Post Tagged with: "Worker Nama"

ملتان: ریلوے مزدوروں کے رہائشی کوارٹرزکی حالت ناگفتہ بہ

ملتان: ریلوے مزدوروں کے رہائشی کوارٹرزکی حالت ناگفتہ بہ

رپورٹ:| RWF ملتان| ریل کا جو نظام انگریز بنا کر گئے تھے، اس میں نوآبادیاتی نفسیات کے حامل ہمارے نام نہاد آزادحکمرانوں نے رتی بھر بہتری نہیں کی۔ کبھی تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اپنے برطانوی آقاؤں کی یاد کو تازہ رکھنے کی خاطر یہ اس میں کوئی بہتری […]

July 7, 2016 ×
گڈانی: 360مزدوروں کی برطرفی کے خلاف ہڑتال

گڈانی: 360مزدوروں کی برطرفی کے خلاف ہڑتال

رپورٹ: |ورکرنامہ| گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں360مزدور کی برطرفی کے خلاف مزدوروں نے شپ بریکنگ یارڈ پر ہڑتال کردی جس سے تین دن تک شپ بریکنگ میں کام بند کردیا گیا۔ مزدوروں نے مطالبہ کیا تھا کہ برطرف 360مزدوروں کو فل الفور بحال کیا جائے اور جب تک ہمارے مطالبات […]

July 5, 2016 ×
ورکرنامہ: شمارہ جولائی 2016ء

ورکرنامہ: شمارہ جولائی 2016ء

ورکر نامہ کا جولائی 2016ء کا شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ صفحہ (1) صفحہ (2) صفحہ (3) صفحہ (4) صفحہ (5) صفحہ (6) […]

July 2, 2016 ×
کراچی: یونس ٹیکسٹائیل ملز محنت کشوں کے لیے جیل بنا دی گئی

کراچی: یونس ٹیکسٹائیل ملز محنت کشوں کے لیے جیل بنا دی گئی

رپورٹ: |ورکر نامہ| لانڈھی انڈسٹریل ایریا کراچی میں واقع یونس ٹیکسٹائیل ملزمیں محنت کشوں پر جبر اپنی انتہاؤں تک پہنچا دیا گیا ہے۔ اس ادارے میں12گھنٹے کام لیا جاتا ہے جو ریکارڈ پر موجود ہے مگر ہر روز 2گھنٹے اضافی کام لیا جاتا ہے جس کا کوئی حساب نہیں ہے۔ […]

July 1, 2016 ×
اداریہ ورکر نامہ: غم کی عید پر خوشی کا پیغام

اداریہ ورکر نامہ: غم کی عید پر خوشی کا پیغام

کہتے ہیں کہ جب روم جل رہا تھا تو بادشاہ نیرو بانسری بجا رہا تھا۔ حکمران طبقات کا عوام کے دکھوں اور تکلیفو ں کی جانب یہی رویہ رہا ہے۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار نے بھی یہی مشورہ دیا ہے کہ لوگ اگر دال نہیں کھا سکتے تو مرغ کھا […]

June 30, 2016 ×
ورکرنامہ: شمارہ جون 2016ء

ورکرنامہ: شمارہ جون 2016ء

ورکر نامہ کا جون 2016ء کا شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ صفحہ (1) صفحہ (2) صفحہ (3) صفحہ (4) صفحہ (5) صفحہ (6) […]

May 31, 2016 ×
اداریہ ورکر نامہ: ہم دیکھیں گے!

اداریہ ورکر نامہ: ہم دیکھیں گے!

اقتدار کی ہوس میں حکمران طبقہ دوسرے کے راز منظر عام پر لاتا جا رہا ہے۔حکمرانوں کے ایوانوں سے آنے والی خبرو ں میں ایک دفعہ پھر بہت گرما گرمی ہے۔ بہت سے جلسے ہو رہے ہیں۔ کچھ حکومت کر رہی ہے اور کچھ نام نہاد اپوزیشن۔ سیاسی تبصروں اور […]

May 27, 2016 ×
ملتان میں یوم مئی کی تقریبات

ملتان میں یوم مئی کی تقریبات

رپورٹ: | انعم پتافی | 1886ء میں ، کام کے اوقات کار کو بارہ تا سولہ گھنٹوں سے کم کر کے آٹھ گھنٹے کرنے کی جدوجہد میں شکاگو کے مزدوروں نے اپنی جانوں کا نذارانہ پیش کیا تھا۔آج 2016ء تک آتے آتے عالمی حکمران طبقے نے اپنے ظالمانہ جبر اور […]

May 3, 2016 ×
ورکر نامہ: شمارہ مئی 2016

ورکر نامہ: شمارہ مئی 2016

ورکر نامہ کا مئی 2016 کا شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ صفحہ ( 1 ) صفحہ ( 2 ) صفحہ ( 3 ) […]

April 26, 2016 ×
اداریہ ورکر نامہ: انکار کا فرمان!

اداریہ ورکر نامہ: انکار کا فرمان!

اس وقت پاکستانی سیاست اور صحافت میں سب سے زیادہ سپر ہٹ فلم ’’چھوٹو‘‘ ہے۔ اس فلم میں چھوٹو کو ولن بناتے بناتے کبھی کبھی ہیرو کے قریب پہنچا دیا جاتا ہے۔بیگانگی اور تشخص کے بحران کے شکار معاشرے میں نام و نمود اورسستی شہرت کو ہی کامیابی سمجھا جانے […]

April 23, 2016 ×