Post Tagged with: "Socialist Revolution"

اداریہ: لینن ازم کے دفاع میں

اداریہ: لینن ازم کے دفاع میں

عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام کا بحران جہاں بہت سی نئی جنگوں، خانہ جنگیوں اور انقلابات کو جنم دے رہا ہے وہاں پرانے عہد کی تمام تر سیاست بھی رد ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے اور ہر طرف نئی سیاسی پارٹیاں ابھرتی ہوئی اور بہت بڑی عوامی حمایت […]

August 1, 2025 ×
بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل پر کمیونسٹوں کا مؤقف

بلوچستان: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے بہیمانہ قتل پر کمیونسٹوں کا مؤقف

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا بہیمانہ قتل سرمایہ دارانہ نظام اور قبائلی نظام کی حیوانیت کو ننگا کرتا ہے۔ جہاں ایک عورت کو انسان نہیں بلکہ ایک شے سمجھا جاتا ہے، وہ اپنی مرضی سے سانس لے سکتی ہے اور نہ ہی اپنی مرضی سے زندگی […]

July 22, 2025 ×
لاہور: شیخ زید ہسپتال میں نرسز کو درپیش مسائل اور ان کا حل

لاہور: شیخ زید ہسپتال میں نرسز کو درپیش مسائل اور ان کا حل

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پاکستان میں شعبہ صحت کئی دہائیوں سے شدید مسائل کا شکار ہے جس میں ایک طرف حکمران طبقے کی لوٹ مار مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور دوسری طرف صحت کی سہولیات عوام کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔ آئی ایم ایف کے متعدد […]

July 21, 2025 ×
کمیونسٹ سے پوچھیے! کیا پاکستان کا محنت کش طبقہ اقتدار پر قبضہ کر سکتا ہے؟

کمیونسٹ سے پوچھیے! کیا پاکستان کا محنت کش طبقہ اقتدار پر قبضہ کر سکتا ہے؟

سوال: جواد شاکر، ڈیرہ اسماعیل خانجواب: کامریڈ آصف لاشاری، ڈیرہ غازی خان پاکستان میں محنت کش طبقے کے اقتدار پر قبضے کا سوال ایک انتہائی اہم سوال ہے۔ یہ سوال نہ صرف ہمارے عہد کے طبقاتی تضادات کو نمایاں کرتا ہے بلکہ اس کا جواب بالخصوص محنت کش عوام اور […]

July 21, 2025 ×
انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی کانگریس 2025ء: سرمایہ داری کے خاتمے کے لیے انٹرنیشنل کی تعمیر کی جانب بڑھو!

انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی کانگریس 2025ء: سرمایہ داری کے خاتمے کے لیے انٹرنیشنل کی تعمیر کی جانب بڑھو!

|رپورٹ: مارکسزم کے دفاع میں| اگست کے مہینے میں، یکم سے آٹھ تاریخ کے درمیان، اٹلی میں انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی پہلی کانگریس منعقد ہو گی۔ اس میں دنیا بھر سے سینکڑوں مندوبین شرکت کریں گے جو کہ ہزاروں کمیونسٹوں کی نمائندگی کر رہے ہوں گے جو دنیا کے ہر […]

July 9, 2025 ×
پنجاب: محکمہ صحت کی نجکاری اور 37 ہزار ملازمین کا معاشی قتل عام

پنجاب: محکمہ صحت کی نجکاری اور 37 ہزار ملازمین کا معاشی قتل عام

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے دو ماہ قبل بنیادی مراکز صحت (BHU) اور رورل ہیلتھ سنٹرز (RHCs) کی نجکاری کے خلاف دیے گئے دھرنے پر ریاستی جبر کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں حملہ کیا گیا تھا۔ اس دھرنے کا بنیادی […]

July 7, 2025 ×
ایران: سامراجی جارحیت مردہ باد! دنیا بھر کے محنت کشو، ایک ہو جاؤ!

