Post Tagged with: "Worker Nama"

اداریہ ورکرنامہ؛ نیاسال‘ نئی تحریکیں!

اداریہ ورکرنامہ؛ نیاسال‘ نئی تحریکیں!

اس ملک میں کوئی ایسا ادارہ نہیں جو ایک سال کے دوران ہونے والے محنت کشوں اور طلبہ کے تمام احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں کا ریکارڈ رکھ سکے۔ میڈیا شدید تعصب کا شکار ہے اور ایسی کسی حقیقی تحریک اور واقعہ کو منظر عام پر آنے سے روکا جاتا ہے۔ […]

January 10, 2017 ×
ورکرنامہ: شمارہ دسمبر 2016ء

ورکرنامہ: شمارہ دسمبر 2016ء

مزدور تحریک اور نوجوانوں میں سوشلزم کی آواز

December 15, 2016 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ کاستروکے بعد!

اداریہ ورکرنامہ؛ کاستروکے بعد!

25نومبر کو کیوبا کے عظیم انقلابی قائد فیڈل کاسترو نوے برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ان کی وفات کے بعد جہاں ان کے چاہنے والوں نے دکھ اور غم کا اظہار کیا وہاں ان کے دشمن بھی نفرت کا زہر اگلتے رہے۔ کیوبا کی سڑکوں پر […]

December 12, 2016 ×
فیصل آباد: پاور لومز کے ایک مزدور کا خصوصی انٹرویو

فیصل آباد: پاور لومز کے ایک مزدور کا خصوصی انٹرویو

(نمائندہ ورکرنامہ سے) آبادی کے لحاظ سے فیصل آباد پاکستان کا تیسرا اور پنجاب کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ ایک اندازے کے مطابق فیصل آباد کی آبادی ایک کروڑ سے بھی تجاوز کر چکی ہے جس کا زیادہ تر حصہ زراعت اور ٹیکسٹائل کے شعبوں سے وابستہ ہے۔ فیصل آباد […]

November 19, 2016 ×
ورکرنامہ: شمارہ نومبر 2016ء؛ بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر خصوصی ایڈیشن

ورکرنامہ: شمارہ نومبر 2016ء؛ بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر خصوصی ایڈیشن

ورکرنامہ کا شمارہ نومبر 2016ء شائع ہوچکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ صفحہ (1) صفحہ (2) صفحہ ( 3) صفحہ (4) صفحہ (5) صفحہ (6) صفحہ (7) […]

November 10, 2016 ×
اداریہ ورکر نامہ؛ تحریکیں

اداریہ ورکر نامہ؛ تحریکیں

ایک تحریک وہ ہے جس کی قیادت عمران خان کر رہا ہے۔ جسے میڈیا میں بہت زیادہ وقت دیا جا رہا ہے۔ چوبیس گھنٹے الیکٹرانک میڈیا میں اس کے متعلق گفتگو سننے کو ملتی ہے جبکہ پرنٹ میڈیا کی زیادہ تر سرخیاں اسی کے متعلق ہوتی ہیں۔اس تحریک کی معمولی […]

November 3, 2016 ×
ورکرنامہ: شمارہ اکتوبر 2016ء

ورکرنامہ: شمارہ اکتوبر 2016ء

ورکرنامہ کا شمارہ اکتوبر 2016ء شائع ہوچکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔

October 17, 2016 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ کرپشن اور سرمایہ داری کا ان ٹوٹ بندھن!

اداریہ ورکرنامہ؛ کرپشن اور سرمایہ داری کا ان ٹوٹ بندھن!

