Post Tagged with: "Short Story"

افسانہ: سرخ جلوس

افسانہ: سرخ جلوس

|غلام عباس| یہ ان دنوں کا قصہ ہے جب میں نے ”نوبہار“ کے چیف ایڈیٹر سے ایک معمولی سا اختلاف ہو جانے پر جوانی کے جوش میں استعفا دے دیا تھا۔ اور پھر رفتہ رفتہ فکر معاش نے مجھے ”ستارہ مشرق“ میں ملازمت کرنے پر مجبور کر دیا۔ ”ستارہ مشرق“ […]

January 26, 2023 ×
افسانہ: سیلاب

افسانہ: سیلاب

|تحریر: لوشون| یہ وہ زمانہ تھا جب ”سیلاب عظیم نے تباہی مچا رکھی تھی اور تمام کوہ و پربت اس کے گھیرے میں تھے۔“ [1] شہنشاہ شون کی ساری رعایا کو ٹیلوں اور اونچی جگہوں پر پناہ نہ مل سکی لہٰذا کچھ درختوں پر چڑھ گئے اور بعضوں نے لٹھوں […]

August 29, 2022 ×
افسانہ: آئینہ

افسانہ: آئینہ

|تحریر: پارس جان| دیر تک مخملی بستر پر بے قرار کروٹیں لینے کے بعدوہ ایک گونج دار چینخ کے ساتھ ایک دم اٹھ بیٹھی۔یہ وہی خواب تھا جو کئی ماہ سے اس کی نیندوں میں خلل ڈال رہا تھا۔ اچانک اس کی نظر سائیڈ ٹیبل پر پڑے کلاک پر پڑی […]

November 5, 2018 ×
افسانہ:قانون کے لمبے ہاتھ

افسانہ:قانون کے لمبے ہاتھ

|تحریر:آفتاب اشرف| شہر کے وسط میں واقع ایک سرکاری ہائی سکول کی عمارت منہدم ہو گئی۔ آٹھ بچے جاں بحق اور متعدد زخمی۔ عمارت ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی بنی تھی۔۔۔ ٹی وی پر بریکنگ نیوز چل رہی تھی۔ پورے شہر میں ہاہا کار مچ گئی۔ انتظامی افسران کی دوڑیں […]

October 20, 2018 ×
افسانہ: تبدیلی!

افسانہ: تبدیلی!

|تحریر:آفتاب اشرف| قائد اعظم کالونی کی دیواروں پر ان دنوں رنگ برنگے پوسٹروں اور بینروں کی بھر مار تھی۔  چیتے کو ووٹ دیں۔۔ اب کی بار،ہاکی پر نشان۔۔ آپکے ووٹ کا حقدار، صرف کھمبا۔۔ انشاء اللہ ایم این اے۔۔عوام کا خادم،فلاں فلاں۔ آپ درست سمجھے، ملک میں الیکشن ہونے والا […]

August 6, 2018 ×
افسانہ: پانی کا درخت

افسانہ: پانی کا درخت

تحریر: |کرشن چندر| جہاں ہمارا گاؤں ہے اس کے دونوں طرف پہاڑوں کے روکھے سو کھے سنگلاخی سلسلے ہیں۔ مشرقی پہاڑوں کا سلسلہ بالکل بے ریش وبرودت ہے۔ اس کے اندر نمک کی کانیں ہیں۔ مغربی پہاڑی سلسلے کے چہرے پر جنڈ، بہیکڑ، املتا، ساور، کیکر کے درخت اگے ہوئے […]

June 24, 2016 ×
افسانہ : تہذیب کا کردار

افسانہ : تہذیب کا کردار

مصنف: منشی پریم چند:- یوں تو میری سمجھ میں دنیا کی ایک ہزار ایک باتیں نہیں آتیں، جیسے لوگ علی الصباح اٹھتے ہی بالوں پر چھرا کون چلاتے ہیں؟کیا اب مردوں میں بھی اتنی نزاکت آگئی ہے۔بالوں کا بوجھ ان سے نہیں سنبھلتا۔

April 10, 2016 ×