Post Tagged with: "Teachers"

کوئٹہ: برطرفی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اساتذہ کا احتجاج، 16 نومبر سے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان!

کوئٹہ: برطرفی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اساتذہ کا احتجاج، 16 نومبر سے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ضلع کیچ کے 114 اساتذہ (مرد و خواتین) کو آر۔ٹی۔ایس۔ایم کی غلط رپورٹنگ پر بغیر کسی انکوائری کے جبری طور پر برطرف کر دیا گیا۔ وہ 15 ماہ سے اپنی بحالی کیلئے حکام بالا کے دفاتر کے چکر لگاتے رہے لیکن حکومت کی طرف سے […]

November 17, 2020 ×
لاہور: بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول ٹیچرز دس ماہ سے تنخواہوں سے محروم!

لاہور: بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول ٹیچرز دس ماہ سے تنخواہوں سے محروم!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| ہزاروں بیسک ایجوکیشن کمیونٹی ٹیچرز گذشتہ دس ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔ کرونا نے مشکلات میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔ گھروں میں فاقے ہیں۔ حکومت فی الفور تنخواہیں ادا کرے۔ بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکول کے ایک ٹیچر نے ریڈ ورکرز فرنٹ کے […]

March 30, 2020 ×
کوئٹہ : وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ

کوئٹہ : وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| وطن ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ملازمین نے اپنے آٹھ نکاتی مطالبات کے حوالے سے 11اکتوبر بروزجمعرات کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا جس میں اْنہوں نے اپنے مطالبات کے حوالے سے مختلف بینرز بھی آویزاں کیے۔ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ […]

October 12, 2018 ×
مضمون: ایلیٹ اداروں میں تدریسی مزدور کا حال

مضمون: ایلیٹ اداروں میں تدریسی مزدور کا حال

|تحریر: سلمیٰ| تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حیثیت آج نجی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حیثیت ایک سیلزمین سے زیادہ نہیں جو اپنے آنے والے ہر کسٹمر (سٹوڈنٹ) کا جب وہ سکول میں داخل ہوتو بناوٹی انداز میں ’’گڈ مارننگ، ہاؤ آر یو‘‘ کہہ کر استقبال کرے، صرف استقبال ہی […]

November 25, 2017 ×
فوٹو: ڈان

تدریسی مزدور اور تعلیم

پرائیویٹ اداروں کے خصوصاً اور سرکاری اداروں کے عموماً، اساتذہ کا علم سے قطعی تعلق نہیں ہوتا، تعلیم صرف روزگار کا مسئلہ ہے۔ اس سلسلے میں قدیم فقرے اب اپنی چمک دمک کھو چکے ہیں اگرچہ ان پر بہت دفعہ تقدس اور جذباتیت کی خوشبو چھڑکی جاتی ہے اور اس کو قدیم دور کے استادوں کی مثالوں سے سجانے کی کوشش کی جاتی ہے جو جدید دور کے منافع کی ہوس سے مل کر بالکل بے معنی گفتگو بن جاتی ہے

January 24, 2017 ×
ملتان: اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

ملتان: اسکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یونائٹیڈ ٹیچرز کونسل پنجاب نے پورے صوبے میں سکولوں کی نجکاری، پے سکیل اپ گریڈیشن اور حکومت کی اساتذہ مخالف پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک کاآغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں 26 نومبر کو ملتان میں چوک نواں شہر سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی […]

November 28, 2016 ×
لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری

لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری

رپورٹ:| RWF لاہور| تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر اساتذہ کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔ پنجاب بھر سے آئے اساتذہ جمعے کے دن سے شدید گرمی میں چئیرنگ کراس پر دھرنا دئیے ہوئے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے’’ تعلیمی […]

June 6, 2016 ×