ارجنٹائن: سماجی کارکن سانتیاگو ملڈوناڈو کی جبری گمشدگی نے میکری حکومت کو مشکل میں ڈال دیا
ملڈوناڈوکی گمشدگی نے لوگوں میں ناقابل یقین تحرک پیدا کیا ہے، خاص کر یکم ستمبر کو پانچ لاکھ لوگوں نے بیونس آئرس میں احتجاجی مظاہرہ کیا
ملڈوناڈوکی گمشدگی نے لوگوں میں ناقابل یقین تحرک پیدا کیا ہے، خاص کر یکم ستمبر کو پانچ لاکھ لوگوں نے بیونس آئرس میں احتجاجی مظاہرہ کیا
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان سول سیکرٹریٹ کے ہڑتالی ملازمین پر ریاستی تشدد کی انتہا کردی گئی۔ کئی گرفتار ملازمین کو صوبہ بدر کرتے ہوئے گرم ترین علاقوں کی جیلوں میں بھیج دیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد ملازمین بیمار ہوچکے ہیں اور ان کو ہسپتال منتقل کرنا پڑا ہے۔ […]
|ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ملازمین جو کہ اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کررہے ہیں، پر ریاست کی طرف سے کل دوسرے روز بھی تشدد اور گرفتاریاں عمل میں آئیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ملازمین نے گذشتہ سال […]
خیبر پختونخواہ حکومت ہیلتھ کئیر ریفارمز کے نام پر پورے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے اور ان عوام دشمن ’’اصلاحات‘‘ کا آغاز صوبے کے بڑے ہسپتالوں سے پہلے ہی کرچکی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکے پر دینے اور ان نجکاری سے علاج مزید مہنگا ہوکر غریب عوام کی پہنچ سے بالکل باہر ہوجائے گا
کشمیر کی تحریک کو کچلنے کے لیے دونوں قابض ریاستوں کے حکمرانوں کی جانب سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اور ان کاروائیوں کو میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے تا کہ عوامی رائے عامہ تحریک کے خلاف استوار کی جا سکے
ہم سمجھتے ہیں کہ اس سارے ڈھونگ کو رچانے کا مقصد جہاں ایک طرف ریاستی اداروں کی مکمل نااہلی پر پردہ ڈالنا ہے وہیں دوسری طرف ان گھناؤنے اقدامات کے ذریعے ریاست اور حکمران طبقہ محنت کشوں کی طبقاتی جڑت کو توڑ کر انہیں نسلی اور قومی بنیادوں پر تقسیم کرنا چاہتاہے۔ ورنہ کس کو نہیں معلوم کہ دہشت گرد اور ان کے حمایتی کون لوگ ہیں
|تحریر: جان ڈوال، ترجمہ: ولید خان| عوام شاہ محمد چہارم کی بادشاہت کے خلاف غصے سے احتجاج کر رہے ہیں۔ ہزاروں، لاکھوں غم و غصے میں بپھرے ہوئے لوگ پچھلے ہفتے چھٹی کے دن سڑکوں پر نکل آئے جب ایک پچھلی فروش کو الحسیمہ میں ایک کوڑے کے ٹرک میں […]
تحریر: |سہراب بلوچ| برصغیر پر بیرونی حملہ آوروں اور قابضین کا صدیوں پر محیط جبر و استبداد عوامی شعور پر وہ تاریخی غلامی کے نقش چھوڑ گیا جس نے غلامی کی زنجیروں سے چھٹکارا پانے اور آزادی کے احساس کو اجاگر کیا اور شاندار انقلابی بغاوتوں کو جنم دیا جس […]