Post Tagged with: "US Exit of Afghanistan"

افغانستان: سامراجی پشت پناہی میں طالبان کے قبضے کا ایک سال

افغانستان: سامراجی پشت پناہی میں طالبان کے قبضے کا ایک سال

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان پر طالبان کے سامراجی پشت پناہی میں خونریزی اور بربادیاں پھیلانے والے قبضے کو ایک سال پورا ہو چکا ہے۔ گزشتہ سال 15 اگست کو طالبان کے افغانستان پربا آسانی قبضے نے خود طالبان کے وحشی درندوں سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو سکتے میں ڈال […]

August 17, 2022 ×
پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

پاکستان: بحرانوں کی دلدل۔۔راہ نجات، سوشلسٹ انقلاب

|تحریر: آفتاب اشرف| فروری کے آغاز میں وزیر اعظم عمران خان نے چین کا دورہ کیا جہاں اس نے بیجنگ میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور بعد ازاں چینی قیادت کے ساتھ مختصر ملاقاتیں بھی کیں۔ واضح رہے کہ امریکہ، برطانیہ، انڈیا، آسٹریلیا […]

February 16, 2022 ×
افغانستان: امریکی فوج کا انخلاء۔۔۔ذلت، مایوسی اور بحران

افغانستان: امریکی فوج کا انخلاء۔۔۔ذلت، مایوسی اور بحران

|تحریر: ایندریا پتانے، ترجمہ: یار یوسفزئی| افغانستان سے امریکہ کا انخلاء امریکی سامراجیت کے لیے شدید ذلت ثابت ہوا ہے۔ اس سے نہ صرف ماضی کی نسبت عسکری و معاشی زوال کا اظہار ہوا ہے، بلکہ یہ امریکہ کے اندر جنگ سے بڑھتی ہوئی اکتاہٹ کا بھی اظہار ہے۔ امریکی […]

August 24, 2021 ×
پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

پاکستان: بحران زدہ ریاست، بکھرتی معیشت اور سسکتے عوام

|تحریر: پارس جان| وزیراعظم پاکستان کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف ان دنوں گرما گرم خبروں کے مرکزی کردار بنے ہوئے ہیں۔ وہ رسمی سفارتی و سرکاری تکلفات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے بیانات اور انٹرویوز میں برملا امریکی آقاؤں کے آگے گڑگڑاتے ہوئے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن […]

August 24, 2021 ×
افغانستان: امریکی سامراج کی ذلت آمیز شکست، سفاکی اور فرار

افغانستان: امریکی سامراج کی ذلت آمیز شکست، سفاکی اور فرار

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان| امریکی تاریخ کی سب سے طویل جنگ کا خاتمہ امریکی سامراج کی شرمناک اور ذلت آمیز شکست کی صورت میں ہو چکا ہے۔ افغانستان پر فوج کشی کے بیس سال بعد انسانی تاریخ کی طاقتور ترین عسکری قوت پسماندہ مذہبی انتہاء پسندوں کے […]

August 17, 2021 ×
افغانستان: امریکہ کی ذلت آمیز شکست، طالبان کی واپسی اور خانہ جنگی کا خدشہ

افغانستان: امریکہ کی ذلت آمیز شکست، طالبان کی واپسی اور خانہ جنگی کا خدشہ

|تحریر: آدم پال، ترجمہ: یار یوسفزئی| امریکی اور اتحادی افواج کے دو دہائیوں پر محیط خونی قبضے کے بعد انخلا کے ساتھ ہی افغانستان انتہائی تیزی سے ایک اور خانہ جنگی کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جو بائیڈن کے اعلان کے مطابق سامراجی فوجوں کا انخلا 31 اگست تک مکمل […]

July 20, 2021 ×
افغانستان: سامراجی طاقتوں کی خونریزی اور طالبان کی بربریت کا مقابلہ خطے کا محنت کش طبقہ ہی کر سکتا ہے

افغانستان: سامراجی طاقتوں کی خونریزی اور طالبان کی بربریت کا مقابلہ خطے کا محنت کش طبقہ ہی کر سکتا ہے

|تحریر: زلمی پاسون| افغانستان میں امریکہ کی زیرقیادت نیٹو افواج کا انخلاجاری ہے، جوکہ 11 ستمبر 2021ء تک بائیڈن انتظامیہ کے مطابق مکمل ہو جائے گا۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ مغربی ممالک کے محنت کشوں سمیت افغانستان کے مظلوم عوام بھی سامراجی قابض افواج اور طالبان دونوں کی بربریت […]

July 3, 2021 ×