Post Tagged with: "Strike"

کوئٹہ: بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور

کوئٹہ: بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) ایکشن کمیٹی کے مطالبات منظور

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(BRC) کے اساتذہ کی گذشتہ 11 دن سے جاری ہڑتال کامیاب اور تمام مطالبات منظور کر لئے گئے۔ واضح رہے کہ بلوچستان ریذیڈنشل کالجز(لورالائی‘خضدار‘تربت) کے اساتذہ نے اپنی تنخواہوں میں 75% ریذیڈنشل الاؤنس کی کٹوتی اور 2005ء ایکٹ جو کہ ان اداروں کو […]

November 17, 2016 ×
خضدار: تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف بلوچستان ریزیڈنشل کالج کے ٹیچروں کی ہڑتال نو دن سے جاری

خضدار: تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف بلوچستان ریزیڈنشل کالج کے ٹیچروں کی ہڑتال نو دن سے جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان ریزیڈنشل کالج (خضدار) کے اساتذہ جو کہ پچھلے نو دن سے تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف ہڑتال پر ہیں، مگر حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی۔ حکمران جماعتوں کے نمائندے ان اساتذہ کے ساتھ یکجہتی کے نام پر صرف فوٹو سیشن کے لیے آکر […]

November 12, 2016 ×
لاہور: پنجاب ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھا دن

لاہور: پنجاب ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھا دن

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| پنجاب ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی محدود ہڑتال آج چوتھے دن میں داخل ہو چکی ہے جبکہ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے تاحال کسی ردعمل کا مظاہرہ نہیں کیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا مقصد ہسپتال میں خراب مشینری کی مرمت، ڈینٹل یونٹس […]

October 1, 2016 ×
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی ہنگامی پریس کانفرنس، مکمل ہڑتال کا اعلان

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی ہنگامی پریس کانفرنس، مکمل ہڑتال کا اعلان

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن(YDA) بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ مندوخیل، نائب صدر ڈاکٹر حیات ساسولی اور پیرامیڈیکس کے جنرل سیکرٹری نے آج کوئٹہ پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز پہلے چار ماہ احتجاج پر رہے […]

September 30, 2016 ×
گڈانی: 360مزدوروں کی برطرفی کے خلاف ہڑتال

گڈانی: 360مزدوروں کی برطرفی کے خلاف ہڑتال

رپورٹ: |ورکرنامہ| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں360مزدور کی برطرفی کے خلاف مزدوروں نے شپ بریکنگ یارڈ پر ہڑتال کردی جس سے تین دن تک شپ بریکنگ میں کام بند کردیا گیا۔ مزدوروں نے مطالبہ کیا تھا کہ برطرف 360مزدوروں کو فل الفور بحال کیا جائے اور جب تک ہمارے مطالبات […]

July 5, 2016 ×
کشمیر: محکمہ صحت کے ملازمین کی ہڑتال کامیاب؛ یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی!

کشمیر: محکمہ صحت کے ملازمین کی ہڑتال کامیاب؛ یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی!

تحریر:| یاسر ارشاد| محکمہ صحت راولاکوٹ کے ملازمین کی جرات مندانہ اور غیر مصالحانہ جدوجہد نے ریاستی جبر کے تمام ہتھکنڈوں کو شکست دے کر حکمرانوں کو نہ صرف اپنے تمام مطالبات ماننے پر مجبور کیا بلکہ اپنے گرفتار قائدین کو غیر مشروط رہائی بھی دلوائی۔ حکمرانوں نے ہڑتال کو […]

June 21, 2016 ×
کشمیر: ریاستی جبر کے خلاف مسیحاؤں کی مزاحمت

کشمیر: ریاستی جبر کے خلاف مسیحاؤں کی مزاحمت

رپورٹ:|RWF راولاکوٹ| گزشتہ ایک ہفتے سے نام نہاد آزاد کشمیر کے محکمہ صحت کے ملازمین ہڑتال پر ہیں۔ ہڑتال کا آغاز لیڈی ہیلتھ ورکرز کو سات ماہ کی تنخواہ نہ ملنے اور باقی تمام ملازمین کو پانچ ماہ سے ہیلتھ الا ؤنس نہ ملنے جیسے فوری مطالبات کے لئے 2جون […]

June 10, 2016 ×
فرانس:ہڑتال کے باعث تیل کی قلت؛آج اخبار بھی نہیں چھپ سکیں گے

فرانس:ہڑتال کے باعث تیل کی قلت؛آج اخبار بھی نہیں چھپ سکیں گے

رپورٹ: |رائٹرز| فرانس میں ہڑتال کے باعث تین ہزار کے قریب پٹرول پمپ بند ہو چکے ہیں یا ہونے کے قریب ہیں۔2010ء کے بعد پہلی دفعہ فرانس کو اپنے تیل کے ریزرو ذخائر استعمال کرنے پڑ رہے ہیں تا کہ مزدور یونینوں کی جانب سے تیل صاف کرنے والی ریفائنریوں […]

May 26, 2016 ×
گوجرانوالہ: سلک فیکٹری مزدوروں کا جبری برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ: سلک فیکٹری مزدوروں کا جبری برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| محمد ابنِ ثناء | فیروزوالہ روڈ پر واقع باؤ شہزاد، باؤ عمر اور فاروق بٹ کی سلک فیکٹری کے مزدوروں اور بانڈڈ لیبرلِبریشن فریڈم ٹریڈ یونین نے کل دوپہر 200 فیکٹری ورکرز کو نکالے جانے کے خلاف شیرانوالہ باغ سے گوندلانوالہ چوک تک ریلی نکالی اور جی ٹی روڈ […]

April 27, 2016 ×
گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے سینکڑوں محنت کشوں کا جبری برطرفیوں کیخلاف احتجاج، فیکٹری بند

گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے سینکڑوں محنت کشوں کا جبری برطرفیوں کیخلاف احتجاج، فیکٹری بند

[رپورٹ: زاہد بریار] 23 نومبر کو جی ٹی روڈ پر گوجرانوالہ کے قریب کامونکی میں واقع ماسٹر ٹائل کے گیٹ کے سامنے سینکڑوں برطرف ملازمین نے پر زور احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران فیکٹری میں کام کرنے والے محنت کش بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئے اور فیکٹری میں […]

November 23, 2013 ×
ینگ ڈاکٹروں پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، چلو کہ ہر اِک زخم کو زباں کر لیں

ینگ ڈاکٹروں پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، چلو کہ ہر اِک زخم کو زباں کر لیں

تحریر: آدم پال:- ’’اگر فوج کو عوام سے اتنی محبت ہے تو اپنے سالانہ بجٹ کا نصف صحت کے شعبے کے لئے مختص کر دے‘‘

July 3, 2012 ×