں پر ہیں۔ […]

June 3, 2015 ×
سرمایہ دارانہ سماج میں خواتین کے مسائل

سرمایہ دارانہ سماج میں خواتین کے مسائل

| تحریر: تہذیب سحر | جس تیزی سے عالمی معیشت سکڑ رہی ہے اسی تیزی سے اس کے منفی اور تباہ کن اثرات پورے انسانی سماج کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں۔ امریکہ، روس، چین، جاپان اور جرمنی جیسی عالمی طاقتیں بھی اس بحران سے محفوظ نہیں رہ سکی […]

March 8, 2015 ×
جیسے لوگ ویسے حکمران؟

جیسے لوگ ویسے حکمران؟

[تحریر: صبغت وائیں] ادھر دھرنے ختم ہوئے اور ساتھ ہی حکومت اپنے اصلی ایجنڈے پر واپس پہنچ گئی۔ ایسا بھی نہیں تھا کہ دھرنے کے دنوں میں انہوں نے عوام کو کوئی بہت زیادہ ریلیف دے دیا ہے۔ بس یہ تھا کہ تیل کی عالمی منڈی میں کم ہونے والی […]

December 31, 2014 ×
رینگنے کی آزادی!

رینگنے کی آزادی!

[تحریر: پارس جان] عمران خان نے اپنے 14 اگست کے مارچ کا مقصد ’’آزادی‘‘ کا حصول قرار دیا ہے۔ گویا دائیں بازو کے اس ’’محب الوطن‘‘ سیاست دان نے بالواسطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ اس ملک کو ابھی تک آزادی نصیب ہی نہیں ہوئی۔ سنا ہے کہ انسانی […]

August 13, 2014 ×
بھارت: بڑی جمہوریت کا بڑا ناٹک

بھارت: بڑی جمہوریت کا بڑا ناٹک

[تحریر: آدم پال] بھارت کی پندرہویں لوک سبھا کی مدت 31 مئی 2014ء میں مکمل ہورہی ہے جس کے بعد عام انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔ 13 ستمبر کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے […]

September 21, 2013 ×