صوابی: جبری برطرفیوں اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف پرائیویٹ سکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پختونخوا| پاکستان بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے نجی اسکولوں کے اساتذہ کی زندگیاں اذیت کا شکار ہیں۔ پچھلے تین مہینوں سے نجی سکول مالکان نے تنخواہیں دینے سے انکاری ہیں جب کہ حکومت نے بھی ان کی داد رسی کے لیے کچھ نہیں کیا۔ […]