کرپشن کے بغیر سرمایہ داری کا تصور نا ممکن ہے۔ دنیا کے جدید اور ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ ممالک کی مثالیں دینے والے وہاں کرپشن اور سرمایہ داروں کی ٹیکس چوری کے واقعات کی پردہ پوشی کر تے ہیں ۔ وہ عوام کو یہ تاثر دینے کی کوشش کرتے ہیں […]

October 6, 2016 ×
لاہور: کسان اتحاد ایک بار پھر سڑکوں پر‘ پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا

لاہور: کسان اتحاد ایک بار پھر سڑکوں پر‘ پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا

رپورٹ: |مقصود ہمدانی| پاکستان کسان اتحاد نے اپنے دیرینہ مطالبات کی منظوری کیلئے ایک مرتبہ پھر احتجاج کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور۔ 27ستمبر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر شروع ہونے والا دھرنا جو کہ28ستمبر کو رات گئے تک جاری رہا ایک بار بھر ’’مذاکرات‘‘ کے وعدے […]

September 30, 2016 ×
لاہور: تنخواہ 14ہزار اور خرچہ 35ہزار، جینا عذاب بن گیا! ایک محنت کش کے خیالات

لاہور: تنخواہ 14ہزار اور خرچہ 35ہزار، جینا عذاب بن گیا! ایک محنت کش کے خیالات

|انٹرویو، عدیل زیدی| شیر علی کوٹ لکھپت لاہور کے صنعتی علاقے میں سبحان نیٹ وئیر نامی ایک فیکٹری کا مزدور ہے۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندگان نے شیر علی سے مزدوروں کے حالات پر بات چیت کی تو شیر علی نے بتایا کہ مجموعی طور پر صنعتی علاقہ کے حالات […]

September 29, 2016 ×
ورکرنامہ: شمارہ ستمبر 2016ء

ورکرنامہ: شمارہ ستمبر 2016ء

ورکرنامہ کا شمارہ ستمبر 2016ء شائع ہوچکا ہے۔ قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی شائع کیا جا رہا ہے۔ ورکرنامہ کے اس شمارے کے حصول کے لئے ہمارے نمائندگان سے رابطہ کریں۔ صفحہ (1) صفحہ (2) صفحہ ( 3) صفحہ (4) صفحہ (5) صفحہ (6) صفحہ (7) […]

September 12, 2016 ×
اداریہ ورکرنامہ؛ سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

اداریہ ورکرنامہ؛ سوشلزم ہی راہ نجات ہے!

پاکستانی ریاست اور معیشت اپنے بد ترین بحران سے گزر رہی ہے۔ حکمران طبقے کے اپنے اندر تضادات شدت اختیار کرتے ہوئے پھٹتے چلے جا رہے ہیں۔ ریاست کے مختلف دھڑے اپنی طاقت، اثر و رسوخ اور دولت میں اضافے کے لیے دوسروں کو مکمل طور پر کچل دینا چاہتے […]

September 1, 2016 ×
کراچی: گگن ٹیکسٹائیل ملز؛ ٹھیکیداری نظام، چائلڈ لیبر اور 12گھنٹے اوقات کار

کراچی: گگن ٹیکسٹائیل ملز؛ ٹھیکیداری نظام، چائلڈ لیبر اور 12گھنٹے اوقات کار

رپورٹ: |ورکر نامہ| گگن ٹیکسٹائل ملز، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ہے، میں لیبر قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور محنت کشوں کا استحصال اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔ کام کے اوقات کار 12گھنٹے ہیں۔ اس فیکٹری کے تمام ملازمین ٹھیکیداروں کے بھرتی کئے ہوئے ہیں۔ جس […]

July 11, 2016 ×
کراچی: DLHفوڈز کے گودام میں محنت کشوں کا استحصال انتہاؤں پر

کراچی: DLHفوڈز کے گودام میں محنت کشوں کا استحصال انتہاؤں پر

رپورٹ: |ورکر نامہ| ڈی ایل ایچ فوڈز کاسائیٹ گودام مزدوروں کے لیے جیل بنا دیا گیا ہے۔ صرف 35مزدور روزانہ 5سے15کنٹینرز لوڈ اور ان لوڈ کرتے ہیں جبکہ تنخواہ صرف 10000روپے ماہوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی چاکلیٹ بنانے والی کمپنی DLHفوڈز کا ایک گودام کراچی سائیٹ ایریا میں […]

July 9, 2016 ×