Post Tagged with: "Solidarity"

بنگلہ دیش کے طلبہ کی رہائی کے لیے فوری یکجہتی کی اپیل

بنگلہ دیش کے طلبہ کی رہائی کے لیے فوری یکجہتی کی اپیل

| تحریر: انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل، ترجمہ: جلال جان| طلحہ محمود چودھری، جو ایسٹ ڈیلٹا یونیورسٹی (سی ایس ای ڈیپارٹمنٹ، بہار 2020ء میں داخل ہوئے) کے طالبعلم ہیں، کو 17 جولائی کی رات 8:48 بجے بنگلہ دیش سٹوڈنٹس لیگ (حکمران پارٹی عوامی لیگ کا ایک سٹوڈنٹ ونگ) کے 20 سے 30 […]

August 4, 2024 ×
مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

مستونگ: بلوچ راجی مچی کے قافلے کے شرکاء پر ریاستی جبر اور فائرنگ، 14 زخمی، شدید مذمت کرتے ہیں

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان| بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں پاکستان کے ریاستی اداروں کے جبر کے خلاف آج بروز اتوار ”بلوچ راجی مچی/ بلوچ قومی اجتماع“ منعقد ہونے والا تھا اور اس اجتماع میں شرکت کے لیے کوئٹہ سے جانے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ایک قافلے پر […]

July 28, 2024 ×
لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 21 اکتوبر کو دیال سنگھ کالج لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کے وفد نے پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن(پپلا) کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں حکومت کی جانب سے ایم ٹی آئی ایکٹ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری […]

October 22, 2019 ×
لاہور: ایپکا کا گرینڈہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف جدوجہد کا حصہ بننے کا اعلان

لاہور: ایپکا کا گرینڈہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف جدوجہد کا حصہ بننے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ،لاہور| 18 اکتوبر کو جناح ہسپتال لاہور میں ایپکا کے مرکزی صدر حاجی ارشاد نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گرینڈ ہیلتھ الائنس(GHA) کی مرکزی قیادت کے ساتھ ملاقات میں ہسپتالوں کی نجکاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے گرینڈ ہیلتھ الائنس کی نجکاری مخالف تحریک میں عملی […]

October 22, 2019 ×
امریکہ: جنرل موٹرز کے مزدوروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

امریکہ: جنرل موٹرز کے مزدوروں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

|تحریر: ٹام ٹروٹیئر، ترجمہ: ولید خان| امریکہ میں یونائیٹڈ آٹو ورکرز (UAW) کے لگ بھگ 50 ہزار ممبران جنرل موٹرز(GM) کی فیکٹریوں، گوداموں اور انجینئرنگ دفاتر میں ہڑتال کا آغاز کر چکے ہیں۔ 15 ستمبر 2019ء کو رات بارہ بجے ہڑتال کا آغاز ہوا۔ ٹیمسٹرز یونین (جو کہ گاڑیوں کی […]

September 24, 2019 ×
ایوا ائیر فضائی میزبانوں کے ہڑتالی کیمپ کا ایک منظر

تائیوان: ایوا ائیر فضائی میزبانوں کی ہڑتال نے سماج کو جھنجھوڑ ڈالا!

|تحریر: پارسن ینگ؛ ترجمہ: ولید خان| 20 جون 2019ء کو تائیوان کی ایک نجی ائر لائن EVA Air کی فضائی میزبانوں نے ہڑتال کر دی۔ تاؤ یوان فضائی میزبان یونین کی قیادت میں 2 ہزار300 محنت کشوں نے ہڑتال میں حصہ لیا۔ یہ ہڑتال تائیوان کے نجی سیکٹر میں 1987ء […]

July 1, 2019 ×
چین: ہڑتالی مزدوروں کی حمایت پر مارکسی سوسائٹی کو ممکنہ پابندی کا سامنا

چین: ہڑتالی مزدوروں کی حمایت پر مارکسی سوسائٹی کو ممکنہ پابندی کا سامنا

|تحریر: ژان ڈو ژے، ترجمہ: ولید خان| 20 ستمبر کو بیجنگ میں واقع چین کی سب سے پرانی یونیورسٹی ،پیکنگ یونیورسٹی (PKU) کی مارکسی سوسائٹی (MS) کے ایک نمائندے کا کھلا خط چینی سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہو گیا۔ خط میں تفصیل سے بیان کیا گیا کہ اس […]

September 27, 2018 ×
ارجنٹائن: سماجی کارکن سانتیاگو ملڈوناڈو کی جبری گمشدگی نے میکری حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

ارجنٹائن: سماجی کارکن سانتیاگو ملڈوناڈو کی جبری گمشدگی نے میکری حکومت کو مشکل میں ڈال دیا

ملڈوناڈوکی گمشدگی نے لوگوں میں ناقابل یقین تحرک پیدا کیا ہے، خاص کر یکم ستمبر کو پانچ لاکھ لوگوں نے بیونس آئرس میں احتجاجی مظاہرہ کیا

September 8, 2017 ×
لاہور: بلوچستان میں پیرامیڈیکس پر ریاستی جبر کیخلاف پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: بلوچستان میں پیرامیڈیکس پر ریاستی جبر کیخلاف پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| گذشتہ روز پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسو سی ایشن اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام سروسز ہسپتال کے سامنے جیل روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں پیرامیڈیکل سٹاف کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، واپڈا ہائیڈرو یونین اور ترقی پسند صحافیوں نے شرکت کی۔ […]

May 6, 2017 ×
بی ایس او پجار کے رہنما میر ظریف رند کے گھر پر حملہ، چھوٹا بھائی شہید، پروگریسو یوتھ الائنس کی شدید مذمت

بی ایس او پجار کے رہنما میر ظریف رند کے گھر پر حملہ، چھوٹا بھائی شہید، پروگریسو یوتھ الائنس کی شدید مذمت

منجانب: مرکزی بیورو PYA بی ایس او پجار کے مرکزی آرگنائزر میر ظریف رند کے گھر پر نامعلوم افراد کے حملے کے نتیجے میں بی ایس او پجار کے سرگرم رکن اور میر ظریف رند کے چھوٹے بھائی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے شہر تربت میں […]

November 1, 2016 ×
جنوبی افریقہ: طلبہ تحریک زوروں پر‘ تعلیم مفت کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقہ: طلبہ تحریک زوروں پر‘ تعلیم مفت کرنے کا مطالبہ

رپورٹ: |پی وائے اے، پاکستان| براعظم افریقہ کے اہم ملک جنوبی افریقہ میں طلبہ تحریک ایک بار بھر زوروں پر ہے۔ یونیورسٹی فیسوں میں اضافے کے خلاف جوہانسبرگ سے شروع ہونے والی تحریک نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور تمام شہروں میں حکومت کے خلاف […]

October 12, 2016 ×
لاہور: سندر پیپسی پلانٹ میں محنت کشوں کی یونین کے خلاف انتقامی کاروائیاں، یکجہتی کی اپیل

لاہور: سندر پیپسی پلانٹ میں محنت کشوں کی یونین کے خلاف انتقامی کاروائیاں، یکجہتی کی اپیل

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں پیپسی کا پلانٹ واقع ہے جہاں 13سو محنت کش کام کر رہے ہیں۔ تمام تر محنت کشوں کو ٹھیکیداری کے تحت رکھا گیا ہے، کئی محنت کش 15سال سے اسی فیکٹری میں کام کر رہے۔ محنت کش سوشل سیکیورٹی اور ای او […]

October 8, 2016 ×