ایران: سامراجی جارحیت مردہ باد! دنیا بھر کے محنت کشو، ایک ہو جاؤ!

|تحریر: ایران سے ایک کمیونسٹ، ترجمہ: عبدالحئی| 13 جون 2025ء کا دن مشرق وسطیٰ کے لیے ایک خطرناک موڑ ثابت ہوا۔ جب اسرائیل نے امریکی سامراج کی پشت پناہی سے ایران پر لاتعداد حملے کیے جن میں فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا، لیکن اس کے ساتھ ساتھ عام شہری […]

July 5, 2025 ×
جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ

جہد مسلسل یا دائری چکر؟ بلوچ تحریک، بحران اور انقلابی راستہ

|تحریر: زلمی پاسون| بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی قیادت کی غیر قانونی قید میں مزید 15 دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جو پہلے ہی تین ماہ سے زائد عرصے سے انگریز سامراج کے بنائے گئے آمرانہ تھری ایم پی او جیسے نو آبادیاتی قانون کے تحت ریاستی جبر […]

July 4, 2025 ×
سانحہ سوات: حکمران طبقے کے خلاف نفرت کا اظہار، سوشل میڈیا پر سخت رد عمل

سانحہ سوات: حکمران طبقے کے خلاف نفرت کا اظہار، سوشل میڈیا پر سخت رد عمل

|انقلابی کمیونسٹ پارٹی| دریائے سوات سیلاب میں پھنسے ایک ہی خاندان کے 15 افراد دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ سیاحت کے لیے آئے ہوئے 15 افراد کئی گھنٹوں تک دریا کے بیچ سیلاب میں پھنسے رہے لیکن ان کو ریسکیو نہیں کیا گیا، نہ ہی حکومت نے […]

June 30, 2025 ×
طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!

طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!

|تحریر: آدم پال| جنگ خود ایک مسئلہ ہے‘ یہ مسئلوں کا حل کیا دے گی؟ انڈیا اور پاکستان کی چار روزہ جنگ کے بعد دونوں ملکوں کے حکمران جنگ جیتنے کے دعوے کر رہے ہیں لیکن دوسری جانب محنت کش عوام کا کوئی ایک بھی مسئلہ حل نہیں ہوا۔ دونوں […]

June 19, 2025 ×
خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟

خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟

|تحریر: زلمی پاسون| 19مئی کو شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاؤں ہرمز میں ایک مبینہ ڈرون حملے میں چار بچے ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعہ کے بعد مقامی سطح پر بچوں کی لاشوں کو سڑک پر رکھ کر آٹھ روز تک احتجاج اور دھرنا […]

June 16, 2025 ×
چین: الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی فیکٹریوں میں مزدورں نے ہڑتال کر دی، طبقاتی جدوجہد کے نئے دور کا آغاز!

چین: الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی فیکٹریوں میں مزدورں نے ہڑتال کر دی، طبقاتی جدوجہد کے نئے دور کا آغاز!

|تحریر: لوسین ڈی، ترجمہ: عبدالمجید پنہور| 28مارچ سے 2 اپریل کے درمیان، ہزاروں چینی محنت کشوں نے BYD کی الیکٹرانک فیکٹریوں میں ہڑتال کر دی، جو کہ فارچون گلوبل 500 میں ایک دیوہیکل اور دنیا کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لیے […]

June 13, 2025 ×
امریکہ: لاس اینجلس میں ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف عوامی تحریک

امریکہ: لاس اینجلس میں ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف عوامی تحریک

|تحریر: لاس اینجلس آر سی اے، ترجمہ: عرفان منصور| جون کے پہلے ہفتے کے آخری ایام میں لاس اینجلس میں امیگریشن کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کی جانب سے چھاپے مارنے کی ایک منظم کاروائی کی گئی۔ اس کاروائی میں رائفلز اور آنسو گیس بم لانچرز سے لیس مسلح وفاقی ایجنٹوں کے […]

June 12, 2025 ×
پاکستان بجٹ 2025ء: طبقاتی جنگ میں نیا موڑ

پاکستان بجٹ 2025ء: طبقاتی جنگ میں نیا موڑ

|تحریر: ولید خان| پاکستان وفاقی بجٹ 2025-26ء کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ بجٹ پہلے 2 یا 3 جون 2025ء کو پیش کیا جانا تھا لیکن اب اسے 10 جون تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ IMF کی اسٹاف ٹیم 23 مئی کو اپنا دورہ مکمل کر کے واپس جا چکی […]

June 11, 2025 ×